Browsing Category
اسپیشل رپورٹ
کھار گھر میں مہلوکین کی تعداد ۲۰ ہوگئی
:ڈاکٹر اپا صاحب دھرم ادھیکاری کو مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ہاتھوں ’’مہاراشٹر بھوشن ایوارڈ۲۰۲۲ء‘‘ سے نواز نے کیلئے اتوار کوکھار گھر میں دوپہر کو چلچلاتی دھوپ میں ایک دوسرے سےمتصل ۳؍ وسیع میدانوں میں منعقدہ تقریب میں لُولگنے سے ہونے!-->…
شب قدر۲۷ویں رمضان کو صحافیوں کی پُر تکلف یادگار دعوتِ افطار اور دعوت شیراز
ممبئی .شب قدرکے موقع پر ۲۷ویں رمضان کو صحافیوں کی ایک پُر تکلف دعوتِ افطار اور دعوت شیرازممبئی میں منعقد کی جاتی تھی،دراصل ہرسال ۲۷ ،ویں رمضان المبارک کو انقلاب کے سربراہ عبد الحمید انصاری ادارہ انقلاب کے اراکین اور دوست واحباب اور شہر!-->…
مہاراشٹر بھوشن‘ ایوارڈ تقریب کے موقع پر لو لگنے سے 8 افراد کی موت،امت شاہ نے تقریب میں شرکت کی
نئی ممبئی: ایک دل دہلا دینے والے سانحہ میں، کم از کم آٹھ افرادلولگنے کی وجہ سے دم توڑ گئے اور تین درجن سے زیادہ لوگوں کو ایک بڑی تقریب کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جس میں مصلح اپا صاحب دھرمادھیکاری۔ کو 'مہاراشٹر بھوشن-2022'!-->…
اب ورون گاندھی کو بھی سارس کی فکر
لکھنؤ: بھارتیہ جنتا پارٹی کے پیلی بھیت کے ایم پی ورون گاندھی سارس اور عارف کی کہانی کو لے کر کافی جذباتی نظر آرہے ہیں۔ وہ عارف اور سارس کو ایک کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ سے اس کام کو مکمل کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔ دراصل!-->…
محمد عارف نے کانپور کے چڑیا گھر میں دوست سارس سے کی ملاقات
کانپور: محمد عارف اور سارس پرندہ کی دوستی کے بارے میں کون ایسا شخص ہے جو نہیں جانتا ہوگا۔ ان دونوں کے درمیان خیرسگالی اور دوستی کا ایک ایسا رشتہ دیکھنے کو ملا تھا جس نے ایک مہینہ قبل خوب سرخیاں حاصل کی تھیں۔ پھر کچھ ایسا ہوا کہ محکمہ!-->…
ممبئی میں اعلیٰ تعلیم یافتہ حفاظ کرام کا بول بالا
ممبئی : ممبئی میں ماہ رمضان کے دوسرے عشرے کے آخری دور میں تراویح میں نمازیوں کی تعداد میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی_ گزشتہ تین سال کے بعد امسال شمالی ہندکی ریاستوں جیسے اترپردیش،بہار ،راجستھان کے میوات وغیرہ کے حافظ قرآن بڑی تعداد میں ممبئی!-->…
ملک میں موٹاپاایک نیاسیاپا!
نئی دہلی : 2019 اور 2022 کے درمیان ہندوستانی لوگوں میں موٹاپے کے پھیلاؤ میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے اور 45 سال سے کم عمر کے لوگوں میں موٹاپے کی تشخیص میں 43 فیصد اور 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں میں فیصد اضافہ دیکھاگیا ہے۔اپولو کی سالانہ!-->…
ممبئی میں رمضان میں حاجی علی،مخدوم شاہ ،شیخ مصری رح کے آستانوں پرافطارتاسحر رونقیں
ممبئی : جنوبی ممبئی میں بڑی مسلم آبادی کے بعد جنوب وسطی اور شمال وسطی ممبئی میں متعدد ایسے علاقے واقع ہیں جہاں مسلمانوں کی اکثریت آباد ہے ،لیکن یہاں اس بات کو بھی پیش کردیں کہ عروس البلاد کے بارے میں عام طورپر کہا جاتا ہے کہ یہاں ولیوں!-->…
سری کرشنا کمیشن رپورٹ نفاذاور گجرات کے مظلوموں کے مددگارماہر تعلیم اور تاجرغلام پیش امام کا انتقال…
ممبئی : انجمن اسلام کے ایکزیکٹیو چیئرمین اور مشہور تاجراورکوکن کے ضلع رائے گڑھ کی معروف سماجی شخصیت اور السمیت انٹر نیشنل کے مالک غلام محمد پیش امام آج صبح وقت سحری اپنے خالق حقیقی سے جاملے ،۷۷سالہ تاجرغلام پیش امام کے پسماندگان میں۔!-->…
شاید کہ اُتر جائے ترے دل میں مری بات،
ممبئی : مہاراشٹر میں نصابی کتابوں کے پونے میں واقع بال بھارتی گزشتہ پانچ عشرے سے بہترین انداز میں سرگرم ہے ،جبکہ یہاں اُردو شعبہ بھی واقع ہے، افسوس ناک خبر ہے کہ گزشتہ سال یہاں اردو افسر کا عہدہ خالی ہوگیا اور محکمہ تعلیم حکومت مہاراشٹر نے!-->…