Browsing Category
کرائم
……..اورکتنے تھپّڑ کھائو گے؟
عارِف اگاسکر
’’ اُنّنیس سو ستّر اور اسیّ کی دہائی میں ہندی فلم انڈسٹری میں آرٹ فلم کا دورچلا تھاجس میں متوسط طبقہ کی کامیاب نمائندگی کر نے والے امول پالیکر کی رجنی گندھا ، چھوٹی سی بات ، اگر ، گھروندہ ، گول مال ، باتوں باتوں میں ،…
یوگی کی پولس ہندو مسلم دوستی کی دشمن : رہائی منچ
ہندو مسلم دوستی پر پولس حملہ کی مخالفت کرکے عوام نے گنگا جمنی تہذیب بچائی
آرتھر روڈ جیل میں ملزم سے عوامی نمائندہ کی ملاقات
ورلڈ اردو نیوز بیورو
ممبئی : دھوکہ دہی اور جعل سازی کے معاملہ میں گرفتار مافیا سرغنہ اور بلڈر یوسف لکڑاوالا کیخلاف دوسری ایف آئی آر سانتا کروز پولس اسٹیشن میں درج کی گئی ہے ۔ یہاں بھی ایف آئی آر میں دھوکہ دہی اہم شکایت ہے ۔ لکڑا…
9 سالہ معصوم لڑکی کی اجتماعی عصمت دری کیخلاف عوام سراپا احتجاج
اورنگ آباد؍چکھلی : (جمیل شیخ) بلڈانہ ضلع کے چکھلی تعلقہ میں ۲۶اپریل کو ایک ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، ۹ سالہ معصوم بچی کو رات ایک بجے گھر سے منہ دبا کر اسکوٹی پر بٹھا کر اغواء کیا گیا ، جس وقت اس کے والدین سورہے تھے ،…
کیا بددُعا دے کر ووٹ مانگو گے ؟
عارِف اگاسکر
مالیگائوں بم دھماکہ کا جب بھی تذکرہ ہوگا شہید ہیمنت کرکرے کو ایک دیانت دار اور فرض سناش افسر کے طور پر یاد کیا جائے گا جنھوں نے اس ملک کو پہلی بار بھگوا دہشت گر دی سے متعارف کرایا۔جبکہ مذکورہ بم دھماکہ میں ملوث ملزمین…
ووٹنگ کاویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے سبب انجان شخص کے خلاف کارروائی
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) لوک سبھا انتخابات میں آج ووٹنگ کے دوران ایک انجان شخص نے ووٹنگ مرکز میں موبائیل کے ذریعہ ویڈیو بناکر ٹک ٹاک موبائیل اپلیکیشن کے ذریعے سوشل میڈیا پروائرل کرنے کی وجہ سے سائبر پولیس نے متعلقہ انجان شخص کے خلاف…
’دہشت گرد خدا کے دشمن اور شیطانی قوتوں کی علامت‘
نئی دہلی : یہاں ڈپٹی اسپیکر ہال ،کانسٹی ٹیوشن کلب نئی دہلی میں مسلم تنظیموں کے ذمہ داران ،کرسچن رہ نما اور دیگر سماجی وسیاسی قائدین کی مشترکہ پریس کانفرنس منعقد ہوئی ۔ پریس کانفرنس میں مشترکہ طور سے سری لنکا سری لنکا کے چرچوں اور ہوٹلوں…
سیکولر خوش فہمیاں
ممتاز میر
سہ روزہ دعوت دہلی کو ہم جماعت اسلامی ہندکا آرگن سمجھتے ہیں ۔ حالانکہ اس راز سے آج تک باقاعدہ پردہ نہیں اٹھ سکا کہ دعوت جماعت اسلامی ہند کا ترجمان ہے یا نہیں ۔ جماعت کے اکابرین میں کچھ کا کہنا ہے کہ دعوت ہمارا اخبار ہے اور…
سیمی معاملہ : این آئی اے کورٹ سے ۵ ؍سزا یافتہ کو ہائی کورٹ نے بری کیا
کیرالا : کیرالا ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ نے جمعہ کو پانچ افراد کو جنہیں این آئی اے کی خصوصی عدالت نے مجرم قرار دے کر سزا سنایا تھا ۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے ۲۰۰۶ میں الووا کے پنائی کولم میں ممنوعہ تنظیم سیمی کے ساتھ غیر قانونی طور پر…
فرضی شکایتوں کیلئے ممبئی یونیورسٹی کی مہر اور سرکاری ٹکٹ کا استعمال
ورلڈ اردو نیوز بیورو
ممبئی : فرضی اور جھوٹی شکایتوں کے لئے اپنا نام اور پتہ لکھتے ہیں یہ آپ ے سنا ہوگا لیکن فرضی شکایتوں کے ممبئی یونیورسٹی کے اسٹیمپ اور سرکاری ٹکٹ کا استعمال ہونے لگا ہے یہ سن کر آپکو تعجب ضرور ہوگا ۔…