ممبئی میں کئی اخبارات سے وابستہ صحافی اور کاتب حضرات بھی حافظ قرآن ہیں۔
ممبئی میں کئی شعبوں سے وابستہ حضرات بھی حافظ قرآن ہیں ،ان میں صحافی حضرات بھی شامل ہیں اور اردو اخبارات سے وابستہ صحافی اور کاتب حضرات بھی حافظ قرآن رہے ہیں،بانی انقلاب مرحوم عبدالحمید انصاری اور روزنامہ ہندوستان کے مالک سرفراز آرزو کے!-->…
بھیونڈی میں گھر کے بجائے اسپتالوں میں زچگی کرانے کی مہم
حلقہ کے رکن اسمبلی رئیس شیخ نے مہم شروع کی ہے۔ ’ادھیکارکو جان لے تو اے ناری، مت کھیل اپنی جان سےکر کے گھر میں ہی ڈیلیوری‘کے بینر تلے وہ زچگی کی راہ میں حائل دشواریوں کودورکرنے اور حاملہ خواتین کو غذائیت سے بھرپور خوراک اور پروٹین کے ساتھ!-->…
ممبئی اورتھانے میں بڑھتی گرمی سے عوام پریشان
ممبئی اور تھانے ضلع میں متواتر بڑھنے والی گرمی سے عوام میں پریشان ہیں۔ برہن ممبئی مہانگرپالیکا (بی ایم سی) عوام کو متعدد قسم کی شہری اور طبی سہولیات فراہم کرتی ہے تاکہ لوگ اطمینان سے زندگی بسرکرسکیں۔ اسی تناظر میں شہر و مضافات میں بڑھتی!-->…
کھار گھر میں مہلوکین کی تعداد ۲۰ ہوگئی
:ڈاکٹر اپا صاحب دھرم ادھیکاری کو مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ہاتھوں ’’مہاراشٹر بھوشن ایوارڈ۲۰۲۲ء‘‘ سے نواز نے کیلئے اتوار کوکھار گھر میں دوپہر کو چلچلاتی دھوپ میں ایک دوسرے سےمتصل ۳؍ وسیع میدانوں میں منعقدہ تقریب میں لُولگنے سے ہونے!-->…
عازمین ِحج کو دوسری قسط جمع کرانے کی ہدایت
خرچ کی وضاحت اب تک نہیں! عازمین کودوسری قسط کے ایک لاکھ۷۰؍ ہزار روپے جمع کرانے کا ۲۲؍ اپریل تک حکم دیا گیاہے۔سوال یہ ہےکہ حج خرچ کا اعلان کئے جانے میںکیا پس وپیش ہے اورکس بنیاد پراسے اب تک معلق رکھا گیاہے ۔ حالانکہ عازمین سے سفر خر چ!-->…
شب قدر۲۷ویں رمضان کو صحافیوں کی پُر تکلف یادگار دعوتِ افطار اور دعوت شیراز
ممبئی .شب قدرکے موقع پر ۲۷ویں رمضان کو صحافیوں کی ایک پُر تکلف دعوتِ افطار اور دعوت شیرازممبئی میں منعقد کی جاتی تھی،دراصل ہرسال ۲۷ ،ویں رمضان المبارک کو انقلاب کے سربراہ عبد الحمید انصاری ادارہ انقلاب کے اراکین اور دوست واحباب اور شہر!-->…
منا بھائی اداکار سریندرراجن کا تبدیلی مذہب کا فیصلہ
ممبئی .مشہور زمانہ فلم منا بھائی ایم بی بی ایس میں 'جادو کی جھپی' دے کر پردہ سیمیں پر سب کو خوش کرنے والے 81 سالہ فلمی اداکار سریندر راجن نے ملک کے موجودہ حالات سے پریشان ہو کر اپنا مذہب تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور کہا کہ وہ موجودہ!-->…
ممبئی میں عصری تعلیم سے آراستہ حفاظ کرام حافظ سمیر نظام نے متھرا عیدگاہ میں بھی تراویح پڑھا چکے ہیں…
ممبئی ۔ممبئی کی مساجد میں ماہ مقدس رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی رو ح پرور اور رونق افروز نظارے دکھ رہے ہیں کیونکہ نوجوانوں کی بڑی تعداد شہر کی مساجد میں بڑی تعداد میں اعتکاف میں شامل ہیں حالیہ برسوں میں!-->…
مولانا رابع حسنی کاوصال ملت اسلامیہ کاخسارہ ممبئی
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر اور دار العلوم ندوۃ العلماء کے ناظم مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کے انتقال پر گزشتہ شب ممبئی میں تراویح کی نماز کے بعد ایک تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مولانا رابع حسنی کاوصال ملت!-->…
ہندوستان مذہب کے راستے پر چل کر ہی ’وشو گرو‘ بنے گا: موہن بھاگوت
ممبئی/ ناگپور: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ ہندوستان مذہب کے راستے پر چل کر ہی ’وشو گرو‘ بنے گا اور دنیا کو راستہ دکھائے گا۔ موہن بھاگوت برہان پور میں دھرم سنسکرت سبھا سے خطاب کر رہے تھے۔
موہن!-->!-->!-->…