صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

سماجیات

            مسلم حصہ داری : پروفیسر کرسٹوفی جیفرلاٹ

ایس ایم ملک ، ممبئی کل بروز جمعرات بتاریخ ۱۳ ؍ دسمبر ’’سینٹر فار اسٹڈی آف سوسائٹی اینڈ سیکولرزم‘‘ کی جانب سے منعقد ایک مباحثہ ’’بابری مسجد کے ۲۵ سال‘‘ میں پروفیسر کرسٹوفی جیفر لاٹ (پروفیسر انڈین پولیٹکس اور سوشیالوجی کنگس انڈیا…

ہفتہ کو انوارالمساجد میں تفسیر قرآن

ناندیڑ:(منتجب الدین) گزشتہ تقریباً چھ سالوں سے جمعیت قلب ساز ناندیڑ کے زیر نگرانی دیگلور ناکہ کی مرکزی مسجد انوارالمساجد مدینہ نگر میں تفسیر قرآن مجید کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ جس میں مولانا سید مصطفی صاحب مظاہری قرآن مجید کی مدلل و…

بھوکے کو کھانا اور روزگار دلانا انسانیت ہے

ممبئی : سماج میں پھیلی نفرت کو کیا آپ دوسرے مذاہب کے بھائیوں سے مل کر محبت میں نہیں بدل سکتے ؟ آپ اپنے پڑوسیوں اور مقامی  لوگوں سے گفتگو کرکے بھی نفرت کو پیار میں بدل سکتے ہیں ۔ سماج میں سبھی مذاہب کے بھوکوں اور محروم لوگوں کو کھانا…

وجود کی جنگ لڑتے اردو اسکولوں کی روداد

نہال صغیر   ہمیں عام طور سے یہ شکایت رہتی ہے کہ حکومت اردو زبان کی ترقی اور اس کی بقا کیلئے کوئی قدم نہیں اٹھاتی ۔ممکن ہے کہ الزام اپنی جگہ پر درست ہو لیکن سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ ہم خود اپنی زبان کی ترقی اس کی بقا اور…

حمّالی کی تربیت 

ممتاز میر چار سال سے دیش واسیوں کولاگومودی سرکارجو تھی سو تھی سونے پہ سہاگہ اتر پردیش میں یوگی سرکار آگئی ۔ یوگی آدیتیہ ناتھ کی زندگی سماج میں فرقہ پرستی کا زہر گھولنے میں گزری ہے اس لئے یہ یقین تھا کہ راج دھرم نبھانا ان کے بس کی بات…

اے ایم یو کے یوجی سی ایچ آر ڈی سنٹر کی جانب سے مضمون نویسی و سلوگن رائٹنگ مقابلہ کے فاتحین کو…

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے یوجی سی ایچ آرڈی سنٹر کی جانب سے قومی یومِ تعلیم کے موقع پر سبجیکٹ ریفریشر کورس کے شرکاء کے لئے مضمون نویسی اور سلوگن رائٹنگ مقابلہ کا اہتمام کیا گیا جس میں دہلی ، جموں و کشمیر ، کیرالا ،…

اے ایم یو کے بِرج کورس میں یوم حقوق انسانی پرتقریب

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بِرج کورس میں عالمی یوم حقوق انسانی کے سلسلہ میں بیداری پیدا کرنے کے لیے ایک پروگرام ہوا جس میں سول انجینئرنگ کے پروفیسرانورخورشید نے ماحولیات اورحقوق انسانی کے موضوع پر خطبہ دیا ۔ اسسٹنٹ…

ہیپی ٹو ہیلپ فاؤنڈیشن کی جانب سے جلسہ تقسیم انعامات اور مثالی معلم ایوارڈ تقریب

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) سال رواں ہر سال کی طرح عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پر اخلاق پیغبر ﷺ اور سیرت طیبہ کا مآخذ ان دو عنوانات کے تحت ریاستی سطح پر مضمون نویسی کا مقابلہ رکھا گیا تھا جسمیں انعامات حاصل کرنے والے اساتذہ کرام اور تعلیمی…

ٹاٹا میموریل ہاسپٹل اور کوئنس فٹ نس سینٹر بھیونڈی کی جانب سے

بھیونڈی :(عارف اگاسکر) بھارتی رِیاست مہاراشٹر کے شہر بھیونڈی میں کینسر جیسے موذی مرض کا ادراک ، تدارک اور حفظ ماتقدم کے سلسلے میں طلباء اساتذہ ، والدین اور عوام الناس میں بیداری مہم کےتحت ٹاٹا میموریل ہاسپٹل ممبئی اور کوئنس فٹنس سینٹر…

دورِ حاضر میں پولیس اور سماج کے درمیان مستحکم رشتہ قائم کرنے کی ضرورت : ڈاکٹر ایم جے وارثی

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے شعبۂ لسانیات کے ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ایم جے وارثی نے پولیس اور سماج کے درمیان پائے جانے والے خلا کو پُر کرنے اور بنیاد پرستی کو ختم کرنے کے موضوع پر دہلی میں منعقدہ قومی سمپوزیم میں…