صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

علا قا ئی خبریں

پونے کی مُلا مُوٹھا ندی کو آلودگی سے محفوظ کرنے کیلئے ’می ٹو‘ مہم 

پونے : پونے کی مُلا مُوٹھا ندی مہاراشٹر اور ملک کی سب سے آلودہ ندیوں میں سے ایک ہے ۔ لاپرواہی اور غفلت کی شکار بنی یہ ندی آلودگی سے جوجھ رہی ہے ۔ حالت کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے ایک ایڈووکیٹ نے قدم آگے بڑھایا ہے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا…

مسجد و مدرسہ نجم العلوم مالیگاؤں میں شجر کاری

مالیگاؤں : (اردو سٹی ) گرین مالیگاؤں ڈرائیو مہم کے تحت شہر مالیگاؤں میں مسلسل شجر کاری کا مرحلہ جاری ہے۔ عبداللہ ٹرسٹ نے شہر میں اور اطراف کے علاقوں میں ہزاروں درخت لگائے ہیں۔ سینکڑوں پودے بھی لگائے گئے جن کی با قاعدہ دیکھ ریکھ کی…

مہاپولی اردو اسکول کے بچوں کی ردی سے کارآمد اشیا بنانے کیلئے ہیڈ مسٹریس سلمیٰ انصاری کی کاوشوں کو…

مہاپولی : بھیونڈی کے سرسوتی انگلش ہائی اسکول میں سائنس کی نمائش کا انعقاد ہوا تھا ۔ اس تعلق سے مہاپولی اردو اسکول کی ہیڈمسٹرس سلمیٰ انصاری نے بتایا کہ44/واں تعلقہ سطح پر منعقد اس سائنسی نمائش میں سائنس، ریاضی ، ماحولیات اور آبادی کی…

  افواہ پھیلانے والوں پر قانو نی کارروائی کا اشارہ

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) گذشتہ دنوںسو شل میڈیا سمیت ذرائع ابلاغ میں یہ خبر بڑے ہی زور و شور سے گردش کر رہی ہےکہ بھیونڈی کے رکن پارلیمان کپل پاٹل جو تھانے ضلع میں بی جے پی کے اکلوتےرکن پارلیمان بھی ہیں کانگریسی لیڈران کے رابطہ میں ہیں ۔…

ای وی ایم اور وی وی پیٹ کے استعمال کا تمثیلی مظاہرہ

ناندیڑ:(منتجب الدین) آئندہ لوک سبھا اور اسمبلی چناؤ میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ساتھ ساتھ وی وی پیاٹ مشین کا استعمال ہونے والا ہے۔ ای وی ایم اور وی وی پیاٹ مشینوں کے استعمال کے متعلق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بیداری مہم چلائی جارہی ہے۔…

مزید ۳ افراد کے خلاف ضلع بدر کرنے کی کارروائی

ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ پولس کی سفارش پر پچھلے دنوں جوا کاروبار سے وابستہ ۳ نوجوانوں کے خلاف ڈپٹی کلکٹر نے ضلع بدر کرنے کے احکامات جاری کیئے تھے۔ ناندیڑ شہر ڈپٹی ایس پی ابھیجیت فسکے کی جانب سے مزید ۳ افراد کو ضلع بدر کرنے کی سفارش…

بجلی بل میں تخفیف کے لیےاب ایل ای ڈی قمقموں سے روشن ہو گا بھیونڈی شہر

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر میں رِیاستی حکومت کے ذریعہ کیے گئے اہم فیصلہ کی وجہ سے اب جلد ہی بھیونڈی شہر ایل ای ڈی قمقموں کی دودھیا روشنی سےجگمگا اٹھے گا ۔ اس سلسلے کے قومی پروگرام کے تحت رِیاست کے ۳۹۴؍عوامی اداروں میں…

کانگریس اقلیتی شعبہ کے زیر اہتمام رضاکاروں کا ورکشاپ

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست راجستھان ، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ کے اسمبلی انتخابات میں جہاں بی جے پی کو ہزیمت برداشت کر نا پڑی ہے وہیں متذکرہ تینوں ریاستوں میں کانگریس کی شاندار کامیابی نے کانگریس پارٹی میں ایک نئی…

مسلم علاقوں میں سودی کاروبار کا پھیلتا جال

ناندیڑ : (منتجب الدین)اسلام میں سود کا کاروبار مکمل طور پر حرام ہے ۔ سود کے کاروبار میں مدد کرنا‘ یا سود خود کا ساتھ دینا یہ بھی حرام کام میں شامل ہے ۔ ناندیڑ شہر میں مسلم علاقوں میں غریب افراد سود کی لعنت میں پھنستے جارہے ہیں ۔ چھوٹے…

پی جی کورس میں داخلہ دلانے کے نام پر ۲۰ لاکھ کی دھوکہ دہی

ناندیڑ : (نامہ نگار) ایم بی بی ایس ڈاکٹر کو پی جی کورس یعنی ایم ڈی میڈیسن میں داخلہ دلوانے کے نام پر ۲۰ لاکھ روپیئے دھوکہ دہی کے ذریعہ ہڑپ کرنے کا واقعہ ناندیڑ شہر میں پیش آیا ۔ تفصیلات کے مطابق ناندیڑ شہر کے مشہور ڈاکٹر محمد خورشید…