بھیونڈی کے رئیس ہائی اسکول گراونڈ پر کل مہاراشٹر بین المدارس اردو تقریری مقابلے کی تیاریاں مکمل
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر)کوکن مسلم ایجو کیشن سو سائٹی بھیونڈی ،ضلع تھانے کے زیر انتظام سردار حاجی امیر صاحب رئیس ہائی اسکول اینڈ جو نیر کالج بھیونڈی شہر میںاردو میڈیم کا معروف اورقدیم ترین تعلیمی ادارہ ہے۔جو اپنی عمر کے پُر شباب ۹۰؍ برس…