کانگریس اقلیتی کنونشن میں گئوکشی کے خلاف این یس اے کا معاملہ اٹھا
نئی دہلی : ملک کی راجدھانی دہلی میں واقع جواہر لال نہرو اسٹیدیم میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے قومی کنونشن کاآج انعقاد عمل میں آیا جس میں کانگریس صدر راہل گاندھی سمیت اعلیٰ کانگریس لیڈران اور پورے ملک کے اقلیتی طبقہ سے…
صابوصدیق کالج میں ’اِنجی نِیَس‘ میگزین کا اجراء
ممبئی : (ملک اکبرحسن)گزشتہ دنوں انجمن اسلام صابو صدیق کالج آف انجینئرنگ کے شعبہ الیکٹرانکس اینڈ ٹیلی کمیونکیشن کی جانب سے سالانہ میگزین ’اِنجی نِیَس‘ کا اجراء عمل میں آیا ۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلامِ الٰہی سے ہُوا ۔ اُس کے بعد…
مولانا محمود مدنی کا استعفیٰ نامنظور ، جمعیتہ علماء ہند کے ناظم عمومی برقرار رہینگے
دہشت گردی کا جہاد اور اسلام سے کوئی تعلق نہیں ، جمعیۃ علماء ہند ایسی اندھا دھند گرفتاریوں کے مدنظر قانونی کارروائی جاری رکھے گی ، مسلمانو ں کو ہدایت کہ وہ کسی کے بہکاوے یا دھو کہ میں ہرگز نہ آئیں اور پوری طرح محتاط رہیں
مدنی ہائی اسکول جوگیشوری میں کرئیر میلہ
عامر انصاری
اسسٹنٹ ہیڈ ماسٹر مدنی ہائی اسکول جوگیشوری
۳ فروری ۲۰۱۹ اتوار صبح ۸ تا دوپہر ۲ بجے تک مدنی ہائی اسکول جوگیشوری میں دسویں کے طلبا و والدین کے لیے کرئیر گائیڈینس میلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس کرئیر گائیڈینس میلے میں دسویں جماعت…
چھوٹا سونا پور قبرستان معاملہ میں بابا بنگالی کو بڑا جھٹکا ، وقف ٹریبونل نے بنگالی بابا کی فرضی…
ممبئی : آزاد میدان فساد اور قتل کے ملزم ناگپاڑہ کے باہوبلی مانڈولی دنیا کے بے تاج بادشاہ شری معین اشرف عرف بابا بنگالی کو ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر منھ کی کھانی پڑی ہے ۔خبر آئی ہے کہ شری معین اشرف کے ذریعہ بنائی گئی فرضی تنظیم کو وقف…
’زمین نہیں لوگوں کے دلوں کو جیتیں گے‘
پالن پور : اس بات کو اچھی طرح سمجھ لیجئے کہ آپ یہ کام کیوں کر رہے ہیں ، اگر ایک لفظ میں کہنا چا ہیں تو کہہ سکتے ہیں کہ ’آپ کا مقصد’ خدمت خلق ہے‘ ۔ تاہم اس لفظ کی پشت پر ایک پوری داستان ہے ۔ یاد رکھو ! جو کمزور ہوتاہے وہ کبھی کسی کی خدمت…
جمعیۃ علماء ہند کے وکیل نے ایف آئی آر کی کاپی محروسین کو دیئے جانے کیلئےعدالت میں عرضی داخل کی
نئی دہلی :این آئی کی چھاپہ ماری میں امروہہ سے گرفتار مفتی سہیل و دیگر کا مقدمہ آج دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش ہوا ۔ اس موقع پر جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کی جانب سے مقرر کردہ وکیل ایڈووکیٹ محمد نوراللہ عدالت…
ریاست میں کانگریس کے ۵۰ جن سنگھرش اجلاس
ممبئی : کانگریس کی ریاستی سطح کی جن سنگھرش یاترا گوکہ اختتام پذیر ہوچکی ہے ، لیکن حکومت کے خلاف کانگریس نے اپنا سنگھرش نہ صرف جاری رکھا ہے بلکہ اسے مزید شدید کردیا ہے ۔ لوک سبھا انتخابات کے اعلان سے قبل کانگریس نے ریاست بھر میں ۵۰ جن…
بھیونڈی کے نائب تحصیلدار سندیپ آواری کو آل انڈیا پاور لفٹنگ مقابلے میں گولڈ میڈل
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھیونڈی تحصیلدار کے دفتر میں اپنے فرائض کی انجام دہی کر نے والے نائب تحصیلدار سندیپ آواری نے چھتیس گڑھ کےرائے پور میں سرکار کی جانب سے منعقد ’آل انڈیا پاور لِفٹنگ مقابلہ‘ کے ۱۰۵؍ کلو وزنی گروپ میں گولڈ میڈل…
مادر رحم میں جنس کی شناخت معاملہ میں ڈاکٹر ورشا کے خلاف کارپوریشن کی کارروائی
اورنگ آباد:(جمیل شیخ) دو ہفتے قبل میونسپل کارپوریشن ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے عثمانپورہ علاقہ میں مادر رحم میں جنس کی شناخت کئے جانے کی شکایتیں موصول ہونے میں میونسپل ہیلتھ ڈپارٹمنٹ اور پولس افسران نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے ۔…