Browsing Category
سیاسی ہلچل
اورنگ زیب کی قبر کو حیدرآباد منتقل کیا جائے، شیوسینا کی تجویز
ممبئی کوشیواجی مہاراج نگر اور مالیگاوں کومولاناآزادنگرنام دینے کا امتیازجلیلنے مطالبہ کیاممبئی . حکمران شیو سینا کے رکن اسمبلی سنجے شرشت نے آج مطالبہ کیا ہے کہ چھترپتی سمبھاجی نگر میں واقع مغل بادشاہ اورنگزیب کی قبر کو حیدرآباد منتقل کیا!-->…
باہم منتشر ہونے کے باوجود مجلس کیخلاف ساری سیاسی پارٹیاں متحد: سید امتیاز جلیل
دہلی کے اوکھلا، جعفرآباد اور بلیماران میں سینکڑوں لوگوں نے مجلس کا دامن تھاما
نئی دہلی: مجلس آئین پر یقین رکھتی ہے اور آئین کے مطابق کام کرتی ہے،مجلس کے کارکنان کو اگر دہلی کی تقدیر بدلنی ہے تو قربانی دینا سیکھ لیں بغیر قربانی کے!-->!-->!-->!-->!-->…
برہانپور(مدھیہ پردیش ) انتظامیہ کا عجیب رویہ
ممتاز میر: برہانپورایک مسلم اکثیریتی تاریخی شہر ہے ۔اور چونکہ مسلم اکثیریتی شہر ہے اسلئے انتظامیہ کے تعصب کا شکار ہونا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔جب سے کرونا کا سیزن شروع ہوا ہے یا شروع کیا گیا ہے اب تک برہانپور شہر مین دو کرونا پیشنٹ دریافت ہوئے…
طالبانی ہندوتو اس ملک کو افغانستان بنادے گا !
عارِف اگاسکر
مہاتما گاندھی ہندوستان کے سیاسی و روحانی رہنما اور تحریک ِآزادی کے اہم ترین کِردار تھے ۔ اگرچہ وہ عدم تشدد کے اصول کے موجد نہیں تھے مگر انھوں نے اس کا بڑے پیمانے پر پہلی بار سیاسی میدان میں استعمال کیا اور عدم تعاون ،…
نریندر مودی کی حکومت میں ہجومی دہشتگردی جاری ہے : اسدالدین اویسی
ممبٸی : (نورمحمدخان) چاندیولی اسمبلی حلقہ ساکی ناکہ 90فٹ روڈ پر واقع ڈیسوزا بلڈنگ کے سامنے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اور ونچت اگھاڑی اتحاد کی جانب سے حالات حاضرہ پر اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبٸی و مہاراشٹرا کے لیڈران نے اظہار خیال…
مہاراشٹر ریاستی کانگریس اقلیتی شعبہ کے انچارج محمد اکرم کی گوونڈی آمد
بھیونڈی : (عارف اگاسکر)حالیہ لوک سبھا الیکشن میں کانگریسی امیدواروں کے حلقہ انتخابات میں الیکشن پرچار کے سلسلے میں مہاراشٹر بھر کا دورہ کرتے ہوئے مہاراشٹر پردیش کانگریس اقلیتی شعبہ کے انچارج شری محمد اکرم کی گونڈی آمد پر مہاراشٹر پردیش…
ملک میں آج بھی مودی لہر قائم ہے : امیت شاہ
عارِف اگاسکر
’’ آئندہ عمل میں آنے والے لوک سبھا انتخا بات کے پیش نظر مر کز میں دو بارہ بی جے پی کی سر کار بنا نے کے لیے آر ایس ایس ، بی جے پی اور اس کی حلیف جماعتوں نے اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے۔مختلف تنازعات میں گھر نے کے باوجود…
مایا وتی ناراض کیوں ہیں ؟
تحریر : ڈی ، ڈی ، گوکھلے ۔ ترجمہ عارِف اگاسکر
اُتر پردیش میں سماج وادی پارٹی ، بہو جن سماج پارٹی اورراشٹریہ لوک دل پارٹیوں نے متحد ہو کر بی جے پی کے خلا ف محاذ بنایا ہے ۔ لیکن اپنے اتحاد میںانہوں نےکانگریس کو شامل نہیں کیا ہے جس کے…
سید امتیاز جلیل کو امبیڈکر وادیوں کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بہوجن ونچت اگھاڑی لیگل سیل اورنگ آباد نے بڈی لین میں واقع مجلس کے دارالسلام آفس آکر مجلس اتحاد المسلمین اور بہوجن ونچت اگھاڑی کے مشترکہ لوک سبھا امیدوار سید امتیاز جلیل کو مکمل تعاون دینے کا وعدہ کیا اور امید…
سریش ٹاورے کی امیدواری کے تعلق سے پارٹی اعلیٰ کمان کے فیصلہ کو تسلیم کیا جائے : پرویز خان
بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)گزشتہ دنوں بھیونڈی لوک سبھا حلقہ انتخاب سے کانگریسی امیدوار سریش ٹاورے کی مخالفت میںمتعدد کانگریسی کارپوریٹروں کی بغاوت نے شہر میں افواہوں کا با زار گرم کیا تھا۔جس کو لے کر مذکورہ حلقہ انتخاب کےلاکھوں سکیو لر…