صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

کتب بینی و مطالعہ کی عادت انتہائی نفع بخش : مفتی محمد خلیل الرحمن

ناندیڑ : (مقتدرالدین) ممتاز عالم دین مفتی محمد خلیل الرحمن قاسمی نے انوارالمساجد میں خطاب کرتے ہوئے مطالعہ و اتحاد کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔ انہوں نے کہا کہ قرآن کی سب سے پہلی آیت کا نزول ’اقراء‘ سے ہوا ہے ۔ دین کا بنیادی و ضروری علم…

فائرنگ واقعہ کے ملزمین کو پولس کسٹڈی

ناندیڑ:(مقتدرالدین) ناندیڑ شہر میں ۴؍دسمبر کی رات ایک تاجر پر فائرنگ کرنے کا واقعہ پیش آیا تھا ۔ پولس نے فائرنگ معاملہ میں ۲ نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے ۔ عدالت میں پیش کرنے پر جج نے اُنھیں پولس کسٹڈی میں رکھنے کے احکامات دیئے ہیں ۔…

الہ آباد میں المناک حادثہ ناندیڑ کے تین افراد غرقاب ، پانچ لاپتہ

ناندیڑ:(مقتدرالدین) متوفی خاتون کی آخری رسومات کے بعد اُس کی استھیاں الہ آباد کی ندی میں بہانے کے لئے گئے ہوئے افراد کی ناؤ پلٹ گئی ۔ اس حادثہ میں ناندیڑ کے تین افراد کی موت ہوگئی جب کہ پانچ لاپتہ ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ناندیڑ کے…

اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت پر ناندیڑ میں کانگریس کا جشن

ناندیڑ:(مقتدرالدین) ملک کی پانچ ریاستوں کے اسمبلی چناؤ کے نتائج کا آج اعلان کردیا گیا ۔ راجستھان ، مدھیہ پردیش ، چھتیس گڑھ میں کانگریس نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اکثریت حاصل کرلی ہے ۔ ان تینوں ریاستوں سے کانگریس نے بی جے پی سے اقتدار…

دھولیہ میونسپل کارپوریشن انتخابات کے نتائج سےاورنگ آباد میں جشن 

اورنگ آباد:(جمیل شیخ)دھولیہ میونسپل کارپوریشن کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے ۔ اورنگ آباد کے بعد آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے دھولیہ میونسپل کارپوریشن میں بھی اپنی کامیابی کا پرچم بلند کیا ہے ۔ اس پارٹی کے چار امیدوار منتخب…

12؍ دسمبر2018 حج کے فارم بھرنے کی آخری تاریخ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) حج۲۰۱۹ کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ ۱۲دسمبر ۲۰۱۸ ہے حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعہ جاری کردہ سرکولر نمبر ۳ کے مطابق ۱۲؍ دسمبرکے بعد حج کی درخواستیں قبول نہیں کی جائیگی ۔ واضح رہے کہ حج کے فارم بھرنے کے لئے…

گھاٹی دواخانے میں ناقص دوا کی سپلائی پر ہافکن کمپنی کے جواب کا انتظامیہ کو انتظار

اورنگ آباد : (جمیل شیخ)گھاٹی دواخانے میں اسپیڈی کے علاج کے لئے ہافکن کمپنی کے انجکشن سپلائی ہوئے تھے ۔ جن میں نقص پائے جانے کے بعد ہافکن کمپنی کو نوٹس دی گئی تھی جس کا اب تک جواب موصول نہیں ہوا ہے ۔ گذشتہ ماہ گھاٹی دواخانے کو اسپیڈی کے…

انتظامیہ کی شکایت کے انتباہ کے ساتھ ہی میونسپل اکائونٹ آفیسر کو معطل کرنے کا مطالبہ

اورنگ آباد:(جمیل شیخ)میونسپل کارپوریشن کے اکائونٹ آفیسر سریش کیندرے کو جلد سسپینڈ نہیں کیا جاتا تو انتظامیہ کی شکایت حکومت سے کی جائیگی یہ انتباہ اراکین نے انتظامیہ کو دیا ہے ۔ اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے اکائونٹ آفیسر سریش…

نیشنل آئی ٹی اولمپیاڈ میں رئیس ہائی اسکول کی شاندار کامیابی

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کے پو نے شہرمیں واقع  اعظم کیمپس کی جانب سے گذشتہ دنوں ساتویں نیشنل آئی ٹی اولمپیاڈ مقابلے کا انعقاد کیا گیا تھا ۔ انفارمیشن ٹیکنا لوجی کےاس اہم مقابلے میں مہاراشٹر سے کل پندرہ ہزار طلبہ…

ضلعی سطح کے فائنل مقابلے میں بھیونڈی ڈاکٹر س کرکٹ کلب کا قبضہ

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)بھارتی رِیاست مہاراشٹر کے پالگھر ضلع میں گذشتہ دنوں بوئسر کے تاراپور کلب گراؤنڈ پر ’بوئسر ڈاکٹرس پریمیر لیگ‘ ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا ۔ جس میں تھانہ ، ڈومبیولی ، بھیونڈی ، ایرولی ، نالا سوپارا ، بوئسر…