صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

حج 2023 کیش لیس ہوسکتا ہے : اسمرتی ایرانی

نئی دہلی : حج 2023 کی تیاریاں پرزور طریقے سے جاری ہیں، جس کے تحت ایک طرف جہاں عازمین حج کی سہولت کے لئے اسٹیٹ بنک آف انڈیا (ایس بی آئی) کے فوریکس کارڈ کا پہلی بار انتظام کیا جارہا ہے، وہیں دوسری طرف ان کے لئے لازمی انشورنس اسکیم کا بھی

ملاڈ مالونی ہنگامے کے سلسلے میں ملی تنظیموں نے پولیس کے اعلی افسران سے ملاقات کی، یکطرفہ کارروائی پر…

ممبئی : ملاڈ مالونی میں رام نومی کے موقع پر شرپسندوں کا ہنگامہ اور پولیس کی یکطرفہ کارروائی کے خلاف ملی تنظیموں کے ایک وفد نے مسٹر ستیہ نارائین چودھری جوائنٹ کمشنر لاء اینڈ آڈر سے ملاقات کی، وفد کے اراکین نے دوٹوک انداز میں گفتگو کرتے ہوئے

وزیر اعظم کی تعلیمی ڈگریاں نئی پارلیمنٹ کے باہرچسپاں کی جائیں، شیو سینا کا مطالبہ

ممبئی: ایک اہم مسئلے کو چھوتے ہوئے شیو سینا (یو بی ٹی) نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی تعلیمی ڈگریاں نئی پارلیمنٹ کی عمارت کے عظیم دروازے پر آویزاں کی جائیں۔ پیر کو یہاں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے،شیو سینا ادھو(یو بی

کوکیلا بین نے کیا – نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹرکے آرٹ ہاؤس کا آغاز

ممبئی : صنعت کار مکیش امبانی کی والدہ کوکیلا بین نے اتوار کو نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر میں 16,000 مربع فٹ پر پھیلے آرٹ ہائوس کا آغاز کیا۔ کلچرل سنٹر کے میگا لانچ کا آج تیسرا دن تھا۔ لانچ ایونٹ میں امبانی خاندان کی چار نسلوں کو ایک

انجمن اسلام ممبئی کے تعلیم یافتہ،ہیرئیش شیلڈاسکول کرکٹ ٹورنامنٹ آل راؤنڈرکھلاڑی سلیم درانی کے…

ممبئی : ہندوستان کر کٹ کے بہترین آل راؤنڈرز میں سے ایک سلیم درانی اتوار کو کینسر کے ساتھ طویل جنگ کے بعد جام نگر میں واقع اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق وہ 88 برس کے تھے۔11،دسمبر 1934 میں کابل افغانستان میں پیدا ہوئے

سفر

بچپن سے جوانی کا سفر کب طے کر لیا پتہ ہی نہیں چلا۔میں خوش تھی کہ اب کچھ کر دکھانے کا وقت آ گیا ۔بلند حوصلے اور خالی ہاتھ،جب سفر پر نکلے تو معلوم نہیں تھا کہ کہاں پہنچیں گے۔وقت،راستوں اور قسمت نے ساتھ دیا،سفر بہت خوب صورت رہا۔چھوٹی چھوٹی

بیوہ کی شادی، معاوضہ سے انکار کی کوئی بنیاد نہیں: بمبئی ہائی کورٹ

ممبئی: سڑک حادثہ میں اپنے شوہر کی موت کے بعد موٹر وھیکلس قانون کے تحت معاوضہ بیوہ کو دوبارہ شادی کرنے پر ادا کرنے سے انکار نہیں کیا جاسکتا بمبئی ہائی کورٹ نے انشورنس کمپنی کی عذر داری کو مسترد کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ اسکو ٹوکیو جنرل

ہم جنس شادی: جمعیت علمائے ہند سپریم کورٹ میں، دائر درخواست میں فریق بنانے کا مطالبہ

نئی دہلی : سپریم کورٹ میں ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت دینے کے لیے 5 ججوں کی آئینی بنچ سماعت کر رہی ہے۔ اس پر اگلی سماعت 18 اپریل کو ہوگی۔ مرکز نے دلیل دی ہے کہ یہ ہندوستان کے خاندانی نظام کے خلاف ہے۔ ساتھ ہی اس معاملے میں جمعیۃ علماء ہند

نئے مالی سال پرکمرشیل ایل پی جی سلنڈر سستا ،گھریلو گیس سلنڈرکی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں

نئی دہلی: یکم اپریل 2023 سے نئے مالی سال کے آغاز پر ایل پی جی کے کمرشل سلنڈر کے داموں میں کمی کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ پٹرولیم کمپنیاں ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو ایل پی جی، اے ٹی ایف، کیروسین وغیرہ کے داموں کا جائزہ لیتی ہیں اور ان میں

ممبئی کے دورافتادہ مسلم اکثریتی مضافاتی شہر ممبرااور میرا روڈ میں بھی رمضان کی رونقیں دوبالا

ممبئی: عروس البلاد ممبئی کے دورافتادہ مسلم اکثریتی مضافات ممبرااور میرا روڈ میں بھی رونقیں دوبالاہوجاتی ہیں اور گزشتہ بیس سال سے یہ سلسلہ شروع ہوا ہے کیونکہ ان علاقوں میں جنوبی اور جنوب وسطی ممبئی کے مشترکہ خاندانوں نے یہاں کا رُخ کیا ۔ ان