صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ہماری لڑائی بی جے پی سے ہے ، کانگریس تو کہیں میدان میں نہیں ہے ۔ خالد گڈو

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) ہماری لڑائی بی جے پی سے ہے، کانگریس سے نہیں ہے کانگریس تو کہیں میدان میں نظر نہیں آتی۔میں دس بر س تک راشٹر وادی کانگریس پارٹی کا صدر رہا ہوں اور ہمیشہ اسمبلی انتخاب میں بھیونڈی اسمبلی حلقہ انتخاب میں امیدواری…

مساجد کے آئمہ اگر متحرک ہوجائیں تو معاشرہ میں تبدیلی آسکتی ہے ۔ مبارک کاپڑی

ممبئی : ساکی ناکہ خیرانی روڈ میں واقع جامع مسجد اہل حدیث  میں عبدالحکیم عبدالمعبود مدنی کی صدارت اور شیخ محمد عاطف سنابلی امام وخطیب جامع مسجداہل حدیث خیرانی روڈ کی نظامت میں ایک عظم الشان جلسہ عام  بعنوان اصلاح معاشرہ کا انعقاد عمل میں…

نیتن یاہو عہد کا خاتمہ!

عارِف اگاسکر تقریباً دو دہائی سے زائدعرصہ تک اسرائیل کے وزیر اعظم رہے بنجامن نتین یاہو کے عہد کا اب خاتمہ ہو تا نظر آرہا ہے۔ نتین یا ہو نے اپنے دور اقتدار میںفلسطینیوں پرعرصہ حیات تنگ کیا تھا اور ان پر ایسے ایسےمظالم ڈھا ئے ہیں…

میرا روڈ میں ‘مسجد پریچئے’ پروگرام کا اہتمام

ممبئی : میرا روڈ کی ثنا مسجد میں ثنا مسجد ملت ویلفیئر ایسوسی ایشن میراروڈ کے ساتھ مل کر جماعت اسلامی ہند میرا روڈ اور ایس آئی او(اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا) میرا روڈ کی جانب سے غیر مسلم برادران وطن کے لئے 'مسجد پریچئے' پروگرام…

حاجی عبدالرحمن شاہ درگاہ ٹرسٹ کے نام سے آئی ٹی آئی کالج کی منظوری میں نے دلائی ہے : بشیر پٹیل ایم…

ممبئی : حاجی عبدالرحمن شاہ درگاہ ٹرسٹ کے نام سے آئی ٹی آئی کالج کی منظوری میں دلائی ہے ، یہ بات ممبا دیوی سے ایم آئی ایم کے امیدوار بشیر موسیٰ پٹیل نے کہی ۔ پٹیل نے کہا کہ اس وقت ولاس رائو دیشمکھ تھے ۔ میں نے ان سے بات کی اور انہوں…

  اجیت دادا کے استعفیٰ کا ڈرامہ

عارِف اگاسکر راشٹر وادی کانگریس کے سپریمو شرد پوار اوران کے بھتیجے اجیت پوارکے خلاف انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ کی جانے والی کارروائی نے جہاں سیاسی گلیاروں میں ہلچل مچادی وہیں شرد پوار جیسے ماہر سیاست داں کو عین مہاراشٹر…

اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر خلافت ہاؤس میں قائدین ملت و دانشوروں کا اجلاس

ممبئی : ’اتحادی قوت کو سلیقے سے عظیم مقاصد کیلئے استعمال کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے‘ یہ بات امیر حلقہ جماعت اسلامی مہاراشٹر رضوان الرحمن خان نے ریاستی اسمبلی کے انتخاب میں مسلمانوں کی حکمت عملی اور منصوبہ بندی کے تعلق سے منعقد کئے…

کشمیر ی عوام پر سے پابندی ہٹائی جانی چاہیے : امیر جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی : جماعت اسلامی ہند نے کشمیر کی صور ت حال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ مرکز جماعت اسلامی ہند میں منعقدہ ماہانہ پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند سید سعاد ت اللہ حسینی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ حکومت کشمیری…

ایس آئی او ساؤتھ مہاراشٹر نے مہم کے ذریعے سے 25 لاکھ افراد تک باہم ہمدردی و محبت کا پیغام پہنچایا

ممبئی : آئے دن یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ  ہمارےملک  میں رنگ ، نسل اور ذات پات کی بنیاد پر ظلم و زیادتی کے واقعات رو نما ہوتے رہتے ہیں ۔ اسی کے پیش نظر ایس آئی او ساؤتھ مہاراشٹر نے ایک مہم کا انعقاد کیا تھا ۔ جس کے ذریعے سے  معاشرے میں امن…

آپسی گروہ بندی کے سبب کانگریس کے صرف ۵۰؍امیدواروں کا اعلان

ممبئی : پارٹی میں جاری گروہ بندی کے سبب کانگریس کی پہلی فہرست میں کئی نشستوں پر امیدواروں کے ناموں کااعلان نہیں کیا گیا ہے ۔ جبکہ پارٹی کے انتخابی انچارج کی جانب سے سبھی ۲۸۸؍ نشستوں کی فہرست ممبئی سے دہلی روانہ کی جاچکی ہیں ۔ ان میں سے…