صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ہندوستان میں مسلمانوں کا عزیمت بھرا سفر

خان عرشیہ شکیل تاریخ گواہ ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کا سفر عزیمت سے پر رہا.مسلم تاریخ تین ادوار  سے گزری،پہلادور حکمرانی کا رہا،دوسرا جہدوجہد اور قربانی کا،اور تیسرادور جہموریت  کا رہا.تینوں دور کی تاریخ مسلمانوں کے تذکرے کے بغیر…

حاجی حیدر اعظم نے مدرسہ کے 6 ؍ بچوں کو گود لیا

ممبئی : راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ کی جانب سے مدرسوں پر شکوک و شبہات پر مبنی بیانات آتے رہتے ہیں ۔ لیکن یہاں سنگھ کے پروگرام میں شامل ہونے والے اور اسی لباس میں اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے حاجی حیدر اعظم جو کہ ممبئی بی جے پی کے…

ایس بی آئی دھوکہ دہی :26 ؍سال بعد ہرشد مہتہ کے بھائی اور 8 ؍ دیگر کو اسپیشل کورٹ نے بری کیا

ممبئی : تقریبا ً 26 ؍ سال قبل 1992  اسٹیٹ بینک آف انڈیا فریب دہی معاملہ میں ایک اسپیشل کورٹ نے پچھلے ہفتہ 8 ؍ سینئر بینک اہلکار اور ہرشد مہتہ کے بھائی اشونی مہتہ کو بری کردیا ۔یہ حکم ایس بی آئی سے جڑے ایکسو پانچ کروڑ کی دھوکہ دہی کو لے…

گوونڈی سے کانپور کیلئے نکلا شخص لاپتہ ، گمشدگی کی رپورٹ درج ، تلاش جاری

ممبئی : گوگونڈی کے بیگن واڑی مٰں رہنے والے ابرہیم محمد سبراتی شیخ عمر 36 سال گھر سے اپنے وطن اتر پردیش کے کانپور شہر جانے کیلئے نکلے تھے لیکن کانپور نہیں پہنچے جس کی وجہ سے ان کی بیوی نے شیواجی نگر پولس اسٹیشن میں ان کی گمشدگی کی رپورٹ …

مقابلاجاتی امتحانات آن لائن منعقد کرنے کیلئے حکومت کو تجاویز مطلوب ہیں

عامر انصاری مہاراشٹر گورنمنٹ کے کامن انٹرنس امتحان سیل کی جانب سے تعلیمی سال 2019-20 میں بیچلر آف انجینئرنگ ، بیچلرز آف فارمیسی اور بیچلرز آف اگریکلچرل کورسیس میں داخلے کے لیے منعقدہ ایم ایچ ٹی سی ای ٹی امتحان 2019 ( انٹرنس امتحان)…

ابتک 49 ؍ لاکھ 50 ؍ ہزار کسانوں کا 21 ؍ ہزار کروڑ کا قرض معاف 

ممبئی : مہاراشٹر میں چھتر پتی شیواجی مہاراج کسان وقار اسکیم کے تحت اب تک لگ بھگ پچاس لاکھ کسانوں کو جوڑا جاچکا ہے ۔وزیر اعلیٰ دیویندر فڑ نویس کا کہنا ہے کہ ان کسانوں کے اکیس ہزار کروڑ روپئے چکائے جاچکے ہیں ۔مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ فڑنویس…

دبئی سے ہیرا چرا کر فرار چینی جوڑا ممبئی میں گرفتار

ممبئی : ایک چینی جوڑے نے دبئی کی ایک دوکان سے تین لاکھ درہم قیمت کا ہیرا چرا لیا اور پھر وہاں سے فرار ہو گیا ۔جوڑے کو بیس گھنٹے میں ہی ممبئی ہوائی اڈے سے گرفتار کرلیا گیا ۔گلف نیوز کی پیر کی ایک رپورٹ کے مطابق ایک اہلکار نے کہا کہ متحدہ…

بی اے آر سی اسکول میں نابالغ کی عصمت دری ،ایک ملازم گرفتار

ممبئی : ٹرامبے پولس نے ہائوس کیپنگ اہلکار کو ساڑھے تین سال کی معصوم بچی کی عصمت دری کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔پولس کے مطابق متاثرہ بھابھا ایٹامک ریسرچ سینٹر اسکول نمبر 2 انوشکتی نگر کی طالبہ ہے ۔پولس نے ملزم کو عدالت میں پیش کر…

عورت نسلِ نو کی معمار

سعیدہ زبیر شیخ [email protected] "مرد عورتوں پر قوام ہیں ، اس بنا پر کہ اللہ نے اُن میں سے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ہے اور اس بنا پر کہ مرد اپنے مال خرچ کرتے ہیں۔ پس جو صالح عورتیں ہیں وہ اطاعت شعار ہوتی ہیں اور مردوں کے پیچھے اللہ…

اصلاحی تحریکوں کی ناکامی اور سیاسی جبر کا ماحول 

عمر فراہی ۔  [email protected] کوئی شخص اگر بھوکا ہے تو اسے اسی وقت تک روٹی دینا واجب ہے جب تک کہ وہ اپنی  جان بچانے کیلئے روٹی اور رزق کی تلاش کرتے ہوئے ایک سماجی انقلاب میں ہاتھ بٹانے کے لائق نہ ہوجائے ۔ لیکن سماج میں کوئی جماعت…