صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

دہلی این سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

48,914

دہلی : این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 7.7 تھی۔ معلومات کے مطابق اس زلزلے کا مرکز ترکمانستان، ہندوستان، قازقستان، پاکستان، تاجکستان، ازبکستان، چین، افغانستان اور کرغزستان تھے۔ سیسمولوجی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے رات 10 بج کر 17 منٹ پر افغانستان کے علاقے کالافگن سے 90 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے گئے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغانستان کے علاقے کالافگن سے 90 کلومیٹر دور تھا۔

اتراکھنڈ کے اترکاشی میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ چمولی، اترکاشی کی گنگا گھاٹی، یمنا ویلی، پنجاب کے مسوری، موگا، بھٹنڈہ، مانسا، پٹھان کوٹ، مراد آباد، سنبھل، سہارنپور، شاملی اور اتر پردیش کے جے پور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.