صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

اسٹریچرنہ ملنے سے نومولود کی موت کی جانچ شروع

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) گورنمنٹ میڈیکل کالج ہاسپٹل اورنگ آباد میں حاملہ کو اسٹریچر نہ ملنے کے سبب نومولود کی موت واقع ہوگئی تھی ۔ یہ معاملہ میڈیا میں آنے کے بعد گھاٹی دواخانہ انتظامیہ کی کافی لے دے ہوئی تھی جس کے بعد ڈائریکٹر میڈیکل…

سول انجینئرنگ شعبہ کے پروفیسر ارشد عمر کو یونیورسٹی پالی ٹیکنک کے پرنسپل کا کام دیکھنے کی ذمہ داری…

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے ذاکر حسین کالج برائے انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سول انجینئرنگ شعبہ کے پروفیسر ارشد عمر کو یونیورسٹی پالی ٹیکنک کے پرنسپل کا کام دیکھنے کی ذمہ داری آئندہ…

پروفیسر سہیل احمد اعظمی نے بجٹ میں علی گڑھ والوں کے لئے ریلوے سہولیات دیئے جانے کی بات کی

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج میں دماغی امراض کے ممتاز ماہراور ریلوے کی صلاح کار کمیٹی کے سابق رکن پروفیسر سہیل احمد اعظمی نے توقع ظاہر کرتے ہوئے بجٹ میں علی گڑھ والوں کے لئے ریلوے سہولیات…

 ایک اچھی اور صحت مند فلم کے لئے منظر نامہ ، کہانی اور مکالمے کا معیاری ہونا بے حد ضروری: ڈاکٹر طاہر…

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ماڈرن انڈین لینگویجیز شعبہ کے مراٹھی سیکشن کے انچارج ڈاکٹر طاہر پٹھان نے ساوتری بائی پھولے پونہ یونیورسٹی اور اس سے ملحق دو کالجوں میں منعقدہ دو روزہ قومی کانفرنس میں خصوصی مہمان کی حیثیت…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سید حامد سینیئر سیکنڈری اسکول میں ’کوئی مت دان نہ چھوٹے‘ موضوع پرپروگرام…

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سید حامد سینیئر سیکنڈری اسکول ( بوائز) میں اسکول کے پرنسپل سید محمد مصطفیٰ کی قیادت میں ایک پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ’کوئی مت دان نہ چھوٹے‘ موضوع پر اساتذہ و طلبہ نے اپنے…

بین المدارس سائنس کوئز مقابلے میں رئیس ہائی اسکول کی شاندار کامیابی

بھیونڈی : گذشتہ دنوں العرفان ہائی اسکول خلد آباد ، ضلع اورنگ آباد کی جانب سے ریاستی سطح پر بین المدارس سائنس کوئز مقابلے کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں ریاست کے مختلف اسکولوں کی ٹیموں نے شرکت کی ۔ ملحوظ رہے کہ یہ مقابلہ تین مرحلوں میں…

آل مہاراشٹر بیت بازی میں رئیس جونیئر کالج کی کامیابی

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) گذشتہ دنوں ممبئی کے اکبر پیر بھائی کالج کے بزم ادب کے زیر اہتمام آل مہاراشٹر پروفیسرایس ایم حسینی انٹر کالجیٹ ٹرافی برائے بیت بازی مقابلے کا انعقاد کیا گیا تھا ۔ رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج بھیونڈی نے بھی…

شہر میں بڑھتی ہوئی غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات وصفائی انتظامات کے مد نظر جائزہ میٹنگ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شہر میں بڑھتی ہوئی غیر قانونی تعمیرات اور ناجائز قبضہ جات کے علاوہ صفائی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے متعلقہ شعبوں کے ذمہ داران کی ایک اہم میٹنگ میئر نے طلب کی اور انھیں ضروری ہدایات دی ۔ واضح رہے کہ آئے دن…

ضلع اورنگ آباد کو قحط کے مد نظر۲۲۳؍ کروڑ ساڑھے۲۸ لاکھ روپیوں کی امداد

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ضلع اورنگ آباد کو حکومت نے قحط زدظاہر کرتے ہوئے ۲۲۳ کروڑ ساڑھے اٹھائیس لاکھ روپیوں کی امداد مہیا کرنے کا اعلان کیا ہے یہ اطلاع ضلع انتظامیہ سے موصول ہوئی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال خریف فصل سوکھے کی نذر…