صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

اسکیٹنگ کلب ٹیم کے کھلاڑی وشاکھاپٹنم کے لئے روانہ ہوئے

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی گیمس کمیٹی کے اسکیٹنگ کلب کی ٹیم میں شامل کھلاڑی آندھرا پردیش کے وشاکھا پٹنم میں18؍دسمبر سے شروع ہو رہے26ویں قومی رولر اسپورٹس ٹورنامنٹ میں اتر پردیش اسکیٹنگ ٹیم کی نمائندگی کرنے کے لئے…

تلنگانہ میں مجلس کی کامیابی نے ثابت کیا ہے کہ مسلمانوں کو ہم پراعتماد ہے

ممبئی : حالیہ ریاستی انتخابات کے نتائج پر مجلس ممبئی کے صدر شاکر پٹنی نے کہا ’یوگی کی نفرت انگیز بیانوں پر عوام کا دندان شکن جواب ہے کہ بی جے پی کو اس کی اوقات بتاتے ہوئے ایک سیٹ پر سمیٹ دیا‘ تلنگانہ انتخابات میں ٹی آر ایس کی شاندار…

بھیونڈی میں چار سالہ بچی کے ساتھ گھنائونی حرکت کر نے والا نوجوان گرفتار

بھیونڈی(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی شہر میں نئی بستی ، نہرو نگر علاقہ میں رہائش پذیر ۱۹؍ سال کے نوجوان کے ذریعہ چار سالہ کم سن بچی کی عصمت دری کر نے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ معصوم بچی کی عصمت دری کر نے کے اس واقعہ سے…

رئیس ہائی اسکول میں یومِ تعلیم کے موقعے پر فلکی مشاہدہ کا اہتمام

بھیونڈی :(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کے بھیونڈی شہر میں واقع رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج میں طلبہ کے لیے آزاد بھارت کے اولین وزیرِتعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی یومِ پیدائش(قومی یومِ تعلیم) کے موقع پر فلکی مشاہدے کا…

کتب بینی و مطالعہ کی عادت انتہائی نفع بخش : مفتی محمد خلیل الرحمن

ناندیڑ : (مقتدرالدین) ممتاز عالم دین مفتی محمد خلیل الرحمن قاسمی نے انوارالمساجد میں خطاب کرتے ہوئے مطالعہ و اتحاد کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔ انہوں نے کہا کہ قرآن کی سب سے پہلی آیت کا نزول ’اقراء‘ سے ہوا ہے ۔ دین کا بنیادی و ضروری علم…

فائرنگ واقعہ کے ملزمین کو پولس کسٹڈی

ناندیڑ:(مقتدرالدین) ناندیڑ شہر میں ۴؍دسمبر کی رات ایک تاجر پر فائرنگ کرنے کا واقعہ پیش آیا تھا ۔ پولس نے فائرنگ معاملہ میں ۲ نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے ۔ عدالت میں پیش کرنے پر جج نے اُنھیں پولس کسٹڈی میں رکھنے کے احکامات دیئے ہیں ۔…

الہ آباد میں المناک حادثہ ناندیڑ کے تین افراد غرقاب ، پانچ لاپتہ

ناندیڑ:(مقتدرالدین) متوفی خاتون کی آخری رسومات کے بعد اُس کی استھیاں الہ آباد کی ندی میں بہانے کے لئے گئے ہوئے افراد کی ناؤ پلٹ گئی ۔ اس حادثہ میں ناندیڑ کے تین افراد کی موت ہوگئی جب کہ پانچ لاپتہ ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ناندیڑ کے…

اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت پر ناندیڑ میں کانگریس کا جشن

ناندیڑ:(مقتدرالدین) ملک کی پانچ ریاستوں کے اسمبلی چناؤ کے نتائج کا آج اعلان کردیا گیا ۔ راجستھان ، مدھیہ پردیش ، چھتیس گڑھ میں کانگریس نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اکثریت حاصل کرلی ہے ۔ ان تینوں ریاستوں سے کانگریس نے بی جے پی سے اقتدار…

دھولیہ میونسپل کارپوریشن انتخابات کے نتائج سےاورنگ آباد میں جشن 

اورنگ آباد:(جمیل شیخ)دھولیہ میونسپل کارپوریشن کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے ۔ اورنگ آباد کے بعد آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے دھولیہ میونسپل کارپوریشن میں بھی اپنی کامیابی کا پرچم بلند کیا ہے ۔ اس پارٹی کے چار امیدوار منتخب…

12؍ دسمبر2018 حج کے فارم بھرنے کی آخری تاریخ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) حج۲۰۱۹ کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ ۱۲دسمبر ۲۰۱۸ ہے حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعہ جاری کردہ سرکولر نمبر ۳ کے مطابق ۱۲؍ دسمبرکے بعد حج کی درخواستیں قبول نہیں کی جائیگی ۔ واضح رہے کہ حج کے فارم بھرنے کے لئے…