صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

نرسنگھانند کی شر انگیزی کا جواب دینے والے مفتی سلمان ازہری کو مسجد کی امامت سے برخواستگی کا نوٹس

ممبئی : ممبئی کے مضافات پارک سائٹ وکرولی میں واقع مدینہ مسجد کے امام مفتی سلمان ازہری کو اس لئے امامت سے سبکدوشی کا نوٹس تھمادیا گیا کہ وہ اپنے وعظ و نصیحت کے پروگرام کو براہ راست یوٹیوب پر اپنے چینل کے ذریعہ نشر کرتے تھے ۔ انہوں نے

راشٹریہ اتر بھارتی سماج پارٹی کا کورونا وبا میں اہم خدمات انجام دینے والوں کو اعلیٰ قومی ایوارڈ دینے…

ممبئی : راشٹریہ اتر بھارتی سماج پارٹی کی جانب سے مراٹھی پترکار سنگھ میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے قومی صدر نے کورونا وبا کے دوران مریضوں کیلئے خدمات انجام دینے والے ہسپتال عملہ کو مرکزی حکومت سے اعلیٰ قومی ایوارڈ

کیا بابا بنگالی کسی ایم ایل اے کا نام ہے ؟ ابو عاصم اعظمی

ممبئی : ایک صحافی کے ذریعہ کچھ پوچھے جانے پر مہاراشٹر کے رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے صحافی سے سوال کیا کہ کیا بابا بنگالی کسی ایم ایل اے کا نام ہے ؟ اصل میں صحافی نے ان سے سوال کیا تھا کہ کسی بھی شخص کے ذریعہ کوئی بل اسمبلی میں پیش

افغانستان کی صورت حال سے استعماری طاقتیں سبق لیں: سید سعادت اللہ حسینی

نئی دہلی : افغانستان کی سیاسی تبدیلیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی نے امید ظاہر کی کہ ان تبدیلیوں سےافغانستان میں برسوں سے جاری بدامنی اور خون خرابہ ختم ہوگا اور خطے میں امن و امان کے قیام اور

آزادی کے بغیر سماجی و معاشی ترقی نا ممکن: پروفیسر مچکند دوبے

آئین میں اقلیتوں کے حقوق، ان کے رسم و رواج، تعلیمی اداروں، مذہبی آزادی اور سلامتی کو یقینی بنانے کی ضمانت دی گئی ہے نئی دہلی: یوم آزادی کی مناسبت سے فورم فار ڈیموکریسی کمیونل امیٹی (ایف ڈی سی اے) کے زیر اہتمام ایک آن لائن

انسانی معاشرے میں استاد اور تعلیم کی اہمیت

سید رونق صدر مدرس مرول اردو پر ائمری اسکول ممبئی کووڈ کے ماحول میں جس طرح بچے ٹیچر کی غیر موجودگی میں صرف ایک دوسرے کی تصویر دیکھ کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں یہ بچے کسی طرح ذہنی طور پر کچھ کتابی اور نصابی علوم سے تو مستفید ہو

کیا نام بدلنے سے ملک کے حالات تبدیل ہوجائیں گے : حمزہ سفیان

لکھنٔو : کیا نام بدلنے سے اس ملک کے حالات بدل جائیں گے؟ کیا اس سے کسی کی زندگی میں کوئی فرق پڑے گا؟ کیا اس سے بڑھتی ہوئی مہنگائی میں کمی آئے گی؟ کیا ان نوجوانوں کو روزگار ملے گا؟ کیا گرتی ہوئی معیشت ٹھیک ہو جائے گی؟ کیا اس سے ملک کے

صدر اشرف غنی نے افغانستان چھوڑ دیا، افغان سیاسی رہنماؤں کے اعلیٰ وفد کی پاکستان آمد

کابل : خبر رساں ادارے 'ایسوسی ایٹڈ پریس' کے مطابق افغان سیکیورٹی کونسل کے مشیر اور سابق صدر حامد کرزئی کے آفس کے ذریعے نے تصدیق کی ہے کہ صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ اے پی کے مطابق حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر صحافیوں