صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

تعلیم و روزگار

تعلیم کے تجارت بن جانے سے پسماندہ طبقات خصوصا مسلمان مزید پچھڑ جائیں گے

ریسرچ اکیڈمی آف سوشل سائنس کے تیسرے کانفرنس ’’امپیکٹ آف کمرشیلائزیشن آف ایجوکیشن آن مارجینلائزڈ سیکشن آف دی سوسائٹی‘‘ میں ماہرین کا اظہار خیال ممبئی : ریسرچ اکیڈمی آف سوشل سائنس (آر اے ایس ایس) کا ’’امپیکٹ آف کمرشیلائزیشن آف

جماعت اسلامی ہند سود سے پاک معاشرہ کی تعمیر چاہتی ہے : رضوان الرحمن خان

سود کے سبب لوگوں کے ساتھ ناانصافی ہوتی ہے ، اس انصافی کو ختم کرنے کا جماعت کا قدم قابل تعریف ہے: اشوک پٹوکار اکولہ : مقامی دیپک چوک اکولہ میں راحت کو آپریٹو سوسائٹی کا افتتاح جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے امیر رضوان الرحمن

شعبہ عربی میں عربی لٹریری سوسائٹی کے نئے عہدیداران کا انتخاب اور افتتاحی پروگرام

علی گڑھ: جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج و اسپتال، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے آرتھوپیڈک سرجری شعبہ میں سینئر فزیوتھیریپسٹ ڈی پی پانڈے کے سبکدوش ہونے پر ایک الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

دینی اور عصری مقابلہ جاتی تعلیمی ادارہ شاہین قائم کرکے ڈاکٹر عبدالقدیر نے مثال قائم کی ہے : ڈاکٹر…

بیدر: اتوار 13فروری 2022کو ڈاکٹر عبدالقدیر بانی و سرپرست شاہین ادارہ جات بیدر کی تشریف آوری کے موقع سے ایک استقبالیہ نشست کا انعقاد کیا گیا اس نشست میں تحسین نواب

اے پی سی آر کرناٹک ہائی کورٹ میں حجاب پر پابندی کے معاملے میں طلبہ کی نمائندگی کر رہی ہے

بنگلورو : کرناٹک ہائی کورٹ نے آج کندرپارا کالج کے مسلم طالبات کے کیس کی سماعت کی جس میں کرناٹک حکومت کی طرف سے کالجوں میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کیا گیا تھا۔ جسٹس کرشنا ایس ڈکشٹ نے درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے معاملے کی کل سماعت

کرناٹک کی بہادر طالبہ کو جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے پانچ لاکھ کا انعام

نئی دہلی: اپنے آئینی و دینی حق کے لیے باد مخالف کی تند وتیز ہوا کے سامنے ڈٹ کر پورے حوصلے سے مقابلہ کرنے والی مہاتما گاندھی میموریل کالج اوڈوپی کی بہادر طالبہ بی بی مسکان خاں ولد محمد حسین خاں ضلع منڈیا کرناٹک کو صدر جمعیۃ علماء ہند

نوہیرہ شیخ کا ڈیجیٹل گولڈ کے نام سے سرمایہ کاروں کیلئے نیا جال

ممبئی: ہیرا گولڈ کی سی ای او نوہیرا شیخ نے ممبئی کے بیلا پور علاقے میں ہیراگولڈ کے دفتر کا افتتاح کرتے ہوئے ڈیجیٹل گولڈ کے نام سے ایک نئی اسکیم کا آغاز کیا ہے، اب وہ اپنے کاروبار کو مزید آگے بڑھائیں گی تاکہ سرمایہ کاروں کے پیسے واپس کر

کرناٹک ہائی کورٹ میں کل حجاب سے متعلق درخواست کی سماعت ہوگی

کرناٹک ہائی کورٹ بنگلورو: منگل کو حجاب سے متعلق رٹ درخواست کی سماعت کے لیے تیار ہے۔ حکومت اب اُڈوپی کے گورنمنٹ پی یو کالج کی چھ لڑکیوں کی جانچ کر رہی ہے، جو کلاس روم کے اندر حجاب پہننے کی اجازت مانگ رہی ہیں۔ ریاست بھر میں زعفرانی شالوں

مسلم طالبات کو حجاب کے استعمال سے روکنا شخصی آزادی میں مداخلت کے مترادف : مولانا خالد سیف اللہ

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کرناٹک میں مسلم طالبات کو حجاب سے روکنے کے پس منظر میں کہا ہے کہ کرناٹک جنوب کی ایک اہم ریاست ہے، اور مذہبی ہم آہنگی اس کی پہچان رہی ہے، لیکن افسوس کہ

حیدر بیابانی کے انتقال سے تاریکی کا احساس بڑھتا جارہا ہے

گلشنِ زبیدہ میں بچوں کے ادیب و شاعر حیدر بیابانی کے انتقال پر تعزیتی نشست حیدر بیابانی ادب اطفال کے ان چند روشن ترین ستاروں میں سے ایک تھے جن کے نہ ہونے سے آج تاریکی کا احساس بڑھتا جارہا ہے۔:ڈاکٹر حافظؔ کرناٹکی