صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Tag

#Rahul Gandhi

ایمرجنسی، نیٹ پیپر لیک اور انتخابی نتائج کو لے کر سونیا گاندھی کا پی ایم پر حملہ

کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے مختلف مسائل پر پی ایم مودی پر سخت نکتہ چینی کی۔ سونیا نے کہا کہ پی ایم کو ملک کے عوام کی سوچ اور اس کی حمایت کو سمجھنا چاہیے اور اس بار کے لوک سبھا انتخابات سے کچھ سبق لینا چاہئے۔ سونیا گاندھی نے پی

ممبئی: رکن اسمبلی رئیس شیخ کا استعفیٰ، این سی پی میں شامل ہونے کے امکان

سماجوادی پارٹی بھیونڈی کے رکن اسمبلی رئیس شیخ نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ رئیس شیخ کے اس استعفیٰ کے سبب انڈیا الائنس پر بھی اس کا گہرا اثر پڑ سکتا ہے۔ ممبئی: سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی رئیس شیخ نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم مودی محض ایک اداکار ہیں،دھاراوی جیسی غریبوں کی بستیاں اجاڑی جارہی ہیں: راہل گاندھی کی مودی…

کانگریس کے سنئیر رہنماء اور ایم پی راہل گاندھی نےوزیراعظم نریندر مودی پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں محض ایک اداکار قرار دیا اور کہاکہ جس طرح کہانی قصوں میں ایک بادشاہ کی روح کی جاندار میں ہوتی اسی طرح وزیراعظم کی روح ۔ای ڈی، سی بی آئی

راہل کی سزا پر روک کی اپیل پر سورت سیشن کورٹ کا فیصلہ 20 اپریل کو ممکن

سورت: ’مودی سرنیم‘پر ہتک عزت کے معاملے میں سورت کی سیشن عدالت کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ کی طرف سے سنائی گئی سزا پر روک لگانے کی درخواست پر 20 اپریل کو فیصلہ سنا سکتی ہے۔سورت میں میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت نے 23

اپوزیشن کا متحد ہو کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ تاریخی : راہل

نئی دہلی: لوک سبھا انتخاب 2024 سے قبل اپوزیشن پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ اسی کوشش میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کی رہائش پر 12 اپریل کو بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کے ساتھ

جواب نہیں دے سکے تو راہل کی رکنیت چھین لی: پرینکا گاندھی

وائناڈ (کیرالہ): کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے سوالوں کے جواب نہیں تھے، اس لیے ان کی پارلیمنٹ کی رکنیت منسوخ کردی گئی۔کیرالہ کے وائناڈ میں راہل گاندھی کے ساتھ ایک بہت بڑی عوامی

’مترکال‘ کے خلاف جمہوریت کو بچانے کی لڑائی لڑ رہا ہوں : راہل گاندھی

نئی دہلی : کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وہ’مترکال‘میں جمہوریت کو بچانے کی جنگ لڑ رہے ہیں اور اس لڑائی میں سچائی ان کا واحد دوست ہے۔مسٹر گاندھی کو سورت کی ایک عدالت نے ہتک عزت کے ایک مقدمے میں مجرم قرار دیا ہے جس کی وجہ سے وہ

راہل گاندھی کرناٹک میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے

بنگلور: کرناٹک میں 10 مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے کانگریس لیڈر راہل گاندھی 9 اپریل کو کولار میں ‘جئے بھارت ریلی’ کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت حملہ کریں گے۔ یہ اطلاع کانگریس کے سینئر لیڈر اور ریاست کے سابق وزیرِ اعلیٰ

راہل گاندھی کو بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس

نئی دہلی : کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو لوک سبھا سے نااہل قرار دیئے جانے کے بعد اب انہیں اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے۔لوک سبھا سکریٹریٹ کے ہاؤسنگ ڈپارٹمنٹ نے راہل گاندھی کو آج یعنی پیر کے روز ہی ایک نوٹس بھیجا ہے، جس

میرے خلاف کارروائی اپوزیشن کے ہاتھ میں بڑا ہتھیار،ہم مل کرلڑیں گے

نئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہتک عزت کے معاملے میں لوک سبھا کی رکنیت سے نااہل قرار دیئے جانے کے ایک دن بعد ہفتہ کو اپنے کسی بھی بیان پر معافی مانگنے یا افسوس ظاہر کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا، ’’میرا نام ساورکرنہیں ہے،