Browsing Category
کرائم
بابا صدیقی کا برادر نسبتی (سالا) ای ڈی کے شکنجے میں
ممبئی : ممبئی کانگریس لیڈر بابا صدیقی سالا رنجیت سنگھ بِندرا اور اس کا ساتھی ہارون علیم یوسف کو ای ڈی نے گرفتار کرلیا ہے ۔ ممبئی پولس کے ذریعہ ایف آئی آر کی بنیاد پر یوسف اور بِندرا کے خلاف منی لانڈرنگ کا مجرمانہ معاملہ درج کیا گیا…
رئیس شیخ کے بھیونڈی میں انتخاب لڑنے سے بنگالی بابا پر دیوانگی طاری
ممبئی : جہاں سچ نہ چلے وہاں جھوٹ سہی ، جہاں مال نہ ملے وہاں لوٹ سہی کی راہ پر چلنے والا آزاد میدان فسادات اور قتل کا ملز توڑوئے ناگپاڑہ دو ٹانکی کا باہو بلی نتھانی بلڈر کا دست راست نام نہاد مذہبی شخصیت زمین مافیا شری معین اشرف عرف…
کانگریس کی ’نیائے یاترا‘ سے یوگی حکومت گھبرائی ، کئی سیاسی رہنما نظر بند
لکھنؤ: چنمیانند کیس میں قانون کی طالبہ کو انصاف دلانے اور اتر پردیش میں بگڑے نظامِ قانون کے خلاف کانگریس کے ذریعہ مارچ نکالنے سے پہلے شاہجہاں پور میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی انتظامیہ نے کانگریس لیڈر جتن…
انتخابی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے ساتھ ہی کانگریسی اور اردو اخبار پیڈ خبروں کی دوڑ میں شامل ہوئے
ممبئی : ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے بعد ممبئی کے اردو اخبارات (کانگریس کے ترجمان) نے کانگریسیوں کے قصیدے گانا شروع کردیا تاکہ ممبئی کے مسلمان ان پیڈ نیوز جو خبروں کی طرز پر لکھی جاتی ہے وہ پڑھ کر گمراہ ہوں اور اپنا قیمتی ووٹ کانگریسیوں کو…
وقف ٹریبونل پر ملی بھگت کا الزام عائد کرنے والے بنگالی گینگ کو معافی مانگنی پڑی
ممبئی : آزاد میدان فسادات اور قتل کے ملزم زمین مافیا ، توڑوئے ناگپاڑہ ، نام نہاد مذہبی شخصیت باہوبلی شری معین اشرف عرف بابا بنگالی اور اس کے گینگ کو پھر ایکبار اورنگ آباد وقف بورڈ ٹریبونل میں منھ کی کھانی پڑی کیونکہ بنگالی گینگ نے…
طلاق ثلاثہ بل کیخلاف احتجاج میں گرفتاری کے خوف سے بابا بنگالی فرار ، سنی مسلمانوں میں غم و غصہ
ممبئی : طلاق ثلاثہ کو لے کر خواہ مخواہ کی گفتگو کرنے والا بتولے باز آزاد میدان فسادات اور قتل کا ملزم توڑوئے ناگپاڑہ زمین مافیا نام نہاد مذہبی شخصیت شری معین اشرف عرف بابا بنگالی گرفتاری کے خوف سے مدنپورہ میں ہونے والے احتجاج میں شامل…
ممبئی کے سانکلی اسٹریٹ میں لفٹ گری
ممبئی : ممبئی کے آگری پاڑہ پولس اسٹیشن کے تحت تیسری سانکلی اسٹریٹ میں کے ایس اے گرانڈ ٹاور کی لفٹ گرنے سے افراتفری پھیل گئی ۔ لفٹ گرنے کی آواز اتنی شدید تھی کہ بلڈنگ کے رہائشی خوفزدہ ہو گئے ۔ جائے وقوع پر زبیر نام کا شخص لفٹ میں پھنس…
تاجر کے مکان میں نقب زنی لاکھوں روپئے کے زیورات کا سرقہ
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) گذشتہ رات الکا نگری کے ساکن تاجر آخری رسومات میں شرکت کے لئے اپنے افراد خاندان کے ہمراہ راجستھان گئے ہوئے تھے اس کا فائدہ اٹھا کر چوروں نے مکان کا تالہ توڑ کر لاکھوں روپئے کے زیورات چوری کرلئے جس میں نقد رقم…
ایک نئے بھارت کا خواب !
عمر فراہی
لوک سبھا الیکشن کے نتائج آنے کے بعد ہم نے ایک بہت ہی قریبی ہندو دوست سے کہا کہ مبارک ہو بھائی ای وی ایم جیت گئی ۔ انہوں نے کہا اگر ایسا ہوا بھی ہے تو یہ مودی جی کی کیدار ناتھ کی تیرتھ یاترا کا کمال ہے ۔ بھگوان کسی کا بھلا…
مسلم نمائندہ کونسل کے وفد کی پولس کمشنر سے ملاقات
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) گذشتہ روز مسلم نمائندہ کونسل کے ایک وفد نے شہر کے پولس کمشنر سے ملاقات کرکے گذشتہ رات شہر میں پیش آئے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا اور خاطیوں کے خلاف سخت کاروائی کی اپیل کی ۔
واضح ہو کہ گذشتہ رات شہر میں کچھ…