صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

خبریں

ملزم جمیل احمد کو ضمانت پر رہا کیئے جانے کا ہائی کورٹ کا حکم صدر جمعیتہ علماء ھند مولانا ارشد مدنی…

جمعیۃ علماء قانونی امداد کمیٹی ملزم کو قانونی امداد فراہم کر رھی ھےنئی دہلی ممنوع تنظیم داعش کے رکن ہونے اور ہندوستان میں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کے الزامات کے تحت گرفتار ملزم جمیل احمدکو آج جئے پور ہائی کورٹ نے مشروط ضمانت پر

ممبئی میں ۷؍ ستمبر سے بارش شروع ہونے کا امکان:نجی ماہرین

محکمہ موسمیات نے ممبئی کیلئے معمولی بارش لیکن ضلع تھانے کیلئے ۷؍ اور ۸؍ ستمبر کو ’یلوالرٹ‘ ظاہر کیا موسم کا حال بتانے والی نجی کمپنی ’اسکائی میٹ ویدر‘ نے پیش گوئی کی ہے کہ ممبئی میں ۷؍ ستمبر سے دوبارہ بارش شروع ہوسکتی ہے۔ اس دوران ممبئی

نوزائیدہ بچہ کی خرید و فروخت کے معاملے میں چار خواتین گرفتار _ تلنگانہ کے نظام آباد میں واقعہ

تلنگانہ کی نظام آباد پولیس نے چار خواتین کو نوزائیدہ بچہ کی خرید فروخت کے معاملے میں گرفتار کرلیا۔جن کی شناخت دیوی، جیہ، حمیرا بیگم اور شبانہ بیگم کی حیثیت سے کی گئی ہے پولیس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ نظام آباد کے امبیڈکر کالونی کی

ملاڈ میں ڈکیتی کا معاملہ: ملزمین گرفتار،۱۵؍لاکھ روپے برآمد،موٹر سائیکل ضبط

یہاں ملاڈ میں ۷۵؍ لاکھ روپے کی ڈکیتی کےالزام میں ۷؍ افراد کو گرفتار کر کے پولیس نے ۱۵؍ لاکھ روپے بھی برآمد کرلئے ہیں ۔ ملاڈ پولیس اسٹیشن کے ایک تفتیشی انسپکٹر نے بتایا کہ ڈیلوری بوائے کے طور پر کا م کرنے والے نوجوانوں نے اپنے ایک

پوائی علاقہ میں ایئر ہوسٹس کا رہائش گاہ میں گلا ریت کر قتل

واردات والی عمارت کا ملازم قتل کے الزام میں گرفتار۔مقتولہ ایئر انڈیا میں تربیت لینے ۶؍ ماہ قبل ممبئی آئی تھی ایئر انڈیا میں ایئرہوسٹس کی تربیت حاصل کرنے کیلئے اپنے آبائی وطن چھتیس گڑھ سے محض ۶؍ ماہ قبل ممبئی آئی ہوئی ایک ۲۴؍ سالہ

ممبئی۔ ایر ہوسٹس کی خون میں لت پت نعش دستیاب

ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں ایک ٹرینی ایئر ہوسٹس کی مشتبہ حالت میں موت ہو گئی وہ اندھیری میں واقع اپنے فلیٹ میں خون میں لت پت مردہ حالت میں پائی گئیں۔ ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ روپل اوگرے ایر انڈیا میں ملازمت کے

مولانا ارشدمدنی کی ہدایت پر جمعیۃعلماء ہند لیگل ٹیم کی گرفتارشدگان کے اہل خانہ سے ملاقات ہرممکن…

مولانا ارشدمدنی کی ہدایت پر جمعیۃعلماء ہند لیگل ٹیم کی گرفتارشدگان کے اہل خانہ سے ملاقاتہرممکن قانونی امدادفراہم کرنے کی یقین دہانینئی دہلی دہشت گردی کے جھوٹے الزامات کے تحت گرفتار مسلم نوجوانوں کو قانونی امداد فراہم کرنے کے لیئے مشہور

شرجیل امام نے قانونی ضمانت کی درخواست دی کہا،UAPA کے تحت زیادہ سے زیادہ سزا کا نصف مکمل ہو چکا ہے۔

نئی دہلی: شرجیل امام، جو 28 جنوری 2020 سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف اپنی تقاریر کے سلسلے میں، سخت UAPA اور غداری کے الزامات کے تحت قید ہیں، نئی دہلی کی عدالت میں قانونی ضمانت کی درخواست کی ہے، یہ بتاتے ہوئے کہ اس نے مبینہ جرائم کے لیے

کرناٹک :ٹیچر نے 5 ویں کلاس کےدو مسلم اسٹوڈنٹ سے کہا ،پاکستان چلے جاؤ،یہ تمہارا ملک نہیں ہیے

کرناٹک میں ایک سرکاری اسکول کی ٹیچر منجولا دیوی کا تبادلہ کر دیا گیا ہے اور ان کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے جب اس نے اپنے کلاس روم میں دو مسلمان طالب علموں کو "پاکستان جانے کے لیے کہا”۔ دیوی نے مبینہ طور پر جمعرات کو شیو موگا کے

ممبئی : معروف صحافی عبدالرحمن صدیقی سپردخاک،صحافتی،سماجی اور سیاسی شخصیات کی شرکت

ممبئی : معروف صحافی عبدالرحمن صدیقی سپردخاک،صحافتی،سماجی اور سیاسی شخصیات کی شرکت ممبئی سینئر صحافی عبدالرحمن صدیقی کو گزشتہ شب کی آج ممبئی کے نواحی علاقہ ممبرا کو سہ کے ایم ایم ویلی قبرستان میں نماز جنازہ کے بعد تدفین عمل میں آئی۔