صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ٹینکر مافیا پر حکومت لگام کسے گی : رنجیت پاٹل کی یقین دہانی  

ممبئی : ممبئی میں ٹینکر مافیا اپنی قوت مسلسل بڑھا رہا ہے ۔ اس کی لابی کیخلاف بی جے پی کے ایم ایل اے منگل پربھات لوڈھا نے اسمبلی میں اس سلسلے میں آواز بلند کی ۔انہوں نے پوائنٹ آف آرڈر کے ذریعہ اس مسئلہ کو اٹھایا اور ایوان کو بتایا کہ…

نام نہاد سیکولر پارٹیاں مسلمانوں کو بیوقوف بنانا بند کریں !

نہال صغیر بالآخر حکومت مہاراشٹر نے مراٹھوں کو سولہ فیصد ریزرویشن دے دیا ۔اس سلسلے میں اسمبلی کا سرمائی سیشن شروع ہونے سے ابتک ایوان میں ہنگامی آرائی کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا وہ ختم ہوگیا سرمائی اجلاس بھی کل یعنی ۳۰ ؍ نومبر کا…

مسلم ریزرویشن کیلئے مجلس اتحاد المسلمین ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گی

ممبئی ۔ (ریحان یونس)مہاراشٹر حکومت کی قانون ساز اسمبلی کی جانب سے مراٹھا سماج ریزرویشن بل کو منظوری ملنے کے ایک دن بعد جمعہ کو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے کہا کہ مسلم ریزرویشن کی بحالی کے لئے وہ ہائی کورٹ جائی…

بی جے پی کی طرح مجلس اتحاد المسلمین بھی سماج کو تقسیم کرنے میں مصروف : کانگریس

ممبئی : (ریحان یونس) مراٹھا سماج کو تعلیم اور سرکاری نوکریوں میں 16 فیصد ریزرویشن کو منظوری ملنے کے بعد مسلم سماج ریزرویشن کے اپنے دیرینہ مطالبہ کو لے کر حرکت میں آگیا ہے ۔ فڑنویس حکومت مسلمانوں کو ریزرویشن نہ دینے پر چوطرفہ تنقیدوں کے…

بھیونڈی میں رکشا ڈرائیوروں کی ہڑتال تیسرے دن بھی جاری 

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھیونڈی میںگزشتہ منگل کی نصف شب سے شروع آٹو رکشا کی ہڑتال آج تیسرے دن بھی جا ری رہی ہے۔گزشتہ تین دنوں سے شہر کی سڑکوں سے آٹو رکشا کےندارد ہو نے سے جہاں راہگیروں نے راحت کی سانس لی ہے وہیںتعلیمی اداروں میں…

شہر بانو اور ذکیہ بانو کی رکنیت کے تعلق سے۷ ؍ دسمبر کو سماعت

کھام گائوں: ( نامہ نگار) کھام گائوں بلدیہ کی دو آزاد مسلم خواتین کی رکنیت ختم کرنے کے لئے اب کانگریس کی بلدیہ میں گروپ لیڈر ارچنا ٹالے و مسلم رکن بلدیہ ابراہیم خان سبحان خان نے ناگپور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے ۔ جس پر 7 دسمبر کو…

ماہم میں نوجوان کی گردن کٹی لاش ملنے سے سنسنی

ممبئی: (ریحان یونس) بدھ کو ماہم پولس کو ایک 31 سالہ فرد کی لاش ملی جس کا گلا کٹا ہوا تھا ۔ پولس نے اس معاملہ میں نامعلوم شخص کے خلاف قتل کا معاملہ درج کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق متاثر کی شناخت افسر خان 31 کے طور پر ہوئی ہے جو نئی ممبئی…

زیر تعمیر عمارت سے گر کر دو مزدوروں کی المناک موت

ممبئ : (ریحان یونس) چیمبور علاقہ میں آرکے اسٹوڈیو کے قریب شیو سبری ڈیولپرس کے زیر نگرانی زیر تعمیر بلڈنگ کے 10 ویں منزلہ سے گر کر دو مزدوروں کی موت واقع ہوگئی ۔ مذکورہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب دونوں مزدور 12 ویں منزلہ پر شیشہ لگا رہے تھے…

دھولیہ میں سماج وادی پارٹی كی امیدوار بلا مقابله منتخب

دھولیه: (نامہ نگار) دھولیہ مهانگر پالیكا الیكشن کے پیش نظر سیاسی جماعتوں میں زبردست نوک جھونک جاری ہے ایسے سنگین حالات میں  ۲۲ نومبر كو چنائو افسر نے پربھاگ نمبر ۱۲ (الف) كے ۳ ؍امیدوار كے فارم ردّ كر دیے تھے۔ جس كے خلاف راشٹر وادی…

مسلمانوں کو ایس بی سی زمرہ میں ریزرویشن دیا جائے

ممبئی: اسمبلی کے رواں اجلاس میں آج سابق اقلیتی امور کے وزیر محمد عارف نسیم خان نے مسلمانوں کو ریزرویشن دیئے جانے کے معاملے میں وزیرتعلیم کے بیان پر اعتراض کرتے ہوئے حکومت سے مسلمانوں کو ایس بی سی کٹیگری کے تحت ریزرویشن دینے کا مطالبہ…