Browsing Category
پالیٹکس
پارٹی میں مجرمانہ کردار والے افراد کی شمولیت سے دلبرداشتہ بی جے پی ایم ایل اے انِل گوٹے نے استعفیٰ…
ممبئی : بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے انِل گوٹے نے بی جے پی میں خود کو نظر انداز کئے جانے سے ناراض ہو کر استعفیٰ دے دیا ہے اور اپنی علیحدہ نئی پارٹی بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ اتوار کو وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے انِل گوٹے سے ملاقات کے…
وزیر نے حفاظتی اہلکار کے تبادلہ کی سفارش کی
ممبئی : حکومت مہاراشٹر میں وزیر برائے داخلہ رنجیت پاٹل اپنے ایک حکمنامہ کے سبب تنازعہ میں گھرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ انہوں نے انتظامیہ سے ایک سلامتی اہلکار کو اس کی پسندیدہ جگہ پر پوسٹ کرنے کو کہا ہے ۔ ان کے اس حکم نامہ کے بعد بی ایم سی…
’برسرِ اقتدار پارٹیوں کے قائدین نے ضلع کیلئے کچھ نہیں کیا‘
ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ ضلع کے ۱۵ ہزار ہیکٹر فصل کو ملنے والا پانی دوسرے مقام پر لے جایا گیا۔ اس معاملے پر برسر اقتدار پارٹیوں کے قائدین نے ایک لفظ تک نہیں کہا۔ اقتدار میں رہ کر صرف خود کا فائدہ اُٹھانے والے برسرِ اقتدار پارٹیوں کے…
ہند پاک کے بہتر تعلقات سے ہی بر صغیر کے حالات بدلیں گے
نہال صغیر
اس دنیا میں مفاد ی سیاست اور مفاد کی دوستی ہوتی ہے ۔ ویسے بھی کہتے ہیں کہ دوستی ہمیشہ برابر والوں میں ہوتی ہے ۔ استثنائی صورتحال ہر جگہ ہوتی ہے وہ یہاں بھی ہے ۔لیکن وہ اصول کلیہ نہیں ہے ۔ ممالک کے درمیان بھی دوستی انہی کے…
مہاراشٹر : 2019 پارلیمانی انتخابات میں کانگریس سے ٹکٹ کیلئے بھاگ دوڑ شروع
ممبئی : امید سے ہٹ کر 2019 کے پارلیمانی انتخاب کے لئے کانگریس سے ٹکٹ محفوظ کرنے کے لئے لیڈروں کی بھیڑ لگ گئی ہے ۔ ریاستی کانگری صدر اشوک چوہان کی صدارت میں ایک تجزیاتی میٹنگ میں یہ بات سامنے آئی کہ ، مراٹھ واڑہ اور مغربی مہاراشٹر میں…
سیاسی جماعتوں کے اعتراض پر الیکشن کمیشن بیدار ہوا
اورنگ آباد : (نامہ نگار) الیکشن کمیشن کی ہدایت پر الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کی تکنیکی جانچ شروع کی گئی ہے ۔ جس کا آغاز شہر اورنگ آباد میں بھی عمل میں آیا ۔ مختلف سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کا کہنا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں میں گڑبڑ کی…
تلنگانہ کے سینئر مسلم لیڈر عابد رسول خان نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا
حیدر آباد : تلنگانہ سے خبر آئی ہے کہ سینئر مسلم لیڈر عابد رسول خان نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ عابد رسول خان کانگریس کے ذریعہ ٹکٹوں کی تقسیم میں سینئر مسلم لیڈروں کو نظر انداز کئے جانے سے ناراض تھے ۔ انہوں نے نے اپنے استعفیٰ…
۲۰۱۹ میں عام آدمی کی حکومت قائم ہوگی
ممبئی: مہاراشٹرپردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اشوک چوہان نے کہا کہ ۲۰۱۹ میں ملک میں کسانوں کی حکومت ، عام آدمی کی حکومت یعنی کہ ہماری حکومت قائم ہوگی ۔ وہ یہاں یشونت راؤ چوہان پرتسٹھان میں آل انڈیا کسان سبھا کے ذریعے منعقدہ کسان حق پریشد…
دھولیہ میں بی جے پی کا اندرونی انتشار کھل کر سامنے آگیا
دھولیہ : (نامہ نگار) ان دنوں دھولیہ میں کارپوریشن چناؤ کو لیکر سیاسی ماحول میں گرمی دیکھی جارہی ہے وہیں بی جے پی کا اندرونی انتشار بھی کھل کر آرہا ہے اور یہاں پر بی جے پی کئی خیموں میں تقسیم ہوتی نظر آرہی ہے ۔ انتخابی تشہیر کیلئے…
عوام دشمن بی جے پی حکومت کو اقتدار سے بے دخل کیجئے: اشوک چوہان
ناندیڑ: مرکز وریاست کی دھوکے باز ، ظالم وبدعنوان حکومت کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لئے کانگریس پارٹی نے ریاستی سطح پر عوامی رابطہ مہم کی شروعات کی ہے جس کی ابتداء آج یہاں ریاستی کانگریس کے صدر وممبر پارلیمنٹ اشوک راؤ چوہان کے ہاتھوں…