صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

مسلم علاقوں میں سودی کاروبار کا پھیلتا جال

ناندیڑ : (منتجب الدین)اسلام میں سود کا کاروبار مکمل طور پر حرام ہے ۔ سود کے کاروبار میں مدد کرنا‘ یا سود خود کا ساتھ دینا یہ بھی حرام کام میں شامل ہے ۔ ناندیڑ شہر میں مسلم علاقوں میں غریب افراد سود کی لعنت میں پھنستے جارہے ہیں ۔ چھوٹے…

چھ ماہ کی حاملہ انصاف کے لئے در در بھٹک رہی ہے

ممبئی : ممبئی سے متصل کاشی میرا پولیس اسٹیشن میں ٢٣ اکتوبر کو عاقب خان نام کے ملزم کے خلاف ریپ کا کیس درج کیا گیا تھا ۔ لیکن حیران کر دینے والی بات یہ ہے کہ پولیس اب تک ملزم کوگرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے ۔ جبکہ متاثرہ ٦ مہینے کی حاملہ…

وزارت عظمیٰ کے وقار سے ملک کا وقار وابستہ ہے

نہال صغیر  وزارت عظمیٰ کا عہدہ وطن عزیز کا سب سے اہم اور باوقار عہدہ ہے ۔ اس کے وقار کا خیال رکھنا ضروری ہے کیوں کہ اس سے ملک کی عظمت و شان بھی منسلک ہے ۔ ہندوستانی سیاست کے معمر ترین سیاست داں شرد پوار نے مہاراشٹر کے گوندیا میں ایک…

وجود کی جنگ لڑتے اردو اسکولوں کی روداد (3)

ممبئی : جنوبی ممبئی کاتعلیمی ادارہ امام باڑہ میو نسپل سیکنڈری اسکول،  ۱۹۶۳ میں قائم ہوا ہے اور ممبئی میونسپل کارپوریشن کے زیرانتظام ہے ۔ جنوبی ممبئی جہاں اردو اسکولوں کی حالت خستہ ہو رہی ہے تقریبا نصف درجن سے زائد نجی ٹرسٹوں اور میونسپل…

مودی کی جمہوری حکومت میں عوام کا حق رازداری بھی محفوظ نہیں

نہال صغیر قومی سلامتی ایک ایسا بہانہ ہے جس سے ہمیشہ عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی کوششیں حکومتیں کرتی رہی ہیں ۔ پہلے تو خیر سے بادشاہت ہوا کرتی تھی تو وہاں کسی طرح کے حقوق کی بات تھی ہی نہیں حالانکہ کئی بادشاہ ایسے بھی ہوئے ہیں جنہوں …

تاریخ کی معلومات اور حالات سے آگہی ضروری 

ممبئی : جونبی ممبئی کا تہذیبی طور پر متحرک ادارہ اردو مرکز پھر سے متحرک ہوتا نظر آرہا ہے ۔ امام باڑہ میونسپل اسکول میں قائم اس کے دفتر پر بی ایم سی کے تالا لگا دینے کے بعد معاملہ ہائی کورٹ مین زیر سماعت ہے ۔ لیکن جب تک کیلئے اردو مرکز…

پی جی کورس میں داخلہ دلانے کے نام پر ۲۰ لاکھ کی دھوکہ دہی

ناندیڑ : (نامہ نگار) ایم بی بی ایس ڈاکٹر کو پی جی کورس یعنی ایم ڈی میڈیسن میں داخلہ دلوانے کے نام پر ۲۰ لاکھ روپیئے دھوکہ دہی کے ذریعہ ہڑپ کرنے کا واقعہ ناندیڑ شہر میں پیش آیا ۔ تفصیلات کے مطابق ناندیڑ شہر کے مشہور ڈاکٹر محمد خورشید…

۳۰لاکھ کی رقم کار سمیت ہڑپ کرنے کا نادر واقعہ

ناندیڑ : (نامہ نگار) کپڑا مل مالک کے ڈرائیور اور ملازم نے ۳۰ لاکھ روپیئے کی رقم اور کار دھوکے سے ہڑپ کرکے فون پر مالک کو جھوٹی اطلاع دی ۔ اس انوکھے معاملے میں ڈرائیور اور ملازم کے خلاف پولس نے مقدمہ درج کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے…

رافیل کی جے پی سی تحقیقات کیلئے کانگریس کا احتجاج

ناندیڑ:(نامہ نگار) فوجی طیارے رافیل کی خریداری میں بڑے پیمانے پر مودی حکومت نے گھوٹالہ کیا ہے ۔ رافیل گھوٹالے کی تحقیقات کے لئے پارلیمنٹ کی جے پی سی تشکیل دے کر اُس کے ذریعہ سے آزادانہ تحقیقات کرانے کے مطالبہ کو لے کر کانگریس پارٹی نے…

گردوارہ سے قریب پھر فائرنگ کا واقعہ

ناندیڑ:(نامہ نگار) ناندیڑ شہر کے سچکھنڈ گردوارہ سے قریب علاقہ میں پچھلی رات ۲ بجے کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق گردوارہ سے قریب احاطہ میں ۳ افراد رات ۲ بجے کے قریب مشکوک حالت میں بیٹھے ہوئے تھے۔ گردوارہ کے ملازم…