Browsing Category
سماجیات
راشن سے محروم کر دیے گئے 1.77 کروڑ کارڈ ہولڈرز کو تحفّظ برائے خوراک دیا جائے : ایم پی جے
ممبئی : ریاست مہاراشٹر کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے اناج کے حق سے محروم افراد آج یہاں ’ہم بھیک نہیں اپنا حق مانگتے ہیں اور اناج کا حق جینے کا حق‘ کی صدا بلند کرتے ہوئے راشن کے نظام کو شفاف اور منصفانہ بنانے کی مانگ کرتے نظر آئے ۔…
مولانا آزاد نے تعلیم وٹیکنالوجی کے میدان میں ملک کو خود کفیل بنایا : اشوک چوہان
ممبئی: مجاہدِ آزادی اور ملک کے پہلے وزیرتعلیم اورعبقری شخصیت کے مالک مولانا ابوالکلام آزاد کی ہندوستان کی تعمیر و خدمات کے اعتراف میں منعقد ایک پروگرام میں مہاراشٹر ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر ممبر پارلیمنٹ اشوک چوہان نے ملک میں بڑھتی…
اردو کے معروف صحافی اختر کاظمی کی صحافتی خدمات کا اعتراف
بھیونڈی : (عارف اگاسکر)اردو کے معروف سینئر صحافی اختر کاظمی کی ۳۵؍ سالہ صحافتی خدمات کے اعتراف میں یوم جمہوریہ کے موقع پر مہاراشٹر راجیہ اردو ساہتیہ اکیڈمی ممبئی کے زیراہتمام منعقدہ کل ہند مشاعرہ کے اسٹیج پر مولانا ابوالکلام آزاد…
’حالات حاضرہ اور ہم‘ پروگرام میں مسلمانوں کو صبرو استقامت کی تلقین
ممبئی : ہندوستان کے موجودہ حالات کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے مسلمانوں کی مختلف تحریکی تنظیمیں میدان عمل میں آکر انہیں انتشار سے بچانے کی حتی المقدر کوششیں کررہی ہیں اسی کوشش میں وحدت اسلامی ہند بھی ہے کہ وہ مسلمانوں کی صفوں میں…
جشن یوم جمہوریہ کے موقع پرشعبہ اردو کے زیر اہتمام مشاعرہ کا انعقاد
علی گڑھ : (ڈاکٹر فرقان سنبھلی)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سینٹرآف ایڈوانسڈ اسٹڈی ،شعبہ اردوکی دیرینہ روایت کے مطابق جشن یوم جمہوریہ کے موقع پر مشاعرہ کاانعقاد اسمبلی ہال ،یونیورسٹی بوائز پولی ٹیکنک میں کیا گیاجس میں مل کے نامور شعراء…
ناگپاڑہ کے مرزا غالب نقش بردیوار پروگرام میں وارث پٹھان مدعو نہیں
ممبئی : مرزا غالب اردو داں طبقہ کیلئے ہی نہیں بلکہ دنیا کی تمام اقوام کیلئے قابل احترام شاعر کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں ۔ ان کی تصویر کو ناگپاڑہ چوک پر نقش بر دیوار کیا گیا ہے جس کی رونمائی پیر ۲۸؍ جنوری کوٹھیک ساڑھے پانچ بجے ہوگی ۔ اس…
’میں ٹوپی دکھاکر بلیک میل نہیں کرتا‘
https://www.youtube.com/watch?time_continue=1&v=CjDjpIwzEK0
ممبئی : مہاراشٹر سماج وادی پارٹی صدر اور ایم ایل اے ابو عاصم اعظمی نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ایسے ہیں جو خود کو قوم کا ٹھیکیدار سمجھتے ہیں اور ان کی حیثیت اتنی بھی نہیں کہ وہ خود…
یہ تحریک بھوک کے خلاف جنگ ہے : شمیم احمد
کولکاتا:نیتاجی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش کے موقع پر 23جنوری منگل کو راجہ بازار موڑ کے قریب واقع خورشید ہوٹل کے قریب پھر ایک دلفریب منظر نظرآیا جب دن کے ایک بجے ہومن رائٹس پروٹیکشن ایسوسیشن کے بین الاقوامی کنوینر شمیم احمد کی موجودگی…
ترنگے کی چھائوں میں
پروفیسر جمیل کامل
لاکھوں ہوئے شہید تو یہ عید آئی ہے
کتنے جتن سے دیش نے آزادی پائی ہے
احساس یہ جگائو ترنگے کی چھائوں میں
سب کو گلے لگائو ترنگے کی چھائوں میں
ذیشان پھر جہان میں ہندوستان ہو
ہو شانتی وطن میں تو جنت نشان ہو
شان وطن…
ایم پی جے کی مداخلت کے بعد بدعنوان راشن ڈیلرز کے خلاف شکایت درج
ممبئی : آج مومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس فار ویلفیئر (ایم پی جے) کی مداخلت کے بعد کرلا کے راشن دفتر میں تقریبا دو سو راشن کارڈ ہولڈرز کے راشن نہیں ملنے یا کم ملنے کی شکایت درج ہوئی ۔ آپ کو بتا دیں کہ اس علاقے کے بہت سے راشن کارڈ ہولڈرز کو…