صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

اب ہٹلر کا بھوت بھی مرگیا ہے !

عارِف اگاسکر حالیہ دنوں میں ملک میں مندی کا ماحول پایا جارہا ہے ۔ صنعت اور کارو بار ختم ہو رہے ہیں ، کارخانوں کے بند ہونے سے ہزاروں ملازمین بے روزگار ہوگئے ہیں ۔ بینکوں میں گاہکوں کی جمع رقومات بھی محفوظ نہیں ہیں ۔ ملک میں روز بروز…

بابری مسجد معاملہ میں ہندو فریق کے وکلا نے نئے سوال اٹھا کر مقدمہ کو الجھانے کی کوشش کی

نئی دہلی : آج بحث کا 39 واں دن تھا ۔ چیف جسٹس رنجن گگوئی کی عدالت میں پانچ رکنی بنچ کے سامنے ہندو فریقوں نے اپنی جوابی بحث کی ۔ سب سے پہلے سینئر ایڈوکیٹ پاراسرن نے مسلم ٹائٹل سوٹ پر اپنا نقطہ نظر پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ وقف بورڈ کا…

بابا صدیقی کا برادر نسبتی (سالا) ای ڈی کے شکنجے میں

ممبئی : ممبئی کانگریس لیڈر بابا صدیقی سالا رنجیت سنگھ بِندرا اور اس کا ساتھی ہارون علیم یوسف کو ای ڈی نے گرفتار کرلیا ہے ۔ ممبئی پولس کے ذریعہ ایف آئی آر کی بنیاد پر یوسف اور بِندرا کے خلاف منی لانڈرنگ کا مجرمانہ معاملہ درج کیا گیا…

بائیکلہ سے مجلس کے ایم ایل اے وارث پٹھان اول مقام پر

ممبئی : گذشتہ پارلیمانی انتخاب یعنی ۲۰۱۴ کے موقع پر ممبئی کے ناگپاڑہ میں اکبر الدین اویسی نے ناگپاڑہ میں اپنی تقریر کے دوران کہا تھا ’مجلس یہاں آئی ہے تو آپ کی عزت کیلئے آپ کے وقار کیلئے اور آپ کے حقوق دلانے کیلئے ۔ ہم…

رئیس شیخ کے بھیونڈی میں انتخاب لڑنے سے بنگالی بابا پر دیوانگی طاری

ممبئی : جہاں سچ نہ چلے وہاں جھوٹ سہی ، جہاں مال نہ ملے وہاں لوٹ سہی کی راہ پر چلنے والا آزاد میدان فسادات اور قتل کا ملز توڑوئے ناگپاڑہ دو ٹانکی کا باہو بلی نتھانی بلڈر کا دست راست نام نہاد مذہبی شخصیت زمین مافیا شری معین اشرف عرف…

ہماری لڑائی بی جے پی سے ہے ، کانگریس تو کہیں میدان میں نہیں ہے ۔ خالد گڈو

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) ہماری لڑائی بی جے پی سے ہے، کانگریس سے نہیں ہے کانگریس تو کہیں میدان میں نظر نہیں آتی۔میں دس بر س تک راشٹر وادی کانگریس پارٹی کا صدر رہا ہوں اور ہمیشہ اسمبلی انتخاب میں بھیونڈی اسمبلی حلقہ انتخاب میں امیدواری…

مساجد کے آئمہ اگر متحرک ہوجائیں تو معاشرہ میں تبدیلی آسکتی ہے ۔ مبارک کاپڑی

ممبئی : ساکی ناکہ خیرانی روڈ میں واقع جامع مسجد اہل حدیث  میں عبدالحکیم عبدالمعبود مدنی کی صدارت اور شیخ محمد عاطف سنابلی امام وخطیب جامع مسجداہل حدیث خیرانی روڈ کی نظامت میں ایک عظم الشان جلسہ عام  بعنوان اصلاح معاشرہ کا انعقاد عمل میں…

نیتن یاہو عہد کا خاتمہ!

عارِف اگاسکر تقریباً دو دہائی سے زائدعرصہ تک اسرائیل کے وزیر اعظم رہے بنجامن نتین یاہو کے عہد کا اب خاتمہ ہو تا نظر آرہا ہے۔ نتین یا ہو نے اپنے دور اقتدار میںفلسطینیوں پرعرصہ حیات تنگ کیا تھا اور ان پر ایسے ایسےمظالم ڈھا ئے ہیں…

میرا روڈ میں ‘مسجد پریچئے’ پروگرام کا اہتمام

ممبئی : میرا روڈ کی ثنا مسجد میں ثنا مسجد ملت ویلفیئر ایسوسی ایشن میراروڈ کے ساتھ مل کر جماعت اسلامی ہند میرا روڈ اور ایس آئی او(اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا) میرا روڈ کی جانب سے غیر مسلم برادران وطن کے لئے 'مسجد پریچئے' پروگرام…

حاجی عبدالرحمن شاہ درگاہ ٹرسٹ کے نام سے آئی ٹی آئی کالج کی منظوری میں نے دلائی ہے : بشیر پٹیل ایم…

ممبئی : حاجی عبدالرحمن شاہ درگاہ ٹرسٹ کے نام سے آئی ٹی آئی کالج کی منظوری میں دلائی ہے ، یہ بات ممبا دیوی سے ایم آئی ایم کے امیدوار بشیر موسیٰ پٹیل نے کہی ۔ پٹیل نے کہا کہ اس وقت ولاس رائو دیشمکھ تھے ۔ میں نے ان سے بات کی اور انہوں…