صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

مہاراشٹر کے تمام چیرٹیبل اسپتالوں کی معلومات اب ایک کلک پر

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اورنگ آباد ڈویژن سمیت ریاست کے متعدد چیرٹیبل اسپتالوں میں اصول کے مطابق غریب مریضوں کا مفت علاج نہیں کیا جاتا اور ٹال مٹول سے کام لیا جاتا ہے ۔ ان واقعات کی روک تھام کے لئے حکومت کی جانب سے ایک ایسا سافٹ ویئر …

محمدی اردو اسکول میں ’یومِ مراٹھی‘ کا انعقاد

بھانڈوپ : (ملک اکبرحسن) معروف مراٹھی شاعر کا یومِ پیدائش بطور یوم مراٹھی ساری دنیا میں ، جہا ں جہاں مراٹھی جاننے والے رہتے ہیں تزک و احتشام سے منایا جاتا ہے ۔ اسی موقع سے ۲۷؍ فروری  ۲۰۱۹ء بروز بدھ کو محمدی اردو اسکول سوناپور بھانڈوپ میں…

رئیس ہائی اسکول میں پُلوامہ حملہ میں جان قربان کرنے والوں کو یاد کیا گیا

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) شہر کے قدیم ترین تعلیمی ادارے کوکن مسلم ایجوکیشن سوسائٹیز سردار حاجی امیر صاحب رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج کے طلبہ واساتذہ نے پُلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں قربان ہوئے فوجی جوانوں کو دو منٹ خاموش رہ…

مشہور ڈرامہ نگار و ہدایت کار صادق انصاری کو اعزاز

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) شہر بھیونڈی کے معروف ڈرامہ نگار و ہدایت کار ، کے ۔ایم۔ ای۔ سو سائٹیزعوامی ای لائبریری کے انچارج صادق انصاری کو ڈرامہ کے فروغ میں گراں قدر خدمات کے لئے فنکار اکیڈمی ،کویت کی جانب سے بھارتی ودیا بھون آڈیٹوریم ،…

عدالت سے باعزت بری ہونے والے عبد الواحد شیخ کو ہراساں کرنے کوشش

ورلڈ اردو نیوز بیورو ممبئی : ممبئی ٹرین بم بلاسٹ میں باعزت بری کئے گئے عبد الواحد شیخ کو پولس ہراساں کررہی ہے ۔ ان کی رہائش گاہ گھاٹ کوپر میں آکر پولس کے دو اہلکاروں نے ان سے بے سر پیر کے سوالات کرکے انہیں پریشان کرنے کی کوشش کی ۔…

بھیونڈی میں ’کہانی ، ڈرامہ اور ڈرامہ کی تکینک‘ پر ورکشاپ 

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) ’نیا آسمان نئے ستارے‘ عنوان کے تحت کے ایم ای سوسائٹیز عوامی ای لائبریری کے زیرِ اہتمام اتوار ۲۴؍فروری کو اردو بسیرا ہال میں ’کہانی ، ڈرامہ اور ڈرامہ کی تکنیک‘ عنوان پر ورکشاپ کاکامیاب انعقاد عمل میں آیا ۔ اس…

بھیونڈی کے شہریوں سے میزلس روبیلا کا ٹیکہ لگوانے کی اپیل

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) گذشتہ روز مغربی بھیونڈی کی معروف مذہبی درسگاہ دارالعلوم دیوان شاہ میں اساتذہ ، والدین اور ڈاکٹروں کی ٹیم کی موجودگی میں منعقدہ ایک تقریب میں حاضرین سے خطاب کر تے ہوئےعالمی روحانی شخصیت سید اشرف جیلانی کچھوچھوی…

پٹرول پمپ مالکان ٹووہیلر ٹنکی کیCapacityسے ناواقف؛آئے دن پٹرول پمپ پر بڑھ رہی ہے لڑائیاں

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) گاڑی مالکان کو ان کی گاڑیوں میں ایندھن کی capacityسے متعلق معلومات نہ ہونے کے سبب آئے دن پٹرول پمپ پر لڑائی ہورہی ہے یہ اطلاع پٹرولم ڈیلرس اسوسی ایشن کے ذمہ داران نے پریس کانفرنس میں دی۔ پٹرولیم ڈیلرس اسوسی…

 تعلیمی ڈھانچہ آزاد ہندوستان کے پہلے وزیرتعلیم مولانا آزاد کی مرہون منت

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بھارت رتن مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم وفات پر اقلیتی ترجیحات کے عنوان پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس مولانا آزاد ریسرچ سینٹر میں رکھی گئی مولانا ابوالکلام آزاد چیئر ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ…

اورنگ آباد میں کاپر وائر چوری کرنے والا گروہ پولس کی گرفت میں

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اورنگ آباد پولس کو آج ایک بڑی کامیابی ملی جب کرائم برانچ نے کاپر وائر کی بڑے پیمانے پر چوری کرنے والے گروہ کو حراست میں لے لیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ گروہ کا سرغنہ ایک تعلیم یافتہ نوجوان اور عادی مجرم ہے ہے…