صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

اودھو ٹھاکرے کی ایودھیا روانگی سیاسی اسٹنٹ : اشوک چوہان

ممبئی : شیوسینا سربراہ ادھوٹھاکرے کا اپنے پارٹی کے لوگوں کے ساتھ ایودھیا جانے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے آج یہاں مہاراشٹرپردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اشوک چوہان نے اسے صرف ہندوئوں اور مسلمانوں کے درمیان ٹکرائو ومنافرت پیدا کرنے نیز…

یوتھ کانگریس ورکرس نے حکومت کی علامتی چتا جلائی

ناندیڑ:(منتجب الدین) مہاراشٹر میں شیو سینا ۔ بی جے پی کے دورِ اقتدار میں پچھلے چار سالوں کے دوران ۱۶ ہزار سے زائد کسانوں نے خود کشی کرلی ۔ کسان مخالف حکومت کی پالیسیوں سے کسانوں میں سخت ناراضگی ہے ۔ ریاست کی حکومت نے کسانوں کو راحت…

ناندیڑ میں خسرہ ٹیکہ مہم ریلی کا انعقاد

ناندیڑ:(نامہ نگار) ناندیڑ ضلع میں ۲۷؍نومبر سے گوبری ‘ خسرہ ٹیکہ اندازی مہم کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے تمام تر تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ عوام میں بیداری پیدا کرنے کی غرض سے آج محکمہ صحت ‘ ضلع پریشد‘ میونسپل کارپوریشن‘…

ناندیڑمیں26؍نومبر کو صحافیوں کا احتجاج

ناندیڑ:(منتجب الدین) صحافی تحفظ ایکٹ اور صحافیوں کے مختلف مطالبات کو لے کر مراٹھی پتر کار پریشد ممبئی کی جانب سے ریاست بھر میں دھرنے آندولن کا اعلان کیا گیا ہے۔ صحافتی سنگھٹنا کی جانب سے اعلان کردہ احتجاج کے تحت ناندیڑ ضلع مراٹھی پتر…

مراٹھا و دیگر پسماندہ طبقات کو ریزرویشن پر کوئی اعتراض نہیں

مالیگاؤں:(عامر ایوبی) ریاست میں مراٹھا سماج اور دیگر سماج و طبقات کو ریزرویشن دیا گیا ہے ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن ہمارا مطالبہ یہ ہیکہ حکومت مسلمانوں کو بھی ریزرویشن دے اس طرح کا پر زور مطالبہ جمعیتہ علماء مالیگاؤں(محمود…

12 ؍ ربیع الاول کے موقع پر بلڈ ڈونیشن کیمپ  

ناگپور : ’جو رحم نہیں کرتے ان پر رحم نہیں کیا جاتا، تم زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا تُم پر رحم کرے گا، تُم اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتے جب تک تم دوسروں پر رحم نہ کرو‘۔ پیغمبر حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان احادیث مبارکہ…

تفتیشی افسر نے متاثرہ لڑکی کو بلیک میل کرکے اس کا جنسی استحصال کیا

بھیونڈی:(عارف اگاسکر) بھیونڈی میں ایک ۲۳؍ سالہ نو جوان لڑکی کے ساتھ چند ماہ قبل اس کے عاشق کے ذریعہ جبرا جنسی تعلق قائم کر نے کے معاملہ میں شانتی نگر پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کی گئی تھی۔ لیکن مذکورہ معاملہ کی تفتیش جس پولیس افسر کے…

فضول خرچی اور اسراف ۔ ایک معاشرتی برائی 

برادران اسلام اور حاضرین مسجد! آج آپ کے سامنے ایک ایسی معاشرتی خرابی کا تذکرہ مناسب معلوم ہوتا ہے جو بہت پھیل چکی ہے اور جس نے ہماری ملت کو بہت نقصان پہونچایا ہے ۔ وہ بیماری ہے فضول خرچی اور اسراف ۔ یہ معمولی بیماری نہیں ہے ۔یہ وہ…

حکومت نے تسلیم کیا کہ ممبئی سے 26 ؍ ہزار خواتین لاپتہ ہیں

ممبئی : گزشتہ پانچ سالوں میں ممبئی سے 26 ہزار 681 لڑکیاں و خواتین غائب ہو گئیں ۔ ان میں سے 2 ہزار 642 لڑکیوں اور خواتین کا اب تےک کچھ پتہ نہیں چل پایا ہے ۔ یہ معلومات منگل کو وزیر اعلیٰ دیویندر فڑ نویس نے اسمبلی میں ایک سوال کے جواب…

مالیگائوں بلاسٹ : این آئی اے ٹرائل کوٹ کی سماعت پر اسٹے لگانے سے بامبے ہائی کورٹ کا انکار

ممبئی : مالیگائون بلاسٹ کیس میں لیفٹیننٹ کرنل شری کانت پروہت کو بامبے ہائی کورٹ سے کوئی راحت میں ملی ۔ بدھ کو ان کی عرضی پر بامبے ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کی سماعت پر اسٹے لگانے سے واضح طور پر انکار کردیا ہے ۔ کرنل پروہت نے بامبے ہائی…