دبئی سے ہیرا چرا کر فرار چینی جوڑا ممبئی میں گرفتار
ممبئی : ایک چینی جوڑے نے دبئی کی ایک دوکان سے تین لاکھ درہم قیمت کا ہیرا چرا لیا اور پھر وہاں سے فرار ہو گیا ۔جوڑے کو بیس گھنٹے میں ہی ممبئی ہوائی اڈے سے گرفتار کرلیا گیا ۔گلف نیوز کی پیر کی ایک رپورٹ کے مطابق ایک اہلکار نے کہا کہ متحدہ…