صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

بنگالی بابا کو ایک اور جھٹکا ، عدلیہ نے انجمن کی پٹیشن سماعت کیلئے منظور کی

ممبئی : آزاد میدان فساد اور قتل کے ملزم زمین مافیا ، جعل ساز نام نہاد مذہبی شخصیت ، ناگپاڑہ کے باہو بلی شری معین اشرف عرف بابا بنگالی کو ایک بار پھر زور کا جھٹکا لگا ہے ۔ یہ جھٹکا بامبے ہائی کورٹ کی جانب سے لگا ہے ۔ بابا بنگالی نے…

صابو صدیق انجینئرنگ کالج میں ڈاکٹر ماچس والا کا خطاب

ممبئی : (ملک اکبرحسن) گزشتہ دنوں انجمنِ اسلام صابو صدیق کالج آف انجینئرنگ کے سیمینار ہال میں ایک غیر معمولی لیکچر کا اہتمام کیا گیا ۔ ’مینٹل ہیلتھ اِن ایجوکیشن سسٹم‘ عنوان کے تحت ملک کے معروف ماہر نفسیات ڈاکٹر یوسف ماچس والا نے معلومات…

کانٹریکٹرس کے بقایہ بلوں کی ادائیگی معاملہ میں اکائونٹس آفیسر پر سوالات کی بوچھار

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) کانٹریکٹرس کے بقایہ بلوں کی ادائیگی معاملے پر اسٹینڈنگ کمیٹی اراکین نے اکائونٹس آفیسر مہاویر پاٹنی پر سوالات کی بوچھار کر ڈالی ۔ مگر مہاویر پاٹنی کی وضاحت نے انھیں لاجواب کردیا اور سبھی اراکین بیک فٹ پر جانے پر…

۲۰؍ سالہ نوجوان کی جراثیم کش دوا پی کر خودکشی

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ایک ۲۰سالہ نوجوان نے اپنے گھر میں جراثیم کش دواپی کر خود کشی کرلی ۔ یہ واقعہ سوئے تعلقہ میں واقع شیندوڑ میں پیش آیا ۔ مہلوک کے والد شالک سنونونے نے سوئیگائوں پولس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے کہ ان کے بیٹے…

سرزمین مہاراشٹرکی تاریخ میں خواتین کا پہلا مظاہرہ قرات

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) الحمداللہ دارالقرات کلیمیہ عالمی سطح پر مردوں کا مظاہرہ قرات پیش کرتا ہے رہا اسی نوعیت کا پہلا مظاہرہ قرات برائے خواتین کا مقامی سطح کا ایک روزہ پروگرام عمل میں آرہا ہے ۔ اس مظاہرہ قرات میں مختلف دینی وعصری…

ایل ای ڈی تنصیب میں بدعنوانی کا اسٹینڈنگ کمیٹی میٹنگ میں کارپوریٹرس نے الزام عائد کیا

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) پروجیکٹ کی تکمیل کے لئے مقررکردہ ایجنسی کی کارکردگی پر اسٹینڈگ کمیٹی کے اراکین نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا اور لائٹ سیکشن کے کارگزار ڈپٹی انجینئر کے ڈی دیشمکھ پر الزامات کی بوچھار کرڈالی ۔ گزشتہ روز منعقدہ…

شہر میں کچرا ٹھکانے لگانے کا کام پھر ٹھپ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شہر اورنگ آباد میں کچرا ٹھکانے لگانے کا کام پھر سے ٹھپ ہوچکا ہے جس کی وجہ سے شہریان بیماریوں کی زد پر ہیں اور میونسپل انتظامیہ کے خلاف ایک بار پھر عوامی تحریک کا بگل بج سکتا ہے۔ اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن…

جماعت اسلامی ہند اورنگ آباد کی جانب سے فری رشتہ پیامات کیمپ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) نکاح کے موقع پر اسلام نے عورت کے والد ین پر کسی قسم کی معاشی ذمہ داری نہیں رکھی ہے مرد کو نہ صرف یہ کے مہر کی رقم ادا کرنا ہے بلکہ زندگی بھر اپنی شریک حیات کی کفالت اور اس کی دیگر ضروریات کی تکمیل کی ذمہ داری…

رئیس ہائی اسکول کے انصاری حذیفہ کو ’مثالی طالبِ علم‘ اعزاز

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) ممبرا سے شائع ہونے والے بچوں کے رسالہ ماہ نامہ جنت کے پھول کی جانب سے گزشتہ دنوں بین المدارس سیرت النبی کوئز مقابلہ کا انعقاد عمل میں آیا اس موقع پر رسالہ کے مدیر اور مجلسِ ادارت کی جانب سے رئیس ہائی اسکول و…

اسٹینڈنگ کمیٹی میٹنگ میں چیئرمین راجو ویدیہ کی انتظامیہ کو ہدایت

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) پانی کی قلت پر قابو پانے کے لئے شہر میں موجود سبھی کنویں تحویل میں لئے جائیں اور ان کی صفائی کرکے پان کو استعمال کے لائق بنایا جائے یہ ہدایت اسٹینڈنگ کمیٹی چیرمین راجو ویدیہ نے متعلقہ انجینئرس کو دی ۔ آج جیسے…