Browsing Category
خبریں
مدنپورہ کے ابھرتے ہوئے ڈان ایوب پیان سمیت کئی لوگوں کیخلاف جعل سازی و دھوکہ دہی کا مقدمہ
ممبئی : ممبئی کے مدنپورہ علاقہ کے دبنگ بلڈر ملزم ایوب انصاری عرف ایون پیان سمیت کئی لوگوں کیخلاف ناگپاڑہ پولس اسٹیشن میں جعلسازی و دھوکہ دہی کا ایف آئی آر درج ہوا ہے ۔ یہ شکایت جہانگیر خان نام کے ایک فرد نے کی ہے ۔ ایوب پیان کے علاوہ!-->!-->!-->…
بی ایم سی کا بلیک لسٹڈ بلڈر لمبی سیمنٹ چال کے ڈیولپمنٹ ورک کو ہتیانے کی فکر میں
ممبئی : موسم برسات میں اچانک ممبئی کی لمبی سیمنٹ چال کے مکینوں کو بی ایم سی نے مکان خالی کرنے کا فرمان جاری کیا ہے۔ ممبئی جہاں رہائش ہی سب سے بڑا مسئلہ ہے اس ممبئی کی برسات کا موسم جب بارش اپنا طوفانی رنگ دکھاتی ہے ایسے میں ہزاروں!-->!-->!-->!-->!-->…
نوعمر ایم ایل اے ذیشان صدیقی کی سینئر لیڈر کیخلاف شکایت
ممبئی : ایک طرف جہاں سیاسی پارٹیاں آئندہ ممبئی میونسپل کارپوریشن کی انتخابی تیاریوں میں جٹی ہیں ، وہیں ممبئی کانگریس میں اختلافات کھل کر سامنے آرہے ہیں ۔ ممبئی کانگریس کے صدر بھائی جگتاپ کیخلاف نیا مورچہ کانگریس کے نوجوان ایم ایل اے!-->!-->!-->…
عید الاضحی کے لئے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے سے مسلم مسائل پر ملاقات کے لئے قربانی کوآرڈینیشن کمیٹی کا…
ممبئی : ممبئی ریاست بھر میں عید قرباں سے قبل کورونا گائڈ لائن واضح کئے جانے کے ساتھ دیونارمیں منڈی لگانے کی اجازت دیئے جانے اس کے ساتھ ہی جانوروں کی پکڑ دھکڑ سمیت دیگر مسائل کاازالہ کرنے، کورونا وبا کے دوران حکومت مسلمانوں کو…
کالیا پھر آگیا ، ڈی کمپنی کا گُرگا عمران کالیا کی شہر بدری مکمل
ممبئی : دائود گینگ کا گرگا عمران کالیا عرف عمران کتا گذشتہ ایک ہفتہ سے جنوبی ممبئی میں پھر دکھائی دینے لگا ہے ۔ کالیا کو کچھ ماہ قبل ہی جے جے مارگ پولس اسٹیشن نے شہر بدر کیا تھا ۔ اس کے بعد کالیا میرا روڈ میں پناہ لیئے ہوئے تھا ۔ کالیا…
بابا بنگالی کے بھکت یوسف ابراہنی کے خلاف معاملہ درج
ممبئی : جنوبی ممبئی میں مسلمانوں کی تھیکیداری کا چورن دینے والے سابق ایم ایل اے یوسف ابراہنی کیخلاف ممبئی کے اگری پاڑہ پولس اسٹیشن میں سرکاری اہلکار پر ہاتھ اٹھانے اور سرکاری کام میں رخنہ ڈالنے کے جرم میں آئی پی سی ۳۵۳ کے تحت معاملہ…
انجمن اسلام ریوڑھا کی جانب سے یک روزہ مفت میڈیکل کیمپ انعقاد
ریوڑھا (جالے) : ۳۱؍مارچ بدھ کو صبح ۸ تاشام ۴ بجے انمجن اسلام ریوڑھا چیریٹیبل ٹرسٹ محلہ اسلام نگر ریوڑھا جالے دربھنگہ کی جانب سے ایک میڈیکل کیمپ کا آغاز کیا گیا جس سے علاقہ کے پسماندہ افراد مستفید ہوئے۔ علاج کیلئے آنے والوں میں بچے ،…
مراٹھی زبان میں پہلی بار قرآن کا خلاصہ تراویح
اورنگ آباد : رمضان المبارک کی آمد آمد ہے رمضان کے مہینے میں الحمدللہ ملت میں قرآن کو سمجھنے اور سمجھانے کا کام بڑے پیمانے پر ہوتا ہے ۔ لیکن ملت کے اہل مراٹھی اور بالخصوص برادران وطن تک قرآن کے پیغام کو پہنچانے کے لئے رمضان کے موقع پر…
فڈنویس جھوٹوں کے شہنشاہ ہیں وہ ہفتہ خوری کا پرانا تجربہ رکھتے ہیں: نانا پٹولے
ممبئی : وصولی کیسے کرتے ہیں؟ وصولی میں کس قدر حصہ داری ہوتی ہے؟ اور ان کی تقسیم کیسے کی جاتی ہے؟ اس کا بھرپور تجربہ حزبِ مخالف لیڈر دیوندرفڈنویس کو ہے اوروہ اپنے اسی تجربے کا فی الوقت عملی مظاہرہ کررہے ہیں۔ پانچ سال تک اقتدار میں رہتے…
سچن وازے دھماکہ خیز مادہ معاملہ میں شامل، راز کھلنے کے خوف سے منسکھ کو قتل کروادیا، اے ٹی ایس کو شبہ
ممبئی : انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے مکیش امبانی کے گھر کے قریب دھماکہ خیز مواد سے بھری اسکارپیو کے مالک منسکھ ہیرین کے قتل کے معاملے کو حل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں سے ایک ممبئی پولیس کا معطل…