Browsing Category
سیاسی ہلچل
کوئی سیاسی جماعت بنائیں گے نہ ہی کسی پارٹی میں جائیں گے ، لوک سبھا کا چنائو آزاد امیدوار کی حیثیت…
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ایم ایل اے عبدالستار کے مطابق نہ تو وہ کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونگے اور نہ ہی کوئی نئی سیاست جماعت قائم کرینگے بلکہ وہ آزاد امیدوار کی حیثیت سے لوک سبھا الیکشن میں حصہ لینگے۔ یہ اعلان انھوں نے گذشتہ روز ایک…
سید امتیاز جلیل ایم آئی ایم وبہوجن ونچت اگھاڑی کے لوک سبھا کے مشترکہ امیدوار
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد مجلس اتحاد المسلمین نے تمام سیاسی جماعتوں کی نیندیں اڑاتے ہوئے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کردیا ۔ مجلس نے اورنگ آباد لوک سبھا سیٹ کے لئے ریاست کے مقبول رکن اسمبلی سید امتیاز…
بھیونڈی کے کانگریسی کارپوریٹروں کی بغاوت ، بی جے پی کی سازش تو نہیں ؟
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر کی خصوصی رِپورٹ) مختلف مراحل میں ہونے والے ۲۰۱۹ء کے پارلیمانی انتخابات کی تاریخیں جیسے جیسے قریب آتی جا رہی ہیں سیاسی سرگرمیوں میں بتدریج اضافہ ہو تا چلا جارہا ہے بھیونڈی شہر بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے ۔ بھیونڈی…
بی جے پی اور کانگریس کی انتخابی جنگ
تحریر، سنجئے رائوت۔ترجمہ، عارِف اگاسکر
’لوک سبھا انتخابات کی سر گر میوں میں ابھی تک اضافہ نہیں ہوا ہے۔ الیکشن کمیشن نے تنبیہ دی ہے کہ انتخابی مہم میںجنگ اور فوجیوں کا استعمال نہ کیا جائے ۔ ۱۹۸۴ء میںاندرا گاندھی کے دور اقتدارمیںرونما…
ہمارا ملک، ہماری جمہوریت، ہمارے مسائل
تحریر:یوگیندر یادو۔ترجمہ، عارِف اگاسکر
کیاپلوامہ حملے کے بعد دہشت گرد اپنا مقصدحاصل کر نے میں کامیاب ہوئےہیں؟ پلوامہ حملے کے تقریباً ایک ماہ بعد بھی ہم اس سوال کاموزوں جواب نہیں دے سکتے۔ہماری فضائیہ نےتو اس حملے کا موزوں جواب دیا ہے،…
اورنگ آباد حلقہ سے بی جے پی ورکروں کی بغاوت کے آثار
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شیوسینا بی جے پی متحدہ محاذ نے اورنگ آباد حلقہ کے لئے موجودہ ایم پی چندر کانت کھیرے کو امیدواری دی ہے ۔ انھوں نے آج اپنے رابطہ آفس کا افتتاح کیا مگر بی جے پی کے قائدین اور ورکرس اس تقریب میں شامل نہیں ہوئے ۔…
کیا لوک سبھا انتخابات میں سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوگا ؟
تحریر : اُدئے تان پا ٹھک/ترجمہ۔عارِف اگاسکر
مہاراشٹر میں لو ک سبھا کی سیٹیں(۴۸)
بی جے پی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۲
شیو سینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۱۸
راشٹر وادی کانگریس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۵ ۰ …
مر کز میں مودی حکومت کے اقتدار سے بے دخل ہو تے ہی طلاق ثلاثہ قانون کا بھی خاتمہ ہوجائے گا:سریش ٹاورے
بھیونڈی : (عارف اگاسکر)ملک گیر سطح پر لاکھوں مسلم خواتین کے باضابطہ احتجاج اور طلاق ثلاثہ قانون کی مخالفت کے باوجودمرکز کی مودی حکومت نے اپنی ہٹ دھرمی سے ایسے سیاہ قانون کو حتمی شکل دے دی ہے جو نہ صرف مسلمانوں کے شرعی قوانین میںبراہ…
ریاست میں کانگریس کے ۵۰ جن سنگھرش اجلاس
ممبئی : کانگریس کی ریاستی سطح کی جن سنگھرش یاترا گوکہ اختتام پذیر ہوچکی ہے ، لیکن حکومت کے خلاف کانگریس نے اپنا سنگھرش نہ صرف جاری رکھا ہے بلکہ اسے مزید شدید کردیا ہے ۔ لوک سبھا انتخابات کے اعلان سے قبل کانگریس نے ریاست بھر میں ۵۰ جن…
لوک سبھا انتخابات سے قبل ملک میں بڑے پیمانے پر فسادات کا اندیشہ
آر ایس ایس کو دستور کے دائرہ میں لانے کے لئے کانگریس کو پہل کرنی چاہئے لیکن وہ آر ایس ایس سے گھبراتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے