Browsing Category
تعلیم و روزگار
کسی کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے سے بہتر ہے کہ سونا خریدیں : ماہر معاشیات پروفیسرعرفان شاہد کا مشورہ
ابوعایشہ
بھٹکل : عالم دین اور ماہر معاشیات پروفیسر عرفان شاہد نے بھٹکل آمد کے موقع پر پوچھے گئے مختلف سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے سودی بینک کاری اور اسلامک بینکنگ کے درمیان اصل فرق کو واضح کیا اور کہاکہ جن لوگوں کو بینک کاری کے…
صحافت و ذرائع ابلاغ کے طلبہ کے لئے پیڈ انٹرن شپ کا موقع
علی گڑھ : صحافت و ذرائع ابلاغ کے میدان میں ’’وی جرنو ٹکنالوجی پرائیویٹ لمیٹیڈ‘‘ (Vjourno Technology ) نے صحافت و ذرائع ابلاغ کے طلبہ کے لئے گھر پر رہ کر ہی پیڈ انٹرن شپ کا موقع فراہم کیا ہے۔ یہ طلبہ کے لئے ویڈیو کے ذریعہ اظہار خیال کا…
جفت سیمسٹر کے لیے امتحان فارم بھرنے کی آخری تاریخ کا اعلان
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے جفت سیمسٹر والے امتحانات کے لیے آن لائن رجسٹریشن و امتحان فارم کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ کنٹرولر برائے امتحانات مسٹر مجیب اللہ زبیری کی جانب سے جاری ایک اعلانیہ کے مطابق تعلیمی میقات…
کووِڈ-19 کی جانچ کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو ایک اور ٹسٹنگ مشین حاصل ہوئی
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج و اسپتال (جے این ایم سی ایچ) میں آج ایک نئی آرٹی- پی سی آر ٹسٹنگ مشین کی تنصیب کے ساتھ اب ہر دن کورونا وائرس (کووِڈ-19) کے دو سو سے زائد نمونوں کی جانچ کی…
اے ایم یو کے سابق طالبعلم ندیم رحمٰن نے کووِڈ-19 کی کفایتی ٹسٹنگ کِٹ تیار کی
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے ایک سابق طالب علم نے کورونا وائرس (کووِڈ- 19) کی جانچ کے لئے ہندوستان کی اولین مقامی ٹسٹنگ کِٹ تیار کی ہے جو بہت کفایتی ہے اور 15؍منٹ سے کم وقت میں ہی جانچ کا درست نتیجہ بتادیتی ہے۔ خیال…
لاک ڈائون کے بہانے اردو اخبار سے صحافی کی چھٹی
ممبئی : ملک میں جاری لاک ڈائون کے دوران ایک اردو اخبار بھی دائمی لاک ڈائون کی جانب گامزن ہے ۔ اردو ٹائمز سے نیوز ایڈیٹر عالم رضوی کو چھٹی دے دی گئی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ تنخواہ نہیں ملنے کے سبب وہ پیسہ لے کر خبریں شائع کررہے تھے جس کی…
قانون کے طلبہ و طالبات کے لیے آن لائن انٹرن شپ کی سہولت
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے قانون کے طلبہ و طالبات کو فیاٹ جسٹیٹیا ایل ایل پی قانون کی تعلیم کے مختلف شعبوں میں آن لائن انٹرن شپ فراہم کرے گا۔
یونیورسٹی کے ٹریننگ اینڈ پلئسمنٹ آفیسر (جنرل) مسٹر سعد حمید نے بتایا کہ انٹرن…
لکھنے سے پہلے حالات کی جانکاری ضروری ہے
ممتاز میر
اب تک ہم قریب ۴۰ ڈاکٹروں سے یہ سوال کر چکے ہیںکہ کیا آپ نے کرونا وائرس کا کوئی مریض دیکھا ہے َیاکسی مریض پر کرونا کا شبہ ہوا ہے یا کسی میں کرونا سے ملتے جلتے sign and symptoms کا مشاہدہ کیا ہے ؟ مگر کسی ایک ڈاکٹر نے بھی…
طلبہ کے لئے آن لائن انٹرن شپ کے مواقع
علی گڑھ : کووِڈ-19 کے دوران سماجی دوری قائم رکھنے کی عادات پر عمل کیا جارہا ہے ۔ تاہم اس دوران بھی طلبہ اپنے گھر یا ہاسٹل سے اپنی دلچسپی کے شعبوں میں مشاہرے کی بنیاد پر اپنے پاس دستیاب وقت کے مطابق آن لائن انٹرن شپ اور جزوقتی یا کُل…
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر اسد اللہ خان اعزاز سے سرفراز
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے انٹر ڈسپلینری بایو ٹیکنالوجی یونٹ کے کوآر ڈی نیٹر پروفیسر اسد اللہ خاں کو بایوٹیکنالوجی کے میدان میں نمایاں خدمات کے پیش نظرشری اوم پرکاش بھسین فائونڈیشن کے ۲۰۱۹ء کے باوقار شری اوم پرکاش بھسین…