صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

پالیٹکس

گیان واپی پر موہن بھاگوت کے بیان سے چکرپانی ناراض، معافی کا مطالبہ

نئی دہلی : گیان واپی مسجد تنازعہ پر جاری بحث کے دوران آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کے ذریعہ 2 جون کو دیے گئے بیان پر بھی تنازعہ شروع ہوگیا ہے۔ ہندو مہاسبھا کے قومی صدر سوامی چکرپانی نے موہن بھاگوت سے شدید ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ

سی اے اے مخالف تحریک پر جمہوری حکومت کے مظالم سے آج بھی لوگ خوفزدہ ہیں : صفورہ زرگر

عوامی احتجاج اور حکومت کے مظالم پر اے پی سی آر کی تفصیلی رپورٹ نئی دہلی : 2019 میں شہریت (ترمیمی) ایکٹ کی منظوری کے ساتھ، ہندوستان بھر کی ریاستوں نے تمام مذاہب، ذات اور نسل کے لوگوں کے ذریعہ امتیازی اور من مانی CAA قانون کے خلاف

لو جہاد قانون پر گجرات حکومت کو ذلت کا سامنا، سپریم کورٹ کا ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگانے سے انکار

نئی دہلی : سپریم کورٹ سے’لو جہاد ایکٹ‘ پر راحت کی امید کر رہی گجرات حکومت کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ جسٹس عبدالنظیر اور جسٹس کرشنا اور جسٹس کرشنا مراری کی بنچ نے گجرات ہائی کورٹ کے ذریعہ اس قانون کی بعض شقوں پر عائد کردہ پابندی کو ختم

شعبہ لسانیات کے زیر اہتمام پروفیسر نوم چومسکی کا خطبہ 9؍فروری کو

علی گڑھ : ممتاز امریکی دانشور، نامور ماہر لسانیات ، نقاد و فلسفی اور میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے پروفیسر ایمریٹس نوم چومسکی 9؍فروری 2022 کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ لسانیات کے زیر اہتمام ’’انسانی

مسلمان کسی بھی صورت میں کسی ایک پارٹی کو ہرانے کے لیے ووٹ نہ دیں: مولانا محمود مدنی

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ یوپی میں انتخابات سات مرحلوں میں ہوں گے جبکہ نتائج 10 مارچ کو آئیں گے۔ مولانا محمود مدنی نے اتر پردیش میں 'مسلمان کسے ووٹ دے گا' کے سوال پر معافی کے ساتھ جواب دیا، ریاست میں

کنگنا کے بھیک میں ملی آزادی والے بیان پر سیاسی گرمی میں اضافہ ، پدم شری ایوارڈ واپس لینے کا مطالبہ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنے بھیک میں ملی آزادی والے بیان پر تنازعات میں گھری ہوئی ہیں۔ کنگنا کے بیہودہ بیان کے سبب اپوزیشن مسلسل حملہ آور ہے۔ اب یہ مطالبہ بھی اٹھ رہا ہے کہ صدر جمہوریہ کنگنا سے پدم شری کا اعزاز واپس لیں۔

کیجریوال پوری طرح سنگھ کے وفادار ملازم کی طرح کام کررہے ہیں : مجلس اتحادالمسلمین

رابعہ سیفی معاملے پر ذاکر نگر بٹلہ ہاوس میں کینڈل مارچ نکالنے پر صدر مجلس کلیم الحفیظ پر ایف آئی آر نئی دہلی : ملک پر جب سے فرقہ پرستوں اور فاشزم کے علم برداروں کی حکومت آئی ہے ظالم کے بجائے مظلوم ہی پابند سلاسل کےجارہے ہیں

آزادی کے بغیر سماجی و معاشی ترقی نا ممکن: پروفیسر مچکند دوبے

آئین میں اقلیتوں کے حقوق، ان کے رسم و رواج، تعلیمی اداروں، مذہبی آزادی اور سلامتی کو یقینی بنانے کی ضمانت دی گئی ہے نئی دہلی: یوم آزادی کی مناسبت سے فورم فار ڈیموکریسی کمیونل امیٹی (ایف ڈی سی اے) کے زیر اہتمام ایک آن لائن

مسلم ریزرویشن کے بہانے بابا بنگال میدان میں ، پرکاش امبیڈکر کے ساتھ مل کر کورونا کے دور میں احتجاج

ممبئی : آزاد میدان فسادات اور قتل کے ملزم زمین مافیا توڑوئے ناگپاڑہ دو ٹانکی کے باہوبلی اور خوساختہ مذہبی ٹھیکہ دار ناتھانی بلڈر کا دست راست شری معین اشرف عرف بابا بنگالی کو اب تک کسی بھی پارٹی نے ایم ایل سی کا آفر نہیں کیا جس کی وجہ

نوعمر ایم ایل اے ذیشان صدیقی کی سینئر لیڈر کیخلاف شکایت

ممبئی : ایک طرف جہاں سیاسی پارٹیاں آئندہ ممبئی میونسپل کارپوریشن کی انتخابی تیاریوں میں جٹی ہیں ، وہیں ممبئی کانگریس میں اختلافات کھل کر سامنے آرہے ہیں ۔ ممبئی کانگریس کے صدر بھائی جگتاپ کیخلاف نیا مورچہ کانگریس کے نوجوان ایم ایل اے