Browsing Category
خبریں
چین نے ہمالیائی سرحد پر جھڑپ کے دوران قید میں لیے گئے ۱۰؍ ہندوستانی فوجیوں کو رہا کر دیا
بیجنگ : چین نے ہمالیائی سرحد پر جھڑپ کے دوران قید میں لیے گئے ۱۰ ہندوستانی فوجیوں کو رہا کر دیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ اقدام دونوں فریقین کے درمیان بات چیت کے بعد اٹھایا گیا تاکہ پیر کو ہونے والی جھڑپ کے بعد سرحد پر…
حضرت معین الدین چشتی اجمیری ؒ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت:جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر
ممبئی: حضرت معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ بر صغیر ہند و پاک میں اسلامی تعلیمات اور انسانی اقدارکے عظیم داعی اور غیر متنازعہ روحانی پیشوا ہیں۔ حضرت معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کسی تعریف کے محتاج نہیں ہیں ان کی اپنی ایک منفرد پہچان…
شروعاتی دور کے مقابلہ اب ہم کورونا پر قابو پانے میں زیادہ پر اعتماد ہیں: ادھو ٹھاکرے
ممبئی: جس وقت ریاست میں کورونا سے متاثر پہلا مریض ملا تھا اس وقت کے صحت انتظامیہ اور ابھی کے صحت انتظامیہ میں کا فی فرق ہے ۔ کورونا سے مقابلہ کرنے میں تمام افسران اور ملازمین کی اہم خدمات شامل ہیں ۔ کرونا سے مقابلے میں ہم صحت انتظامیہ…
مودی جی آپ بہادر جنگجو ہیں آپ کی قیادت میں چین کو سبق سکھانا چاہئے: سنجے راوت
ممبئی: ہند چین سرحد پر کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ منگل کی رات ایک پُرتشدد جھڑپ میں بیس ہندوستانی فوجیوں کی موت کی خبر ہے ۔ اس واقعے نے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑادی ہے۔ اس سلسلے میں شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے براہ راست وزیر…
اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کے تعلق سے پولیس نے تفتیش شروع کردی
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے اتوار کے روز ممبئی کے باندرہ میں واقع اپنی رہائش گاہ پر پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ سشانت کی خود کشی کی وجہ ابھی تک سمجھ نہیں آ سکی ہے۔ سشانت کے اچانک چلے جانے سے ہر کوئی محو حیرت ہے ۔ ممبئی…
ممبئی کی لائف لائن کے پھر پٹری پر دوڑنے کے امکان ، عنقریب فیصلہ
ممبئی: کورونا کی زنجیر کو توڑنے کے لئے ریاستی حکومت نے ملک کی معاشی راجدھانی ممبئی کی لائف لائن سمجھی جا نے والی لوکل ریلوے لائن کو بند کرنے کا بھی فیصلہ کیا تھا۔ مگر اب طبی ماہرین کے مطابق کورونا کے ساتھ زندگی گذارنے کے مشورے کے بعد…
نسرگ طوفان سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے مرکزی ٹیم کوکن میں
ممبئی : نسرگ طوفان کی وجہ سے رائے گڑھ ،رتنا گری ضلعوں کے کئی علاقے بری طرح متاثر ہوئے ہیں ۔ اس کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے ایک ٹیم بدھ کے روز ضلع رتناگری کا دورہ کرے گی۔ نقصان کی جانچ کے لئے…