صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ممبئی: رکن اسمبلی رئیس شیخ نے محض 24 گھنٹوں کے اندر استعفیٰ واپس لیا –

گزشتہ روز بھیونڈی سے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی رئیس شیخ نے پارٹی سے استعفی دے دیا تھا، جسے اب انہوں نے واپس لے لیا ہے۔ رئیس شیخ نے اس کی وجہ بھیونڈی کی عوام کے ذریعے ان کے استعفیٰ کو لے کر مخالفت بتائی ہے۔ ممبئی: گزشتہ روز بھیونڈی سے

ممبئی: رکن اسمبلی رئیس شیخ کا استعفیٰ، این سی پی میں شامل ہونے کے امکان

سماجوادی پارٹی بھیونڈی کے رکن اسمبلی رئیس شیخ نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ رئیس شیخ کے اس استعفیٰ کے سبب انڈیا الائنس پر بھی اس کا گہرا اثر پڑ سکتا ہے۔ ممبئی: سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی رئیس شیخ نے استعفیٰ دے دیا

مہاراشٹر:نویدالحق خان بال بھارتی شعبہ اُردو کے دوبارہ اسپیشل آفیسر مقرر

مہاراشٹر بال بھارتی شعبہ اُردو کے( سبکدوش )اسپیشل آفیسر نویدالحق خان کو اُن کے عہدہ پردوبارہ مقرر کیاگیا ہے۔ نوید الحق انعام الحق خان، ریٹائرڈ اسپیشل آفیسر اردو، ٹیکسٹ بک بورڈ، پونے،سے گزشتہ سال سبکد وش ہوئے تھے۔محکمہ ٹیکسٹ بک بورڈ، بال

سابق کانگریسی وزیراعلی اے آر انتولے کے دامادمُشتاق انتولےکی پیرکواین سی پی( اجیت گروپ ) میں شمولیت

سابق کانگریسی وزیراعلی اے آر انتولے کے دامادمُشتاق انتولےکی پیرکواین سی پی( اجیت گروپ ) میں شمولیتراشٹر وادی کانگریس( اجیت دادا ) ایک مصدقہ ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق سابق ایم ایل سی اور مہاراشٹر پالیوشن کنٹرول بورڈ کے سابق چیئر مین

عوام کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے کو منتخب کریں –

بیدر پارلیمانی حلقہ سے آزاد امیدوار ایڈ وکیٹ جے راج نے کہا کہ ووٹرز سے غریب عوام کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے کو منتخب کریں۔انہوں نے کہاکہ سیاسی رہنماوں کو ووٹ سے مطلب رہتا ہے غریبوں کے مسائل کو حل کرنے میں کبھی دلچسپی نہیں رہی ہے۔

مظفرپور میں باپ نے بچوں پر چاقو سے حملہ کیا، ایک کی موت –

مظفرپورمیں ایک ظالم باپ نے اپنے دو بیٹوں پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ واقعہ کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہیں۔ مظفر پور: بہار کے مظفر پور میں باپ نے دو بچوں پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ اس تشدد میں ایک لڑکی کی موت ہو گئی۔

ناگپور: ووٹنگ لسٹ سے کئی لوگوں کے نام غائب، سوشل میڈیا پر غصے کا اظہار – Lok Sabha Election…

پہلے مرحلے کے انتخابات کے دوران ناگپور میں کئی لوگوں کے نام ریکارڈ سے غائب تھے حالانکہ وہ اس سے پہلے انتخابات میں ووٹ دے چکے تھے۔ ان میں بڑی تعداد اقلیتی طبقے کی ہے۔ ناگپور: ناگپور میں کل لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے

انڈیا میں سول سروس کے امتحان میں کامیابی پانے والے مسلمان طلبہ: ’سخت محنت کا کوئی نعم البدل نہیں‘

انڈیا کی سول سروسز کے اس سال کے امتحان میں مسلمانوں کے انتخاب کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے لیکن ملک کے ریڑھ کی ہڈی کہے جانے والے اس سرکاری سروس میں مسلمان برادری کی نمائندگی بدستور کم ہے۔اس سال 1016 میں سے 51 مسلم طلبہ کا انتخاب ہوا ہے۔

انڈیا میں الیکشن کے پہلے مرحلے کا آغاز جہاں کروڑپتی امیدوار ووٹ کے لیے پیسے کے علاوہ سونا اور چاندی…

انڈیا کی 543 رکنی پارلیمنٹ کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ملک کی 21 ریاستوں کے 102 حلقوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ اس مرحلے میں صرف جنوب کی تمل ناڈو ہی ایک بڑی ریاست ہے جہاں تمام 39 حلقوں میں اسی مرحلے میں پولنگ مکمل ہو جائے گی۔انڈین

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر نے بی جے پی امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا – پروفیسر علی محمد…

لاءا بورڈ کے نائب صدر و سر سید اکیدمی کے سابق ڈائریکٹر پروفیسر علی محمد نقوی نے ضلع علیگڑھ سے بی جے پی امیدوار ستیش گوتم کی حمایت کا اعلان بی جے پی ایم ایل سی طارق منصور کی رہائش پر ایک تقریب میں کیا۔ انڈیا کی 543 رکنی پارلیمنٹ کے