صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

علا قا ئی خبریں

سیاسی جماعتوں کے اعتراض پر الیکشن کمیشن بیدار ہوا

اورنگ آباد : (نامہ نگار) الیکشن کمیشن کی ہدایت پر الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کی تکنیکی جانچ شروع کی گئی ہے ۔ جس کا آغاز شہر اورنگ آباد میں بھی عمل میں آیا ۔ مختلف سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کا کہنا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں میں گڑبڑ کی…

اورنگ آباد کے گھاٹی اسپتال میں اب بھی دواؤں کی قلت ‘غریب مریضوں کو پریشانیوں کا سامنا

اورنگ آباد : (نامہ نگار) گھاٹی اسپتال کے اوپی ڈی میں دواؤں کی قلت اب بھی ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو پریشانی کاسامنا ہے اور وہ خانگی میڈیکل اسٹورس سے مہنگے داموں پر دوائیں خریدنے پر مجبور ہیں ۔ لیکن اسپتال انتظامیہ ہے جو طبی انتظامات درست…

بیٹی کی شادی سے صرف دوروز قبل خودکشی کرلی

اورنگ آباد : (نامہ نگار) اورنگ آبادکے نارے گاؤں حدود میں واقع بریجواڑی کے ساکن ناگیش آٹھولے (۴۰) مزدوری کر اپنے خاندان کی کفالت کرتے تھے ناگیش کی بڑی بیٹی کی شادی آئندہ اٹھارہ نومبر کو طے پائی تھی اسی درمیان شادی کیلئے روپیوں کا انتظام…

ایک ہی وقت میں دو سگی بہنیں بیوہ ہوگئیں

سلوڑ : (نامہ نگار) مائیکہ گئی بیویوں کو لانے کیلئے نکلے دو ہم زلف کی سڑک حادثہ میں دردناک موت ہونے سے دو سگی بہنیں ایک ہی وقت بیوہ ہوگئیں ۔ اس طرح کا دلخراش حادثہ 15؍نومبر جمعرات شب ساڑھے گیارہ بجے کے درمیان پال پھاٹے کے قریب راجور…

سماجی کارکن مدرس شیخ عبدالرحیم ’ڈاکٹر رفیق زکریا ‘ایوارڈ کیلئے منتخب

سلوڑ : (نامہ نگار) روزنامہ دویا وارتا اور ہفتہ روزہ کشمکش بیڑ کی جانب سے اورنگ آباد کے مشہور ومعروف سماجی کارکن و ہیپی ٹو ہیلپ فاؤنڈیشن کے ریاستی صدر مدرس شیخ عبدالرحیم کا ’ڈاکٹر رفیق زکریا‘ ایوارڈ کیلئے انتخاب عمل میں آیا ۔ شیخ…

تلنگانہ کے سینئر مسلم لیڈر عابد رسول خان نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا

حیدر آباد : تلنگانہ سے خبر آئی ہے کہ سینئر مسلم لیڈر عابد رسول خان نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ عابد رسول خان کانگریس کے ذریعہ ٹکٹوں کی تقسیم میں سینئر مسلم لیڈروں کو نظر انداز کئے جانے سے ناراض تھے ۔ انہوں نے نے اپنے استعفیٰ…

بارہ بنکی پولیس نے اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کیلئے مندر کے نام پر فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کی

لکھنؤ : 16 نومبر 2018 بارہ بنکی کے محمد پور گاؤں سے ہجرت کو مجبور ہو رہی آبادی کے بارے میں سچ جاننے کے لئے رہائی منچ کے وفد نے 2 نومبر کو علاقے کا دورہ کیا ۔ دورے کے بعد ابتدائی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ہائی وے 28 پر محمد پور…

 میلاد النبی ﷺ کے موقع پر جماعتِ اِسلامی ناگپور کے زیرِ اہتمام21؍نومبر کو دو مقامات پر عطیہ خون کیمپ

ناگپور : جماعتِ اسلامی ناگپور کے ناظم شہر ڈاکٹر انوار صدیقی نے خون کے عطیہ کیمپوں کے حوالے سے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے  کہا کہ خون اللہ ربّ العزّت کا بیش قیمتی تحفہ ہے ، اِنسان کے عنصر ہی اسکی تخلیق کرتے ہیں ۔ کئی بار متعدّد لوگوں اور…

ناندیڑ کے مالیگائوں میں تمباکو تاجرین کے خلاف کارروائی

ناندیڑ:(نامہ نگار) ناندیڑ ضلع تمباکو کنٹرول کمیٹی کے اسکواڈ نے آج ناندیڑ ضلع کے مالیگائوں میں چھاپہ مار کر ۱۳ تمباکو تاجرین کے خلاف کاروائی کی ہے۔ ان لوگوں سے ۴ ہزار ۹۰۰ روپیئے جرمانہ بھی وصول کیا گیا ہے۔ قومی تمباکو کنٹرول کمیٹی کے…