صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

نئی پارٹی ’مہاراشٹر کرانتی سینا‘کے دھولیہ کارپوریشن انتخاب میں حصہ لینے کا امکان

دھولیہ : (عامر ایوبی) مہاراشٹر میں مراٹھوں کی ایک بڑی تعداد آج بھی پسماندگی کی زندگی گزار رہی ہے انہیں قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے نہ کانگریس نے توجہ دی اور نہ ہی بی جے پی نے انکا حق دیا ریزرویشن کیلئے کانگریس نے وعدہ کیا اور عین…

مالیگاؤں کالونی ،سب سے بڑی بدعنوانی، عوامی پارٹی کا الزام

مالیگاؤں : (عامر ایوبی) مالیگاؤں کارپوریشن کی برسر اقتدار اور حزب اختلاف کی جانب سے کی گئی بد عنوانیوں کا پردہ فاش کرنے کیلئے مالیگاؤں عوامی پارٹی کی جانب سے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مالیگاؤں عوامی پارٹی…

اردو کارواں کا شاعر مشرق علامہ اقبال کو خراج عقیدت

ممبئی:  اردو کارواں ممبئی نے علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر علامہ اقبال چوک 'این یو کتاب گھر نزد سپنا کولڈ ڈرنک پر شاعر مشرق کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اردو کارواں کے کنوینر فرید احمد خان نے کہا کہ نہ صرف اردو ادب بلکہ ملک اور عوام کو…

بیس طلبا پر اقلیتی اسکولوں کو ٹیچر دیئے جانے کے مطالبہ کی حمایت میں اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ کی…

اورنگ آباد : (نامہ نگار)اقلیتی اسکولوں کو بھی مفت و لازمی تعلیم کا حق قانون کے تحت 30 طلبا پر ایک ٹیچر کا عہدہ منظور کر ٹیچر دیئے جاتے ہیں،جو اقلیتی سماج کے مدارس خاص طور پر اردو میڈیم اساتذہ کے ساتھ بڑی نا انصافی کے مترادف ہے ۔ اردو…

دنیا میں سب سے زیادہ با حیا اور پاک دامن مذہب اسلام کی بیٹیاں ہیں 

مالیگاؤں : (نامہ نگار)  نوماہ تک اپنی گود میں رکھنے والی اور لاکھوں تکالیف برداشت کرکے جنم دینے والی ماں کو ناراض کرکے شادی کرنے والے لڑکے اور لڑکی کبھی خوش نہیں رہے سکتے ۔ ماں باپ کی خیریت پوچھنے کے لئے وقت نہیں ہوتا اور  رات بھر…

 ریزرویشن کیلئے احتجاج کررہی تنظیموں کے ایک گروہ نے نئی سیاسی پارٹی بنائی

ممبئی : ریزرویشن کے مطالبہ کو لے کر احتجاج کر رہے مراٹھا تحریک کے ایک حصہ نے جمعرات کو سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کیا ۔ یہ پارٹی مہاراشٹر میں آئندہ پارلیمانی انتخابات میں حصہ لے گی ۔ نئی پارٹی ’مہاراشٹر کرانتی سینا‘ کی سربراہی…

 اتر پردیش تبدیلی نام کی سیاست کی گرمی مہاراشٹر پہنچی

ممبئی : اتر پردیش میں یوگی حکومت کے ذریعہ الہ آباد اور فیض آباد کا نام بدلنے کے اعلان اور گجرات میں احمد آباد کا نام تبدیل کی چیمہ گوئیوں کے درمیان مہاراشٹر میں بھی نام بدلنے سے جڑی بیان بازیاں شروع ہو چکی ہیں ۔ شیو سینا کی جانب سے…

نوٹ بندی پر شیو سینا کا رد عمل : عوام وزیر اعظم کو سزا دینے کے منتظر ہیں !

ممبئی : شیو سینا نے جمعرات کو کہا کہ عوام وزیر اعظم کو دو سال قبل نوٹ بندی کے اعلان کی سزا دینے کے منتظر ہیں ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آٹھ نومبر ۲۰۱۶ کو ایک ہزار اور پانچ سو روپئے کے نوٹ منسوخ کرنے کا اعلان کرکے اسے فوری طور سے چلن سے…

مال گاڑی کے ڈبوں میں آگ ،لمبی دوری کی 10؍ ٹرینیں متاثر

ممبئی : مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے دہانو میں جمعرات کی رات ایک مال گاڑی کے دو ڈبوں میں آگ لگنے کے سبب طویل مسافت کی کم از کم دس ٹرینوں کی سروس متاثر ہوئی ہے ۔ یہ معلومات ایک ریلوے اہلکار کے ذریعہ ملی ہے ۔ اہلکار کے مطابق حادثہ جمعرات…