موسم سرما میں شہرمیں انڈوں کی قیمت آسمان پر
کئی علاقوں میں ۹۰؍ تا ۱۰۰؍ روپے فی درجن فروخت ہورہے ہیں۔ حیدر آباد او رمہاراشٹر کے دیگر حصوں سے ممبئی میں ۴؍ کروڑ انڈوں کی سپلائی ہوتی ہے جو گھٹ کراب ایک کروڑ ہوگئی ہے ۔قیمتوں میں اضافہ سےانڈوں کا کاروبار متاثر۔
ایک طرف اشیائے خورد نوش!-->!-->!-->…