صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

بھیونڈی کےمیئر جاوید دلوی کو صدمہ

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی نظام پور شہرمیو نسپل کارپوریشن کے میئر جاوید دلوی کی والدہ حسینہ غلام محمد دلوی کا طویل علالت کے بعد  گذشتہ جمعرات ۲۴؍ جنوری کوانتقال ہوا ۔ وہ ۸۲؍ سال کی تھیں اور کافی عرصہ سے بیمار چل رہی تھیں ۔ انھیں…

حاجی حیدر اعظم کی مومن ویلفیئر سوسائٹی،مومن جماعت خانہ بھیونڈی میں آمد

بھیونڈی : (نامہ نگار) مولانا آزاد اقلیتی مالیاتی ترقیاتی کارپوریشن لمٹیڈ کے چیئرمین حاجی حیدر اعظم گزشتہ دنوں بھیونڈی میں تشریف لائے ۔ اس موقع پر انہوں نے مومن جماعت خانے میں مومن ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام منعقدہ ایک تقریب میں…

ناگپاڑہ کے مرزا غالب نقش بردیوار پروگرام میں وارث پٹھان مدعو نہیں

ممبئی : مرزا غالب اردو داں طبقہ کیلئے ہی نہیں بلکہ دنیا کی تمام اقوام کیلئے قابل احترام شاعر کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں ۔ ان کی تصویر کو ناگپاڑہ چوک پر نقش بر دیوار کیا گیا ہے جس کی رونمائی پیر ۲۸؍ جنوری کوٹھیک ساڑھے پانچ بجے ہوگی ۔ اس…

عام خاص میدان میں آمدار چشک کرکٹ ٹورنامنٹ ۱۱؍ فروری ۲۰۱۹ سے

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ۱۱؍ فروری ۲۰۱۹ سے عام خاص میدان میں آمدار چشک کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد عمل میں آئے گا ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس اتحاد المسلمین کے ایم ایل اے سید امتیاز جلیل نے یہ اطلاع دی ۔ انہوں نے بتایا کہ یہ…

دھوکے باز ، فاشسٹ اور جھوٹی حکومت کو جڑ سے اکھاڑ کر کانگریس کو لائیے

تلوجہ : مرکز وریاست میں بی جے پی وشیوسینا کی حکومت نے گزشتہ ساڑھے چار سالوں میں جھوٹے وعدے کرکے عوام کو گمراہ کیا ہے ۔ اب جبکہ انہیں اپنی شکست سامنے نظر آنے لگی ہے تو ان کے پیروں کے نیچے سے زمین کھسکنے لگی ہے ۔ پولیس کا استعمال کرکے یہ…

بیچلر آف آرکیٹیکچرکے پانچ برسوں پر مشتمل کورس میں داخلہ کے لیے ملکی سطح پر مقابلہ جاتی امتحان ’ناٹا…

بیچلر آف آرکیٹیکچرکے پانچ برسوں پر مشتمل کورس میں داخلہ کے لیے ملکی سطح پر مقابلہ جاتی امتحان ’ناٹا ۔ ۲۰۱۹‘ امسال جے ای ای مینس کی طرح دومرتبہ منعقد ہوگا ۔ امسال سے مسابقتی امتحان میں شرکت کے لیے تعلیمی اہلیت کی شرط میں تبدیلی ، اب صرف…

بابِ سیّد پر دھرنے کی دھمکی امن و امان اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لئے خطرناک : سریند ر کمار آزاد

علی گڑھ : سامپردائیکتا وِرودھی مورچہ ، اترپردیش کے بانی صدرمسٹر سریندر کمار آزاد نے نام نہاد ہندو واہنی کے ذریعہ ایس سی ایس ٹی اور اوبی سی طلبہ کے اے ایم یو میں ریزرویشن کے نام پر یونیورسٹی کے بابِ سیّد پر دھرنا دینے کی دھمکی کو شہر کے…

’میں ٹوپی دکھاکر بلیک میل نہیں کرتا‘

https://www.youtube.com/watch?time_continue=1&v=CjDjpIwzEK0 ممبئی : مہاراشٹر سماج وادی پارٹی صدر اور ایم ایل اے ابو عاصم اعظمی نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ایسے ہیں جو خود کو قوم کا ٹھیکیدار سمجھتے ہیں اور ان کی حیثیت اتنی بھی نہیں کہ وہ خود…

کیا وزیراعلیٰ نے مہاراشٹر میں بھی ای وی ایم مینیج کیا ہے ؟: اشوک چوہان

مہاڈ: ریاست میں ابھی اسمبلی کا الیکشن نہیں ہوا ہے، اس کے باوجود وزیراعلیٰ دیوندر فڈنویس کا یہ دعویٰ کہ ریاست کا اگلا وزیراعلیٰ میں ہی ہونگا، یہ شک پیدا کرتا ہے کہ ای وی ایم کے تعلق سے لندن میں ہوئے انکشاف کے بعد کیا وزیراعلیٰ نے…

شہری مسائل سے جوجھ رہے بھیونڈی بی جے پی کے ضلعی نائب صدر کے پاس دنیا کی مہنگی ترین کار

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) امریکی تخلیق ’کیڈی لیک ایسکے لیڈ‘ نامی عالیشان کار اب ہندستان میں داخل ہو گئی ہے ۔ ہندستان میں پہلی ’کیڈی لیک ایسکے لیڈ‘ کار خرید نے کا اعزازبھیونڈی بی جے پی کے ضلع نائب صدر ارون رامچندر پاٹل نامی نوجوان کو حاصل…