صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

پے کمیشن کے تحت دوسری قسط پر ایک سال کیلئے التوا

ممبئی: مالی بحران کا سامنا کرتے ہوئے ریاستی حکومت نے اب ریاستی سرکاری ملازمین کے لئے ساتویں پے کمیشن کے دوسرے ہفتے کو ایک سال کے لئے ملتوی کردیا ہے۔ اس ضمن میں ریاستی حکومت کے محکمہ خزانہ کی جانب سے حکم جاری کیا گیا ہے۔ مہاراشٹر میں ایک…

چینی کمپنیوں سے متعلق مرکزی حکومت کی ہدایت پر ہی عمل کیا جائے گا: سبھاش دیسائی

ممبئی : ایسے وقت میں جب ہندوستان اور چین کے مابین تناؤ بڑھتا جارہا ہے ، سب کی نگاہیں چینی کمپنیوں کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں پر مہاراشٹر حکومت کے موقف پر تھیں۔ کچھ دن پہلے وزیر صنعت سبھاش دیسائی نے کہا تھا کہ چینی کمپنیوں کے ساتھ…

میعاد میں توسیع یا سبکدوشی ، چیف سکریٹری کے مستقبل پر بحث جاری

ممبئی: چیف سکریٹری اجے مہتا کی میعاد 30 جون کو ختم ہورہی ہے اور اس پر بحث جاری ہے کہ کیا ان کی میعاد میں دوسری مرتبہ توسیع کی جائے گی یا پھر نہیں ۔ اس سے قبل اجئے مہتا کو چیف سکریٹری کی حیثیت سے توسیع دی جا چکی ہے۔ مہاوکاس آ گھاڑی میں…

کورونا وبا کے سبب ہندوستانی مسلمان امسال حج سے محروم رہیں گے

ممبئی: ممبئی میں حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایکزیکٹیوافسر مقصود احمد خان نے آج یہاں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کی وزارت برائے حج اور مذہبی امور کے ذریعہ امسال حج 2020ءکے منسوخ کیے جانے اور اندرون ملک محدود پیمانے پر حج کیے جانے کا…

آرما گیڈون سے پہلے ۔۔۔؟

عمر فراہی طاقتور بے دین ہوں تو وہ مال غنیمت کے حصول کیلئے چنگیز اور ہلاکو کی طرح اپنی سرحدوں کا تعین خود کرتے ہیں ۔طاقتور دیندار ہے تو اس کے ذولقرنین اور عمر ہونے کی بھی گواہی دی جاسکتی ہے مگر جو کمزور ہیں وہ چاہے دیندار ہو یا بے دین…

کرونا وائرس سے بچنے  کے لئےدیسی  گائے کے دودھ سے بنی دیسی  دوا

ممبئی : ریاست  مہاراشٹر  میں کرونا وباء کے لگاتار  اضافے کے بعد اب اس سے بچنے  کے لئے  اور اس مرض سے لڑنے کے لئے ممبئی سے متصل پونے کے رہنے والے  پرکاش کھلاٹے نام کے پولیس خیر خواہ نے بنائی ہے ۔سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ دوا  گائے…

ایک تنازع جس نے نریندر مودی کو سرینڈر مودی بنادیا

ڈاکٹر سلیم خان 15جون ،2020  کی شب وادیٔ گلوان میں جو کچھ ہوا وہ کسی کے وہم و گمان میں نہیں تھا۔ اگلے دن  16 جون کی صبح پہلے تو یہ اندوہناک خبر آئی کہ ہندوستان اور چینی سرحد پر دونوں طرف کے  فوجی آپس میں بھڑ گئے اور اس میں ہندوستانی…

چین نے ہمالیائی سرحد پر جھڑپ کے دوران قید میں لیے گئے ۱۰؍ ہندوستانی فوجیوں کو رہا کر دیا

بیجنگ : چین نے ہمالیائی سرحد پر جھڑپ کے دوران قید میں لیے گئے ۱۰ ہندوستانی  فوجیوں کو رہا کر دیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ اقدام دونوں فریقین کے درمیان بات چیت کے بعد اٹھایا گیا تاکہ پیر کو ہونے والی جھڑپ کے بعد سرحد پر…

حضرت معین الدین چشتی اجمیری ؒ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت:جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر

ممبئی: حضرت معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ بر صغیر ہند و پاک میں اسلامی تعلیمات اور انسانی اقدارکے عظیم  داعی اور غیر متنازعہ روحانی پیشوا ہیں۔ حضرت معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کسی تعریف کے محتاج نہیں ہیں ان کی اپنی ایک منفرد پہچان…

ناول کرونا وائرس کی حقیقت

عمر فراہی باہر نکل رہا تھا تو بچی نے یاد دلایا کہ ماسک لے لیجئے۔حالانکہ میں نہ تو ماسک لگانے کا ہی قائل ہوں نہ ہی مجھے ابھی تک کووڈ۱۹ کا معمہ ہی سمجھ میں آیا ،لیکن لوگ کہتے ہیں کہ ہماری سرکاریں جس طرح عوام کی صحت و تعلیم اور انصاف…