دہلی ۔ ناندیڑ ۔ دہلی ہوائی سروس کا 19؍نومبر سے آغاز
ناندیڑ(منتجب الدین) : ناندیڑ سے دہلی کے لئے ہوائی سروس شروع کرنے کا مطالبہ پچھلے ایک سال سے کیا جارہا تھا ۔ بلاخر ایئر انڈیا نے دہلی۔ناندیڑ۔دہلی ہوائی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ مسافروں کی سہولت کے لئے اس روٹ کے ہوائی ٹکٹ کی…
شادیوں میں غیر اسلامی اخراجات و رسومات کے سبب معاشرتی نظام بری طرح متاثر: ڈاکٹر عبدالعلیم خان فلکی
ناندیڑ : (منتجب الدین) ڈاکٹر عبدالعلیم خان صاحب فلکی (صدر سوشل ریفارمز سوسائٹی، حیدرآباد) نے انوارالمساجد میں خطاب کرتے ہوئے غیر اسلامی طریقے سے شادی کے مضمرات پر روشنی ڈالی ۔ ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ جب تک مسلمان سنت کے مطابق غیر ضروری رسم…
رئیس اسٹڈی سینٹر میں جلسہ تقسیم اسناد کا انعقاد
بھیونڈی :(عارِف اگاسکر) یشونت رائوچوہان مہاراشٹر اوپن یونیورسٹی ناسک کے زیر انصرام سردار حاجی امیر رئیس ہائی اسکول و جونیئرکا لج اسٹڈی سینٹر میں گزشتہ سال مئی ۲۰۱۷ میں منعقدہ بی اے سال سوم کے امتحان میں کامیاب طلبہ کو ان کی ڈگریاں…
نوٹ بندی کی دوسری برسی کے موقع پر مالیگائوں میں کانگریس کا مظاہرہ
مالیگاؤں(نامہ نگار) کل سہ پہر 4؍بجے نوٹ بندی کی دوسری برسی کے موقع پر کانگریس کمیٹی قدوائی روڈ سے مالیگاؤں سینٹرل کے رکن اسمبلی آصف شیخ رشید کی قیادت میں ایکجلوس شہیدوں کی یادگار پر پہونچا مظاہرین راستے بھر ’مہنگائی کی ذمہ دار،بھاجپا…
ناگپور سے آئی ایس آئی کے دو مشتبہ ایجنٹ گرفتار
ناگپور : پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے دو مشتبہ ایجنٹ کو مہاراشٹر کے ناگپور کے بھالدار پور سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ ممبئی پولس کی اسپیشل سیل اور ناگپور پولس کی اے ٹی ایس کی مشترکہ کارروائی میں ان دو ایجنٹوں کو گرفتار کئے جانے کی…
کھام گاؤں مسلم علاقوں میں راستوں کا کام عروج پر ، اقلیتی اداروں نے خیر مقدم کیا
کھام گاؤں : (مد شریف):کھام گاؤں شہر کی قدیم مسلم بستی ہری فیل(آزاد نگر)، ضیاء کالونی ، ملت کالونی ، کھام گاؤں نگر پریشد کے جانب سے سیمنٹ روڈ ، نالیوں کے کام بڑے پیمانے پر شروع ہوگئے ۔ واضح رہے کہ کھام گاؤں شہر میں دیوالی کے موقع پر…
امراوتی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سہولیات کا فقدان
امراوتی : (نامہ نگار) امرواتی شہر کے مسلم اکثریتی علاقوں کے باشندے سیکڑوں مشکلات سے جوجھ رہے ہیں جس کی وجہ سے یہاں بیماریوں کے پیدا ہونے کا خدشہ ہے ان علاقوں میں انتظامیہ بنیادی سہولیات فراہم کرے اس طرح کا مطالباتی محضر امراوتی پیس فورم…
’گیارہ سال سلاخوں کے پیچھے‘ کتاب کے مصنف مفتی عبدالقیوم کی آمد پر وکلاء و صحافی احباب کے لئے خصوصی…
مالیگاؤں : (عامر ایوبی) اکثر دھام حملے کے الزام سے جمعیت علماء ارشد مدنی کی قانونی معاونت سے باعزت رہائی پانے والے مفتی عبد القیوم منصوری (مصنف گیارہ سال سلاخوں کے پیچھے) بروز اتوار مالیگاؤں شہر تشریف لا رہے ہیں آپ کی آمد کے پیش…
مالیگاؤں : دس کے سکے کے بدلے نوٹ نہ دینے پر دکاندار کا قتل
مالیگاؤں : (نامہ نگار) کل شب مالیگاؤں میں انتہائی معمولی بات کو لیکر ایک قتل کی واردات پیش آئی جس سے پورے شہر میں رنج و غم کا ماحول پایا جارہا ہے تفصیلات کے مطابق مالیگاؤں کی سردار سنیما کے پاس سردار کمپلیکس کے باہر ٹھنڈا پانی اور…
معروف مراٹھی اداکارہ اور تھیٹر آرٹسٹ لالن سارنگ کا انتقال
پونے : معروف اداکارہ اور تھیٹر آرٹسٹ لالن سارنگ کا یہاں جمعہ کو ایک نجی اسپتال میں انتقال ہو گیا ۔انکے خاندانی ذرائع نہ یہ خبر دی ہے ۔وہ ۷۹ سال کی تھیں ۔سارنگ کے خاندان میں بیٹا راکیش اور ان کے دیگر خاندان کے افراد شامل ہیں ۔ذرائع کے…