صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

امراوتی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سہولیات کا فقدان 

امراوتی : (نامہ نگار) امرواتی شہر کے مسلم اکثریتی علاقوں کے باشندے سیکڑوں مشکلات سے جوجھ رہے ہیں جس کی وجہ سے یہاں بیماریوں کے پیدا ہونے کا خدشہ ہے ان علاقوں میں انتظامیہ بنیادی سہولیات فراہم کرے اس طرح کا مطالباتی محضر امراوتی پیس فورم…

’گیارہ سال سلاخوں کے پیچھے‘ کتاب کے مصنف مفتی عبدالقیوم کی آمد پر وکلاء و صحافی احباب کے لئے خصوصی…

مالیگاؤں : (عامر ایوبی) اکثر دھام حملے کے الزام سے جمعیت علماء ارشد مدنی کی قانونی معاونت سے باعزت رہائی پانے والے مفتی عبد القیوم منصوری (مصنف گیارہ سال سلاخوں کے پیچھے) بروز اتوار  مالیگاؤں شہر تشریف لا رہے ہیں آپ کی آمد کے پیش…

مالیگاؤں : دس کے سکے کے بدلے نوٹ نہ دینے پر دکاندار کا قتل

مالیگاؤں : (نامہ نگار) کل شب مالیگاؤں میں انتہائی معمولی بات کو لیکر ایک قتل کی واردات پیش آئی جس سے پورے شہر میں رنج و غم کا ماحول پایا جارہا ہے تفصیلات کے مطابق مالیگاؤں کی سردار سنیما کے پاس سردار کمپلیکس کے باہر ٹھنڈا پانی اور…

 معروف مراٹھی اداکارہ اور تھیٹر آرٹسٹ لالن سارنگ کا انتقال

پونے : معروف اداکارہ اور تھیٹر آرٹسٹ لالن سارنگ کا یہاں جمعہ کو ایک نجی اسپتال میں انتقال ہو گیا ۔انکے خاندانی ذرائع نہ یہ خبر دی ہے ۔وہ ۷۹ سال کی تھیں ۔سارنگ کے خاندان میں بیٹا راکیش اور ان کے دیگر خاندان کے افراد شامل ہیں ۔ذرائع کے…

ضعیف الا عتقادی کے سبب جوڑے کا قتل ،دو گرفتار

پونے : پولس نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ مہاراشٹر کے پونے ضلع کے ایک گائوں میں ایک خاتون اور اس کے خاوند کا مبینہ طور سے گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا ۔ قتل کا سبب ضعیف الاعتقادی بتایا گیاہے۔لوگوں کو اس کےجادو گرنی ہونے کا شک تھا ۔ پولس نے…

بھیونڈی میں پانی کے تنازع کے سبب نوجوان کا قتل

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر)بھیونڈی کے پمپل گھر میں رہائش پذیرتوثیق محمد رحیم خان(عمر ۳۰سال)نوجوان نے پانی کے نل کا پائپ نکال کر سروس سینٹر کی ٹنکی میں دال دیا۔ جس کے سبب گھریلو پانی سپلائی متاثر ہوئی جس سے بر ہم ہو کر اس کے پڑوسی لو کیش پر…

 ناکام حکومت کا شہروں کے نام تبدیل کرنےکی کوشش

اورنگ آباد:(نامہ نگار)انتخابات کیلئے حکومت کے پا س عوامی فلاح و بہبود کے موضوعات نہ ہونے کی وجہ سے اور گذشتہ انتخاب میں کئے گئے وعدے پورے نہ ہونے کی وجہ سے حکومت شہروں کے نام تبدیل کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ اصل میں حکومت نے جو وعدے…

بھیونڈی میں کانگریس کے سابق ڈپٹی میئر کو عدالت نے مفرورقرار دیا

بھیونڈی : بھیونڈی شہر کے ایک سیاسی لیڈر کے قتل کے منصوبہ میں ملوث کانگریس کے ڈپٹی نائب میئر احمد حسین منگرو حسین صدیقی کو بھیونڈی کی عدالت نےمفرور قرار دیتے ہوئے پولیس کو ہدایت دی ہے کہ اسے عدالت میں حاضر کیا جائے۔عدالت کے اس فیصلہ سے…

تھانے ضلع بی جے پی یوتھ لیڈر پر قاتلانہ حملہ معاملہ

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)گزشتہ 20؍ اکتوبر کی نصف شب میں بھیونڈی تعلقہ کے پڑگھا علاقہ میںرہائش پذیر بھارتیہ یوا مورچہ کے تھانے ضلع دیہی صدر راجیش عرف وِجو گائیکرپر کچھ نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا تھا جب وہ اپنی گاڑی کے ذریعہ گھر لوٹ…

پولس بھرتی کی تربیت کے لئے اقلیتی امیدواروں کا انتخاب

مالیگاؤں:(عامر ایوبی) امسال (2018/2019) میں بھی حکومت مہاراشٹر کی جانب سے اقلیتی بے روزگار نوجوانوں کے لئے "پولس سپاہی بھرتی" کی تیاری کے لئے 50 روزہ مفت تربیت کا اہتمام ریاست بھر میں کیا گیا۔اس تعلق سے حکومت مہاراشٹر نے ایک اخباری…