ماہ رمضان کا چاند نظرنہیں آیا،پہلا روزہ جمعہ کوہوگا
ممبئی : مرکزی رویت ہلال کمیٹی مسجد جامع اور سنی جمعیتہ علمائے بڑی مسجد نے اپنے الگ الگ اعلانات میں آج 29، شعبان المعظم کو ماہ رمضان کا چاندنہیں نظرآنے کا اعلان کیا ہے۔جامع مسجدرویت ہلال کمیٹی کی ایک میٹنگ میں مذکورہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ممبئی!-->…
ماہ رمضان میں ممبئی کی جامع مسجد میں خواتین کے لیے پہلی مرتبہ تراویح کا انتظام
ممبئی : ممبئی کی کرافورڈ مارکیٹ ،جہاں رمضان المبارک کی رونقیں دیکھتے ہی بنتی ہیں ۔خواتین جب بھنڈی بازار میں خریداری کی غرض سے آتی ہیں تب ممبئی کی جامع مسجد کے ایک مخصوص حصّے میں نماز ادا کرتی ہیں۔یہ خاص کمرہ کچھ عرصہ قبل خواتین کے لیے تیار!-->…
عالمی یوم آب۔ پانی قدرت کا حسین تحفہ
22 مارچ کو ’’عالمی یوم آب‘‘ منایا جاتاہے جس کا مقصد تازہ اور صاف پانی کی اہمیت پر زور دینا اور دْنیا کو تازہ پانی کے ذرائع کے پائیدار انتظام کی طرف راغب کرنا ہے۔ 1992 ء میں ہونے والی اقوام متحدہ کی کانفرنس میں کی جانے والی سفارش کے مطابق!-->…
متحدہ عرب امارات نے رمضان سے قبل ایک ہزارسے زیادہ قیدیوں کے لیے کیا معافی کا اعلان
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے رمضان المبارک سے قبل ایک ہزار سے زیادہ قیدیوں کو معاف کر دیا ہے۔ یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ماہ مقدس سے قبل ان قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ خیال رہے کہ یو اے ای میں جمعرات سے!-->…
بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی سپر ہٹ فلم پٹھان 22 مارچ کو ایمیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز
ممبئی : بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی سپر ہٹ فلم پٹھان 22 مارچ کو ایمیزون پر ائم ویڈیو پر ریلیز ہوگئی ہے۔
لیش راج بینر تلے ہدایت کار سدھارتھ آنند کی فلم پٹھان میںشاہ رخ خان، دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم مرکزی کردار ہیں۔ فلم پٹھان 25!-->!-->!-->…
مسلم لڑکیوں کی شادی کی عمر کیا ہے ؟ سپریم کورٹ غور کریگا
نئی دہلی : سپریم کور ٹ مسلم لڑکیوں کی شادی کی عمر کے معاملے پر غور کرے گا ۔ مسلم پرسنل لا لڑکی کی بلوغت یعنی 15 سال کی عمر کے بعد شادی کی اجازت دیتا ہے ۔ سپریم کورٹ نے ہادیہ اکھیلا اور صفین جہاں کے معاملے میں اپنے 2018 ء کے فیصلے میں کہا!-->…
دہلی این سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے
دہلی : این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 7.7 تھی۔ معلومات کے مطابق اس زلزلے کا مرکز ترکمانستان، ہندوستان، قازقستان، پاکستان، تاجکستان، ازبکستان، چین، افغانستان اور کرغزستان تھے۔ سیسمولوجی ڈیپارٹمنٹ کے!-->…
رمضان المبارک میں ممبئی سمیت مہاراشٹر میں امن وامان بحال رہیگا،: وزیرِ اعلیٰ شندے
ممبئی : آج یہاں وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندےنے یقین دہانی کرائی ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں ممبئی سمیت مہاراشٹر میں امن وامان بحال رہیگا اور کسی بھی طرح کی شرانگیزی اور شرپسندکی کو برداشت نہیں کیا جا ہے گا۔سماج وادی پارٹی صدر اور ایم ایل!-->…
اللہ کے مہمان کاخلوص و محبت کے ساتھ استقبال کیجیے – ڈاکٹر سراج الدین ندویؔ
فضا خوش گوار ہے۔ہواؤں میں ایسی خوش بو ہے جو روح کو معطر کررہی ہے۔گلی کوچوں میں فرشتوں کی گردش میں اضافہ ہوگیاہے۔اہل ایمان کے چہروں پر اطمینان اور مسرت کا عکس ہے؟ہر طرف خوشی و مسرت کا ماحول ہے یہ کس کے استقبال کی تیاریاں ہیں؟کیا کوئی عظیم!-->…
تین تھیوری
فریب
ہم ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں۔۔۔ایک دوسرے سے جلتے ہیں۔۔کسی کی تعریف سننا پسند نہیں کرتے۔۔ہم کتنی بھی کوشش کر لیں ایک دوسرے سے نفرت کرنا نہیں چھوڑ سکتے۔یہ ہماری عادت کا حصہ بن گئی ہے۔۔ستم یہ ہے کہ ہم اس کا اقرار نہیں کرتے۔ہمارے آس!-->!-->!-->…