صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

علا قا ئی خبریں

توفیق مرزا مدیر روزنامہ سحر ناندیڑ کو ناز صحافت اعزاز

ناندیڑ : (منتجب الدین) یشونت راو چوہان ناٹیہ گرہ بیڑ میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں روزنامہ سحر ناندیڑ کے مدیر توفیق مرزا کو ریاستی سطح کے ناز صحافت اعزاز سے نوازا گیا ۔ تقریب کی صدارت جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر حافظ محمد ندیم صدیقی…

گرام سیوک اور ملازم رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ ضلع کے بلولی تعلقہ کے بڈور گرام پنچایت کے گرام سیوک اور ملازم کو ۶ ہزار روپیئے رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن محکمہ کی ٹیم نے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ۔ تفصیلات کے مطابق گائوں کے رہنے والے ایک کسان کے دادا کے نام…

ناندیڑ ۔ نیڑا ۔ بسمت راستہ تعمیر کیلئے احتجاج

ناندیڑ:(منتجب الدین)  ناندیڑ ۔ نیڑا ۔ بسمت ہائی وئے پر جگہ جگہ گڑھے بن چکے ہیں ۔ اس سڑک پر گاڑی چلانا کافی مشکل ہوچکا ہے۔ محکمہ تعمیراتِ عامہ کی جانب سے سڑک کی مرمت کی طرف ان دیکھی کی جارہی ہے ۔ اس بات سے ناراض یووا سینا کے…

شیام ٹاکیز میں توڑ پھوڑ‘ ۸ ملزمین گرفتار

ناندیڑ:(منتجب الدین) ناندیڑ شہر کے شیام ٹاکیز میں ان دنوں رنویر سنگھ اور سارہ علی خان کی فلم سمبھا کی نمائش جاری ہے ۔ دوپہر کے شو میں فلم کے دوران تھیٹر کے اندر کچھ نوجوان فلم دیکھتے وقت نعرہ بازی کرتے ہوئے رقص کررہے تھے اور کچھ…

پرویز خان عرف پی کے آل انڈیا قومی تنظیم کے بھیونڈی شہر صدر نامزد

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کے مختلف مسائل کی یکسوئی کے لئے سابق مرکزی وزیر و آل انڈیا قومی تنظیم کے صدر طارق انور اور اقلیتی کمیشن کے سابق چیرمین و تنظیم کے صوبائی صدر مناف حکیم کی ایماء پر تنظیم کے کوکن ریجن صدر…

رئیس جونیر کالج میں طالبات کی بیت بازی کا شاندار انعقاد

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) طلبہ کی ہمہ جہت نشوونمامیں مسلسل کوشاں ررہنے والے بھیونڈی کے معروف اور قدیم تعلیمی ادارہ رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیر کالج میں برسوں سے نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعے طلبہ میں مختلف مخفی صلاحیتوں کو جِلا…

بھیونڈی کے ایم آئی ڈی سی میں واقع ڈائینگ کمپنی میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی تعلقہ میں آتشزنی کے واقعات روز بروز سامنے آتے جا رہے ہیں ۔ سردیوں کا موسم شروع ہو نے کے باوجود گودام زون میں آئے دن آگ لگنے کے واقعات نے شہریوں کو بھی حیرت میں مبتلا کر دیا…

بھیونڈی کے کالوار علاقہ میں آگ لگنے سے ۱۸؍گودام خاکستر

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کےبھیونڈی تعلقہ میں واقع گوداموں میں آتشزنی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔گذشتہ صبح شہر کے بھنڈاری کمپاونڈ میں واقع کباڑکے گودام میںآگ لگنے کا واقعہ ابھی عوم کے اذہان سے محوبھی نہیںہوا کہ شام…

کشور تیواری نے بی جے پی حکوموت کو  آئینہ دکھایا

ناگپور : وسنت رائو نائک خود انحصار مشن (بی این ایس ایم) کے صدر کشور تیواری نے ہفتہ کو کہا کہ بی جے پی تلنگانہ حکومت کی زرعی پالسیوں سے سبق لے سکتی ہے ۔ بی این ایس ایم زرعی مسائل سے نپٹنے کے لئے بی جے پی کی سربراہی والی مہاراشٹر کی مخلوط…

بھیما کورے گائوں : پولس نے ۱۲۰۰ سے زائد افراد کے خلاف احتیاطی کارروائی کی 

پونے : ضلع میں یکم جنوری ۲۰۱۸ کو کورے گائوں بھیما جنگ یادگار کے نزدیک تشدد کے اعادہ روکنے کے مقصد سے ۱۲۰۰ سے زائد افراد کیخلاف احتیاطی کارروائی کی ہے ۔ پولس نے یہاں ہفتہ کو بتایا کہ اس کارروائی میں کچھ لوگوں کو علاقہ میں داخل ہونے سے…