صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

اردو کے معروف صحافی اختر کاظمی کی صحافتی خدمات کا اعتراف

بھیونڈی : (عارف اگاسکر)اردو کے معروف سینئر صحافی اختر کاظمی کی ۳۵؍ سالہ صحافتی خدمات کے اعتراف میں یوم جمہوریہ کے موقع پر مہاراشٹر راجیہ اردو ساہتیہ اکیڈمی ممبئی کے زیراہتمام منعقدہ کل ہند مشاعرہ کے اسٹیج پر مولانا ابوالکلام آزاد…

رئیس ہائی اسکول میں جشن جمہوریہ اور ثقافتی جلسہ

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج میں جشن جمہوریہ کی ۷۰ ؍ ویں سالگرہ بڑے تزک و احتشام کے ساتھ منائی گئی ۔ پرچم کشائی کا فریضہ مہمانان کے ہا تھوں انجام پایا ۔ فریضہ پرچم کشائی و قومی گیت کے بعد ایک ثقافتی جلسہ…

’حالات حاضرہ اور ہم‘ پروگرام میں مسلمانوں کو صبرو استقامت کی تلقین

ممبئی : ہندوستان کے موجودہ حالات کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے مسلمانوں کی مختلف تحریکی تنظیمیں میدان عمل میں آکر انہیں انتشار سے بچانے کی حتی المقدر کوششیں کررہی ہیں اسی کوشش میں وحدت اسلامی ہند بھی ہے کہ وہ مسلمانوں کی صفوں میں…

مہاراشٹر مسلم سنگھ کا آئندہ الیکشن میں کانگریس کی حمایت کا فیصلہ

ممبئی : کوکن مسلم یوتھ فیڈریشن، ودربھ ایسوسی ایشن نیز دیگر این جی اوز کی وفاقی تنظیم مہاراشٹر مسلم سنگھ نے آنے والے الیکشن میں کانگریس پارٹی کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام جمخانہ مرین لائن میں منعقدہ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے جس…

جشن یوم جمہوریہ کے موقع پرشعبہ اردو کے زیر اہتمام  مشاعرہ کا انعقاد

علی گڑھ : (ڈاکٹر فرقان سنبھلی)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سینٹرآف ایڈوانسڈ  اسٹڈی  ،شعبہ اردوکی دیرینہ روایت کے مطابق جشن  یوم جمہوریہ کے موقع پر مشاعرہ کاانعقاد اسمبلی  ہال ،یونیورسٹی بوائز پولی ٹیکنک میں کیا گیاجس میں مل کے نامور شعراء…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں یوم جمہوریہ تقریب جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں یومِ جمہوریہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے کہاکہ اس مبارک موقع پر ہم اپنے قومی پرچم کو سلام کرتے ہیں ، جو ہمارے لئے قومی افتخار کی علامت ہے اور ہم احترام کے…

انجمن اسلام نے بابا بنگالی کی تصویر اور مہمان خصوصی والے پروگرام کو ہال دینے سے منع کیا !

ممبئی : انجمن اسلام نے ایک ایسے پروگرام کیلئے صابو صدیق کا الما لطیفی ہال دینے سے انکار کیا جس کے دعوت نامہ پر بابا بنگالی معین میاں کی تصویر اور مہمان خصوصی کی حیثیت سے نام درج تھا ۔اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ ایکتا فورم ممبئی کے مشاعرہ اور…

عاشق کے ساتھ تفریح کیلئے گئی خاتون کے ساتھ اجتماعی زنا بالجبر

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی کے پو گائوںپائپ لائن علاقہ میںاپنے عاشق کے ساتھ تفریح کر نے گئی ایک نو جوان خاتون کے ساتھ پانچ افراد کے ذریعے وحشیانہ عصمت دری کر نے کا انسانیت سوزمعاملہ سامنے آنے سے شہر میں زبردست کھلبلی مچ گئی ہے ۔…

سانگلی ضلع کے سیکڑوں کارکنان کی کانگریس میں شمولیت

ممبئی : سانگلی ضلع کے مختلف سیاسی پارٹیوں کے سیکڑوں کارکنان نے آج کانگریس کے لیڈر مناف حکیم و سانگلی شہر ضلع کانگریس کمیٹی کے صدر پرتھوی راج پاٹل کی قیادت میں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے ۔ اس موقع پر مہاراشٹر ریاستی کانگریس…

آئین وجمہوریت کے تحفظ کے لئے کانگریس کوبرسرِ اقتدار لایئے : اشوک چوہان

ممبئی : مرکز وریاست میں بی جے پی حکومت آئین وجمہوریت کو بالائے طاق رکھ کر مطلق العنانی کے ساتھ کام کررہی ہے ۔ آئین وجمہوریت کے تحفظ کے لئے نریندرمودی کی حکومت کو جڑ سے اکھاڑ کر کانگریس کو برسرِ اقتدار لانا ہوگا ۔ اس کے لئے کارکنان…