قحط زدہ علاقے میں ٹینکروں سے پانی کی سپلائی
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) علاقہ مرہٹواڑہ کے سبھی اضلاع پر قحط کے سائے ہیں اور پینے کے پانی کی شدید قلت ہے لہذا وہاں انتظامیہ ٹینکروں سے پانی سپلائی کررہا ہے ۔ گزشتہ سال بارش کی کمی ہونے کی وجہ سے مرہٹواڑہ میں پانی کی قلت ہورہی اور اب…
راشن سے محروم کر دیے گئے 1.77 کروڑ کارڈ ہولڈرز کو تحفّظ برائے خوراک دیا جائے : ایم پی جے
ممبئی : ریاست مہاراشٹر کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے اناج کے حق سے محروم افراد آج یہاں ’ہم بھیک نہیں اپنا حق مانگتے ہیں اور اناج کا حق جینے کا حق‘ کی صدا بلند کرتے ہوئے راشن کے نظام کو شفاف اور منصفانہ بنانے کی مانگ کرتے نظر آئے ۔…
شہر میں بنیادی سہولتوں سے آراستہ بس اسٹاپ قائم بنانے کا عوامی مطالبہ
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) دوروز قبل اسمارٹ سٹی مہم کے تحت اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے شہر میں سٹی بس سروس شروع کی ہے ۔ اس سروس کے شروع ہوتے ہی مہاراشٹر اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے (ST) نے شہر میں چل رہی ۲۳؍قدیم گاڑیاں…
مولانا آزاد نے تعلیم وٹیکنالوجی کے میدان میں ملک کو خود کفیل بنایا : اشوک چوہان
ممبئی: مجاہدِ آزادی اور ملک کے پہلے وزیرتعلیم اورعبقری شخصیت کے مالک مولانا ابوالکلام آزاد کی ہندوستان کی تعمیر و خدمات کے اعتراف میں منعقد ایک پروگرام میں مہاراشٹر ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر ممبر پارلیمنٹ اشوک چوہان نے ملک میں بڑھتی…
حکومت ISISاور اس جیسی سائٹس کو بلا ک کرے : مسلم نمائندہ کونسل کا مطالبہ
اورنگ آباد:(جمیل شیخ)گزشتہ دنوںتھانے اور اورنگ آباد کے نوجوانوں کو ۹؍کی تعداد میں گرفتار کیا گیااور ان کا ریمانڈ لے کرپولس کسٹڈی روانہ کردیا گیا۔مسلم نمائندہ کونسل نے شہر کے حالات کے پیش نظر ایمر جنسی میٹنگ بلائی اور صورت حال کا جائزہ…
شہر کے مسائل اور کوآپٹیڈ رکن کی نامزدگی پر کھل کرگفتگو
اورنگ آباد:(جمیل شیخ)اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے کمشنر نپون ونائک نے گذشتہ روز اپوزیشن لیڈر ضمیر احمد قادری کے کیبن میں کئی ترقیاتی کاموں پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور چھوٹے ٹھیکے داروں کے فوری بل ادا کرنے کی درخواست کی گئی ۔ ساتھ ہی…
اردو کے معروف صحافی اختر کاظمی کی صحافتی خدمات کا اعتراف
بھیونڈی : (عارف اگاسکر)اردو کے معروف سینئر صحافی اختر کاظمی کی ۳۵؍ سالہ صحافتی خدمات کے اعتراف میں یوم جمہوریہ کے موقع پر مہاراشٹر راجیہ اردو ساہتیہ اکیڈمی ممبئی کے زیراہتمام منعقدہ کل ہند مشاعرہ کے اسٹیج پر مولانا ابوالکلام آزاد…
رئیس ہائی اسکول میں جشن جمہوریہ اور ثقافتی جلسہ
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج میں جشن جمہوریہ کی ۷۰ ؍ ویں سالگرہ بڑے تزک و احتشام کے ساتھ منائی گئی ۔ پرچم کشائی کا فریضہ مہمانان کے ہا تھوں انجام پایا ۔ فریضہ پرچم کشائی و قومی گیت کے بعد ایک ثقافتی جلسہ…
’حالات حاضرہ اور ہم‘ پروگرام میں مسلمانوں کو صبرو استقامت کی تلقین
ممبئی : ہندوستان کے موجودہ حالات کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے مسلمانوں کی مختلف تحریکی تنظیمیں میدان عمل میں آکر انہیں انتشار سے بچانے کی حتی المقدر کوششیں کررہی ہیں اسی کوشش میں وحدت اسلامی ہند بھی ہے کہ وہ مسلمانوں کی صفوں میں…
مہاراشٹر مسلم سنگھ کا آئندہ الیکشن میں کانگریس کی حمایت کا فیصلہ
ممبئی : کوکن مسلم یوتھ فیڈریشن، ودربھ ایسوسی ایشن نیز دیگر این جی اوز کی وفاقی تنظیم مہاراشٹر مسلم سنگھ نے آنے والے الیکشن میں کانگریس پارٹی کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام جمخانہ مرین لائن میں منعقدہ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے جس…