Browsing Category
خبریں
کرناٹک قانون ساز کونسل کے ڈپٹی اسپیکر نے خودکشی کرلی
چک منگلور: کرناٹک میں ایک غیر متوقع واقع میں جنتا دل (سیکولر) کے سینئر لیڈر اور قانون ساز کونسل کے ڈپٹی اسپیکر ایس ایل دھرم گوڑا نے پیر کی رات خودکشی کرلی۔ وہ 65 برس کے تھے۔ ان کے کنبے میں اہلیہ اور دو بچے ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق…
ممبئی میں مساجد سے آر ایس ایس کو مشتہر کرنے کی سازش
ممبئی : (محفوظ الرحمن انصاری) آر ایس ایس اپنے ہندو راشٹر کے منصوبہ کو پورا کرنے کےلئے جہاں سارے حربے استعمال کر رہا ہے ، وہیں وہ مسلمانوں کو بھی گمراہ کر کے اپنے پالے میں کرنے کے لئے شاطرانہ چالیں چل رہا ہے ، اس کام کے لئے اس نے ’’مسلم…
حکومت کے کسان مزدور مخالف قانون کیخلاف کسانوں کا کل ۸؍ دسمبر کو پورے دن چکہ جام کا اعلان
نئی دہلی : مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف مسلسل کسانوں کا احتجاج شدت اختیار کرتا جارہا ہے ۔ ہفتہ کو مرکزی حکومت اورکسانوں کے درمیان پانچویں دور کی بات چیت بے نتیجہ رہنے کے بعد کسانوں نے آٹھ دسمبر کو بھارت بند کی کال دی ہے ۔ کسان…
حکومت تینوں کسان قانون 2020 واپس لے اور ایم ایس پی کی ضمانت دے:رضوان الرحمٰن خان
ممبئی : کچھ ماہ قبل پارلیمنٹ میں کسانوں سے متعلق تین قوانین کو پیش کیا گیا اور بغیر گفتگو کیے محض صوتی ووٹنگ کے ذریعے پاس کرالیا گیا۔صدر جمہوریہ کے دستخط ہوجانے کے بعد اب انھیں قانونی شکل دیدی گئی ہے ۔حکومت ان کو کسانوں کے حق میں بنائے…
بابری مسجد کا فیصلہ سپریم کورٹ نے نہیں کیا بلکہ بابری مسجد نے سپریم کورٹ کا فیصلہ کیا ہے ۔ ضیاء…
٦؍دسمبر ۲۰۲۰ وحدت اسلامی ممبئی کی جانب سے بابری مسجد کی شہادت اور اس کی بازیابی کی تحریک کو جاری رکھنے کے سلسلے میں منعقدہ ویبینار میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالبر اثری فلاحی نے اپنے موضوع "بابری مسجد موجودہ صورتحال اور اس کی شرعی…
اردو یونیورسٹی کے فاصلاتی کورسز میں داخلے کی آخری تاریخ 25 نومبر
حیدرآباد: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم میں بی۔ ایڈ کے علاوہ مختلف انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ، ڈپلوما اور سرٹیفکیٹ فاصلاتی پروگراموں میں جولائی 2021-2020 سیشن کے لئے آن لائن داخلے 25 نومبر تک جاری رہیں گے۔…
ثناء خان نے مفتی انس سے نکاح کے بعدپہلی تصویر شیئر کی
نئی دہلی: دین کے لئے بالی ووڈ کو خیر باد کہنے والی سابق اداکارہ ثناء خان نے اپنے نکاح کے بعد انسٹاگرام کے مصدقہ اکاؤنٹ سے پہلی تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں ثناء خان سرخ رنگ کے لباس میں نظر آ رہی ہے ہیں جبکہ ان کے شوہر مفتی انس ان کے…
نواب ملک کی ایف آئی آر کی دھمکی پر خالد بابو قریشی نے وقف کی فائلیں سونپیں
ممبئی : حال ہی میں وقف بورڈ کے رکن خالد بابو قریشی نے وقف بورڈ کی بدعنوانی کو لے کر سرخیاں بٹوری ویسے ہی نواب ملک نے خالد بابو کو بھی نشانہ بنایا۔
نواب ملک نے نہ صرف خالد بابو قریشی بلکہ بی جے پی کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ…
لاک ڈائون کے سبب بند مساجد کے سبب مسلمانوں کی بے چینی ناقابل بیان
ممبئی : لاک ڈائون کے سبب مسلسل چھ ماہ سے مساجد کے دروازے عام مسلمانوں کیلئے بند ہیں جبکہ دیگر ریاستوں میں عبادت گاہیں بتدریج کھل رہی ہیں ۔ ممبئی کے مسلمانوں میں مساجد میں تالا بندی کے سبب بڑھ رہی بے چینی اب ناقابل بیان ہے ۔ اس کا مطالبہ…
تنشق ہندو انتہا پسندوں کے آگے سرنگوں، ہندو مسلم اتحاد والے اشتہاری ویڈیو کو واپس لیا
ہندوستان میں زیوارت کی ایک معروف کمپنی کو اپنے نئے اشتہار کی وجہ سے تنقید کا سامنا ہے۔ اس اشتہار میں دکھائے جانے والی مواد سے متعلق سوشل میڈیا پر گرما گرم مباحثے جاری ہیں جن میں مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان مذہبی منافرت کی باتیں واضح…