Browsing Category
خبریں
گھر کے دروازے میں 39 سانپوں کا ڈیرہ، منظر دیکھ کر لوگ خوفزدہ
گونڈیا :مہاراشٹر کے شہر گونڈیا کے شاستری وارڈ علاقے میں واقع ایک گھر کے دروازے کے فریم کی کھدائی کے دوران ایک ایک کر کے سانپوں کے 39 بچے نکلتے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ شام 5 بجے سے رات 9 بجے کے درمیان 4 گھنٹے تک جاری رہنے والے ریسکیو!-->!-->!-->…
رمضان کے آخری عشرے کا آغاز، عمرہ زائرین پر بڑی پابندی عائد
ریاض: سعودی حکام نے عمرہ زائرین کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں جس میں زائرین پرالیکٹرک ساکٹ استعمال کرنے پر پابندی شامل ہے۔
تفصیلات کے مطابق رحمتوں اور برکتوں بھرے مہینے کے آخری عشرے کا آغاز ہو گیا ہے اور سعودی حکام نے عمرہ!-->!-->!-->!-->!-->…
مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کا انتقال ملت اسلامیہ کے لئے سانحہ عظیم: جمعیت علمائے ہند
نئی دہلی: مولانا محمود مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند نے حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ و ناظم دارالعلوم ندوۃ العلماء کے انتقال ِپر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
مولانا مدنی نے ایک تعزیتی بیان میں کہا!-->!-->!-->!-->!-->…
راہل کی سزا پر روک کی اپیل پر سورت سیشن کورٹ کا فیصلہ 20 اپریل کو ممکن
سورت: ’مودی سرنیم‘پر ہتک عزت کے معاملے میں سورت کی سیشن عدالت کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ کی طرف سے سنائی گئی سزا پر روک لگانے کی درخواست پر 20 اپریل کو فیصلہ سنا سکتی ہے۔سورت میں میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت نے 23!-->!-->!-->…
مولانامحمدرابع حسنی ندوی صاحب کاانتقال
لکھنؤ : آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر اور دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤکے ناظم مولانامحمدرابع حسنی ندوی صاحب کاانتقال ہوگیا۔اناللہ واناالیہ راجعون۔ مولانامحمدرابع حسنی ندوی صاحب گذشتہ کئی دنوں سے کافی علیل چل رہے تھے،آج پونے چاربجے!-->…
مسجد الحرام کے فرش میں ٹھنڈک کا کیا راز ہے؟
مکہ معظمہ: مکہ معظمہ میں جھلستے ہوئے درجہ حرارت کے باوجود بھی مسجد الحرام کے فرش میں جو ٹھنڈک ہے اس کا کیا راز ہے۔کوئی بھی ایسا شخص جس نے عمرہ یا حج کیا ہو اس نے شائد اس بات کو نوٹ کیاہے کہ جب اس نے مسجدالحرام میں مطاف کے سنگ مرمر کے فرش!-->…
اپوزیشن کا متحد ہو کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ تاریخی : راہل
نئی دہلی: لوک سبھا انتخاب 2024 سے قبل اپوزیشن پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ اسی کوشش میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کی رہائش پر 12 اپریل کو بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کے ساتھ!-->…
‘دلی دور نہیں ،’ممبئی اور دہلی کے درمیان کم ہوتافاصلہ
ممبئی : ممبئی والوں کے لیے اب دلی دور نہیں جیسا محاورہ صحیح ثابت ہو گا کیونکہ دونوں اہم ترین شہروں کے درمیان فاصلہ کم ہوتا نظر آرہا ہے۔بذریعہ سڑک سفر کرنے والوں کے لیے یہ اہم خوشخبری ہے۔ دہلی-ممبئی ایکسپریس وے (این ای_4) کے جنوری 2024 تک!-->…
دہلی میں ڈھائی سو سالہ قدیم مسجد کے کچھ حصے کے ساتھ مدرسہ پر چلا بلڈوزر
نئی دہلی: دارالحکومت دہلی کے بنگالی مارکیٹ میں واقع ایک مسجد اور اس میں واقع مدرسہ تحفیظ القرآن کی دیوار اور کمروں پر سرکاری عملے نے بلڈوزر کارروائی کی۔ جانکاری کے مطابق یہ کارروائی لینڈ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کی گئی ہے۔ وہیں!-->…
علاج کے اثر کے حوالے سے دائرمفاد عامہ کی عرضی کو خارج کیا
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے کووڈ-19 سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں ریمڈیسیویر اور فیویپراویر دوائیوں کے اثر کو لے کر تنازعہ سے متعلق 2021 میں دائر مفاد عامی کی ایک عرضی پیرکے روز خارج کر دی۔چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا اور جج!-->…