صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

کرونا وائرس سے بچنے  کے لئےدیسی  گائے کے دودھ سے بنی دیسی  دوا

234,060

 

ممبئی : ریاست  مہاراشٹر  میں کرونا وباء کے لگاتار  اضافے کے بعد اب اس سے بچنے  کے لئے  اور اس مرض سے لڑنے کے لئے ممبئی سے متصل پونے کے رہنے والے  پرکاش کھلاٹے نام کے پولیس خیر خواہ نے بنائی ہے ۔سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ دوا  گائے کے پہلے دودھ سے بنائی گئی ہے ۔

کھلاٹے کا کہنا ہے کہ  گائے کے پہلے دودھ میں وہ طاقت ہوتی ہے ..جو کسی بھی شخص کے جسم کے اندر امراض کے خلاف لڑنےطاقت میں اضافہ کرتا ہے جو کسی بھی مرض کے خلاف بیکٹریا اور وائرس  پر حملہ کر اسے ختم کرتے ہیں ..تاکہ انسان کسی بھی مرض یا کسی وائرس کے حملے سے بچ سکے۔
انہوں نے یہ دوا پونے میں  ملازمت پر  معمور  دس ہزار سے زائد  پولیس جوانوں کو مفت میں  دی ہے ..حالانکہ پولیس والوں کو جو   دوا دی گئی ہے اسکی موجودہ قیمت ایک کروڈ  سے بھی زائد ہے

یہ بات واضح ہے کہ امیونٹی پاور یعنی قوت مدافعت کو بڑھانے کے لئے ماں کے دودھ اور دیسی گائے کے پہلے دودھ میں  وہ طاقت زیادہ ہوتی ہے کیونکہ قدرتی طور  پر اس میں امینوگلوبین  جیسی نعمتیں بڑی مقدار میں پائی جاتی ہے اسکے علاوہ  دوسری اینٹی باڈی پائی جاتی ہے …جو  کہ موجودہ وقت میں جب حکومت  کرونا وباء جیسی مہلک بیماری پر کنٹرول کرنے میں قاصر  ہے تو یہ دوا کرونا وائرس سے لڑنے میں کافی مددگار ثابت ہو رہی ہے ۔


اس سے پہلے بھی محکمہ آیوش نے پوری ریاست میں اسی طرح کی ادویات کو  مریضوں میں مفت تقسیم کرنے کے لئے حکومت مہاراشٹر سے شفارش کی تھی ۔
در اصل لاک ڈاؤن  کے دوران سبگدوش افسروں کی فکر کرنے والی پونے پولیس نے انھیں کچھ ایسی دوائیں فراہم کی ..جس سے انکی امیونیٹی پاور کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوئی سبگدوش افسروں نے پونے پولیس کی اس خیرخواہی کو لیکر  پورے محکمہ کے پولیس افسروں کا خیال کرتے ہوئے یہ دو مہیا کرائی تاکہ کرونا وباء کے خلاف ملک گیر سطح پر  چھیڑے گئے محاذ میں  جنگجو کا کردار ادا کرنے والوں کے ساتھ ساتھ ملک کی عوام کی جیت ہو۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.