Browsing Category
سماجیات
مساجد کے آئمہ اگر متحرک ہوجائیں تو معاشرہ میں تبدیلی آسکتی ہے ۔ مبارک کاپڑی
ممبئی : ساکی ناکہ خیرانی روڈ میں واقع جامع مسجد اہل حدیث میں عبدالحکیم عبدالمعبود مدنی کی صدارت اور شیخ محمد عاطف سنابلی امام وخطیب جامع مسجداہل حدیث خیرانی روڈ کی نظامت میں ایک عظم الشان جلسہ عام بعنوان اصلاح معاشرہ کا انعقاد عمل میں…
میرا روڈ میں ‘مسجد پریچئے’ پروگرام کا اہتمام
ممبئی : میرا روڈ کی ثنا مسجد میں ثنا مسجد ملت ویلفیئر ایسوسی ایشن میراروڈ کے ساتھ مل کر جماعت اسلامی ہند میرا روڈ اور ایس آئی او(اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا) میرا روڈ کی جانب سے غیر مسلم برادران وطن کے لئے 'مسجد پریچئے' پروگرام…
اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر خلافت ہاؤس میں قائدین ملت و دانشوروں کا اجلاس
ممبئی : ’اتحادی قوت کو سلیقے سے عظیم مقاصد کیلئے استعمال کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے‘ یہ بات امیر حلقہ جماعت اسلامی مہاراشٹر رضوان الرحمن خان نے ریاستی اسمبلی کے انتخاب میں مسلمانوں کی حکمت عملی اور منصوبہ بندی کے تعلق سے منعقد کئے…
کشمیر ی عوام پر سے پابندی ہٹائی جانی چاہیے : امیر جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی : جماعت اسلامی ہند نے کشمیر کی صور ت حال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ مرکز جماعت اسلامی ہند میں منعقدہ ماہانہ پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند سید سعاد ت اللہ حسینی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ حکومت کشمیری…
ایس آئی او ساؤتھ مہاراشٹر نے مہم کے ذریعے سے 25 لاکھ افراد تک باہم ہمدردی و محبت کا پیغام پہنچایا
ممبئی : آئے دن یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ ہمارےملک میں رنگ ، نسل اور ذات پات کی بنیاد پر ظلم و زیادتی کے واقعات رو نما ہوتے رہتے ہیں ۔ اسی کے پیش نظر ایس آئی او ساؤتھ مہاراشٹر نے ایک مہم کا انعقاد کیا تھا ۔ جس کے ذریعے سے معاشرے میں امن…
’میں کافی عرصہ سے قرآن کو پڑھنا اور سمجھنا چاہتا تھا آج موقع مل رہا ہے‘
ممبئی : ایک خدا ایک انسانی خاندان، اس مہم کے ذریعے جماعت اسلامی ہند کی طلبہ تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا نے برادران وطن میں اسلام کی صحیح تعلیمات ، توحید اور وحدت بنی آدم کے عالمی پیغام کو عام کرنے کا عزم کیا ہیں ۔ ملک میں…
کماٹی پورہ میں ۱۷؍منزلہ ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کا منصوبہ
ممبئی : کینسر میں مبتلا مریضوں کیلئے خوشخبری ہے کہ جلد ہی وہ میونسپل انتظامیہ کے اسپتال میں کفایتی خرچ پر اپنا علاج کرواسکیں گے ۔ بی ایم سی نے کماٹی پورہ کے قریب ایک ۱۷؍منزلہ ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کی تعمیر کا منصوبہ بنایا ہے ۔ اطلاعات کے…
حکومت کی قرض معافی اسکیم ناکام،۵۰؍فیصد سے زائد کسان محروم
ممبئی : شیوسینا بی جے حکومت کے ذریعے قرض معافی کا اعلان کئے جانے سے ۲۷؍ماہ بعد بھی حکومت کسانوں کے قرض معاف کرنے میں ناکام ہے ۔ برسراقتدار بھگوا حکومت کا دعوی تھا کہ وہ ملک کے ۸۹؍لاکھ کسانوں کا قرض معاف کر کے ۳۴؍ہزا کروڑ کا ملک کا سب سے…
ایس آئی او کی مہم ایک خدا ایک انسانی خاندان کا افتتاحی پروگرام
ممبئی : آج ایس آئی او کی ریاست گیر مہم ’ایک خدا ایک انسانی خاندان‘ کا افتتاحی پروگرام ممبئی یونیورسٹی کے گیٹ پر عمل میں آیا۔ اس پروگرام میں پنڈت تیواری جی، ڈالفی ڈیسوذا ( کنوینر پولیس ریفارم واچ)، جماعت اسلامی کے مظفر حسین اور ایس آئی…
جمعیۃعلمائے ہند و دیگر مسلم رہ نماؤں کے وفد کی وزیر داخلہ ہند سے ملاقات
نئی دہلی : جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری کی قیادت میں مسلمانوں کے ایک وفد نے آج بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ سے ان کی رہائش گاہ کرشنا مینن مارگ پر ملاقات کی اور ملک و ملت کو درپیش کئی اہم اور سلگتے مسائل پر…